نتائج تلاش

  1. رانا

    فرحان دانش کی شادی

    بہت بہت مبارک ہو فرحان صاحب۔ اللہ تعالی یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے باعث برکت و رحمت بنائے۔ آمین۔
  2. رانا

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    یہ بات بالکل غلط ہے کہ سب سے زیادہ خون مذہب نے بہایا ہے۔ فرشتوں کا بھی یہی اعتراض تھا کہ کیا تو زمین میں ایسا انسان بنائے گا جو خون بہائے اور فساد کرے۔ تو اللہ نے یہی جواب دیا تھا کہ تم وہ نہیں جانتے جو میں جانتا ہوں۔ قران شریف مختلف واقعات بیان کرکے یہ حقیقیت دکھارہا ہے کہ مذہب کبھی خون بہانے...
  3. رانا

    کولمبیا:سمگلر کبوتر کی’گرفتاری‘

    اچھاااااا۔ تو یوں کہیں نا کہ آپ اوپر ہی اوپر سے محفلین کی فلمبندی کرتے رہتے ہیں۔:)
  4. رانا

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    خوش آمدید۔ کچھ سال پہلے آپ کا نام کمپیوٹنگ فورم پر دیکھا تھا۔ پتہ نہیں آپ وہی ہیں یا وہ کوئی اور تھیں! بہرحال واپسی مبارک ہو۔
  5. رانا

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو اظفر صاحب۔ اللہ تعالی آپ کو آئندہ بھی ہر میدان میں نمایاں کامیابیاں عطا فرمائے۔
  6. رانا

    تعارف رابطہ

    خوش آمدید نصرت صاحب۔
  7. رانا

    یہ میرا پاکستان ہے۔

    ویری گڈ۔ بہت اچھی عکاسی کی ہے۔
  8. رانا

    حیدر آباد دکن کا نظارہ کریں، Panorama میں

    جزاک اللہ اعجاز صاحب۔ بہت ہی دلچسپ سیررہی پینوراما کی بدولت۔ میں نے تو واقعی میں بہت انجوائے کیا کیونکہ گولکنڈہ کے قلعہ کے بارے میں پڑھا تھا کہ بہت ہی پرشکوہ ہے اور آج دیکھ بھی لیا۔
  9. رانا

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    اچھاآآآ۔ تو یہ تھی اصل تشریح!! چلیں فاتح صاحب اب میری تشریح کو منسوخ سمجھتے ہوئے فرخ صاحب کے خلاف ایکشن میں آنے کا ارادہ بدل دیں۔:)
  10. رانا

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    تشریح: اس مصرعے میں فرخ صاحب کہتے ہیں کہ فاتح نے جو مال ڈسپلے کیا ہے وہ اچھا نہیں ہے۔:) فاتح صاحب! ؛میری تشریح کو مستند جانتے ہوئے فرخ صاحب کے خلاف فوری ایکشن لے لیں قبل اسکے کہ یہ فرار ہوجائیں۔;)
  11. رانا

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  12. رانا

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح صاحب۔ بہت پیاری غزل ہے-
  13. رانا

    بلاگ میں اپنی مرضی کا فونٹ کیسے سیٹ کیا جائے؟

    جزاک اللہ سعود بھائی۔ تلاش کرتا ہوں نبیل بھائی کے ٹیمپلیٹ۔
  14. رانا

    بلاگ میں اپنی مرضی کا فونٹ کیسے سیٹ کیا جائے؟

    میں فونٹ سے زیادہ کوئی تبدیلی نہیں کرسکا اپنے بلاگ میں۔ کیا ہی اچھا ہو اگر blogspot کے بلاگ کی تھیم وغیرہ میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا کوئی ٹیوٹوریل بنادے۔ میں نے کچھ محفلین کے بلاگ میں اردو ایڈیٹر کو شامل کرنے کی لائنز بھی دیکھیں ہیں لیکن وہ کہاں سے شامل کی گئی ہیں یہ نہیں پتہ لگ رہا۔ HTML edit...
  15. رانا

    اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ کی جھلکیاں

    نبیل بھائی بہت مفید کام کا بیڑا اٹھایا ہے آپ نے۔ میری طرف سے ریلیز سے پہلے ہی ایڈوانس مبارکباد۔ آپ کے دیئے ہوئے لنک سے میں نے گوگل بکمارکلٹ کے بارے میں پڑھا تو اس میں لکھا ہے کہ وہ گوگل کے علاوہ دوسری سائٹس پر بھی کام کرتا ہے تو پھراس میں اور آپ کے بکمارکلٹ میں بنیادی فرق کیا ہوگا؟
  16. رانا

    دلچسپ سلوموشن اسٹائل-

    ان دونوں بھائیوں کی سلوموشن میں مہارت دیکھیں کیسی دلچسپ ہے۔
  17. رانا

    نوا آیائیں سونیا!!!

    خدا خیر کرے۔۔۔ ابھی چار دن پہلے چوزہ تھا اب چوزے پر بھی ہاتھ صاف کردیا!!! اوراب چوزے سے بھی چھوٹی معصوم سی چڑیا!!! مجھے تو یہ بلی سے زیادہ آپ کی شرارت لگتی ہے۔ بھائ بازار سے خرید کر بھی کھا سکتی تھیں آپ!!! میں تو اب یہ سوچ رہا ہوں کہ میری غیرحاضری میں خدا جانے بگلے اورچوزے کے درمیان کن کن معصوم...
  18. رانا

    کیا کسی کو " ایان" اور "دراب" کے معنی پتہ ہیں؟

    جزاک اللہ نوید صاحب۔ آپ کے دیئے ہوئے لنک سے آیان بھی مل گیا۔ اصل میں یہ آ سے آیان ہے۔ اسکا مطلب ہے "اللہ کا تحفہ"۔
Top