نتائج تلاش

  1. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    عربی کہاوت ہے کہ قافلہ چلتا رہتا ہے اور کتے بھونکتے رہتے ہیں۔ اگر جماعت احمدیہ اس طرح ہر ایرے غیرے کا نوٹس لینا شروع کردیتی تو کبھی اتنی ترقی نہ کرپاتی جس نے آپ لوگوں کی راتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ ایک وقت تھا جب قادیان کی گمنام بستی سے اکیلی ایک آواز اٹھی تھی۔ اور اسکے مقابل بھی بہت سی آوازیں...
  2. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    افسوس تعصب بھی کیا کیا دکھاتا ہے۔ جناب مرزا صاحب کی تمام کتب کو ایک سیٹ کی شکل میں روحانی خزائن کے نام سے چھاپ دیا گیا ہے اور اب نیا ایڈیشن کمپیوٹرائزڈ چھاپا گیا۔ اس اعتراض کی کچھ سمجھ نہیں آئی۔ اف یہ تعصب۔۔۔
  3. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    اوپر جس کتاب کے جن صفحات کا عکس دیا گیا ہے(روحانی خزائن جلد 9، نور القران دوسرا حصہ) وہ پوری کتاب یہاں سے ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہے۔ میں نے یہاں صرف ابتدائی چند صفحات کا عکس دیا ہے جبکہ اس کے بعد بھی بہت سے اعتراضات ہیں اس پادری کے جن کا جواب دیا گیا ہے۔
  4. رانا

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    اس دھاگے میں اور دوسری جگہ بھی حضرت مرزا صاحب پر یہ الزام بہت دہرایا گیا ہے کہ انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کی ہے۔ میں نے اس پر ایک تفصیلی پوسٹ علیحدہ کی ہے۔ سنجیدہ محفلین سے گذارش ہے کہ یہاں ملاحظہ کرلیں۔
  5. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    مرزا صاحب کے اوپر جن صفحات کا عکس دیا گیا ہے ان میں حضرت مرزا صاحب نے خود ہی اس مجبوری کا ذکر بھی کیا ہے جو انہیں اس طرز کے جواب کے لئے پیش تھی۔ اور یہ طریق پادریوں کا منہ بند کرنے کے لئے مسلسل 40 سال ان کی گالیاں سن کر اختیار کیا گیا۔ لیکن یہ طریق صرف مرزا صاحب ہی نے نہیں اختیار کیا بلکہ اہلسنت...
  6. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    حضرت مرزا صاحب کی اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع کی کامیاب کوششوں کو اہل علم نے کس نظر سے دیکھا اس کا صرف ایک نمونہ پیش ہے۔ مولانا ابوالکلام آزاد مدیر "وکیل" ہندوستان کے مایہ ناز انشاء پرداز ہیں۔ انہوں نے مرزا صاحب کی وفات پر ایک اداریہ اپنے اخبار میں لکھا جو درج زیل ہے۔ "وہ شخص...
  7. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    اس فورم میں مختلف جگہ احمدیت کے خلاف بات کرتے ہوئے ایک اعتراض جس پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے اور ہر دھاگے میں بہت شدومد دہرایا گیا ہے وہ یہ ہے کہ حضرت مرزا صاحب نے حضرت عیسی علیہ االسلام کی توہین کی ہے۔ اور اس کے ثبوت کے طور پر حضرت مرزا صاحب کی بعض عبارتیں سیاق و سباق سے کاٹ کر پیش کی گئی ہیں۔...
  8. رانا

    یہ ہے قادیانی مذہب

    بقول شاکر بھائی اعتراضات کی تو لائبریریاں بھری ہوئی ہیں آپ لوگوں کے پاس اس لئے صفحوں کے صفحے یہاں ڈالنا کچھ مشکل نہیں۔ ان میں سے اکثر کے جوابات جماعت کی طرف سے بار بار دیئے جا چکے ہیں اس لئے دوبارہ انہی پر میں مذید وقت صرف کروں اسکا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی آجکل اتنی فرصت ہے۔ پھر بھی کوشش کروں...
  9. رانا

    تعارف معافی

    نور اسپتال اور باغ سمن کی درمیانی سڑک پر کچھ آگے جاکر۔ اسی ہفتے میں شفٹ ہونے کا ارادہ ہے۔ ایک ایجنسی والے کو کہا ہوا ہے کہ 19 نمبر میں ہی کہیں کھپا دے۔ :)
  10. رانا

    تعارف معافی

    واہ بھئی! اس دھاگے کا اتنا فائدہ تو ہوا کہ یہ پتہ لگ گیا کہ کون کون سے محفلین اتنے قریب رہتے ہیں اور خبر ہی نہیں۔ یعنی کہ ہمت علی، حافظ سمیع اللہ فاروقی اور م۔م۔ مغل بھی شائد ہمارے قریب ہی رہتے ہیں اور ہم ٹھہرے سدا کے بے خبر۔ میں بھی نور اسپتال کے آس پاس ہی پایا جاتا ہوں۔ اور یہ سمجھتا تھا کہ اس...
  11. رانا

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت ہی زبردست شاکر بھائی! اتنی بے ساختگی اور اتنی روانی سے لکھا ہے کہ لطف آگیا۔ میں نے تو آپ کے انداز بیان کو پہلی بار کوئی چار سال پہلے ماہنامہ کمپیوٹنگ میں پڑھا تھا جس میں آپ نے لنکس جیسے مضمون کی انسٹالیشن کو بھی ایسے پرلطف انداز میں پیش کیا تھا کہ جس کا جواب نہیں۔ خاص کر ایک جملہ تو چار سال...
  12. رانا

    اردو کی خاتون لکھاری پر اسائمنٹ

    ایک بہت پرانی لکھاری اے آر خاتون کے بارے میں بھی لکھا جاسکتا ہے۔ پورا نام عبدالرحمان خاتون ہے۔ نام کچھ عجیب سا لگتا ہے لیکن کافی مشہور رہی ہیںِ اور اسائنمنٹ میں جان پڑ جائے گی اگر کسی قدیم لکھاری کو تختہ مشق بنایا جائے۔:) اور آپ کی اپنی جان الگ ہلکان ہوگی کیونکہ محنت کافی کرنی پڑے گی۔ :)
  13. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    جزاک اللہ۔ ایک بات کئی دنوں سے نوٹ کررہا ہوں کہ جب میں شکریہ کا بٹن دباتا ہوں تو پورا پیچ ریفریش ہورہا ہے۔ پہلے تو ایسا نہیں تھا یا شائد پہلے میرے نیٹ کی اسپیڈ اچھی تھی اس لئے محسوس نہیں ہوتا تھا۔ کیا واقعی ایسا ہے یا مجھے محسوس ہورہا ہے۔
  14. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    سعود بھائی ان لینگویجز کے نام بھی بتادیں جن کا گراف آپ کے اندازے کے مطابق آنے والے سالوں میں اوپر اٹھے گا۔ واقعی آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ نئے سیکھنے والوں کو ایسی ہی لینگویجز کی طرف توجہ کرنی چاہئے۔ اور لگے ہاتھوں ذرا ایم وی سی کا بھی کچھ تعارف کرادیں۔ آپ بھی کہہ رہے ہوں گے کہ یہ تو بات سے...
  15. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    نبیل بھائی ہیلو ورلڈ کا پروگرام تو آج میں نے پی ایچ پی میں لکھا ہے۔ کیوں کہ آج ہی پی ایچ پی کو سیکھنا شروع کیا ہے۔ اس کی فری لانسنگ کا ابھی کوئی ارادہ نہیں نا ہوسکتا ہے۔ جبکہ سی شارپ میں ایک چھوٹے سے کلائینٹ کے لئے ایک بہت چھوٹا سا پروگرام لکھ چکا ہوں۔ اور کیوں کہ وہ پہلا پروگرام تھا اس کی...
  16. رانا

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    بہت شکریہ آپ سب کا۔ اصل بات یہ ہے کہ میں نے سی شارپ پر کچھ ہاتھ صاف کیا ہے اور اب سی شارپ میں چھوٹے موٹے ٹوٹے بنانے کے قابل ہوگیا ہوں۔ اب ارادہ تھا مستقبل میں فری لانسر کی حیثیت سے کچھ مرغے پھانسنے کا۔ مرغوں کی تلاش جاری ہے۔ لیکن اس دوران میں ویب ڈیویلپمنٹ کی طرف بھی طبعیت مچلی تو کل wamp سرور...
Top