نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    بہت خوب ایسے افراد ہر پارٹی میں موجود ہیں لیکن برے تو صرف تحریک ِ انصاف میں ہی ہیں باقی سب صادق اور امین ہیں۔کچھ افراد کو سینیٹ کی رُکنیت کے لئے رکھا گیا ہے
  2. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بات ادھوری رہ گئی میں لاہور کے دونوں جلسوںمیں گئی وہاں دوپٹوں سے بے نیاز حسین ترین لڑکیاں تھیں مگر کوئی جملے بازی یا نازیبا حرکت رپورٹ نہیں ہوئی مجھے کچھ بچوں نے خود کرسی پیش کی ۔ میرے پیچھے ڈیرہ اسماعیل خان سے آئی ہوئی لڑکیاں تھیں یہ لڑکے میرے یا اُن کے رشتہ دار نہ تھے مگر...
  3. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    آپ نے دس افراد کی فہرست دی فرض کیجیے یہ پچاس بھی ہوں تو قومی اور صوبائی اسمبلی کی لگ بھگ ایک ہزار نشستوں پر ۵۰ پرانے امیدوار بھی ہوں جن پر بد عنوانی کے الزامات ثابت نہ ہو ں تو کیا خرابی ہے؟ آپ ان افراد کو کیوں ناپسندیدہ سمجھتے ہیں یہ کس قسم کی بدعنوانی میں ملوث ہیں ؟ یا صرف پرانی روایتی جماعتوں...
  4. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ساجد صاحب تحریکِ انصاف ایک سیاسی جماعت ہے تحریکِ اصلاح معاشرہ یا تحریکِ اصلاحِ نوجوانان نہیں ہے تحریکِ انصاف نے کسی بھی ترقی یافتہ ملک کی جمہوری سیاسی جماعت کی طرح ممبر سازی کی اور جماعتی انتخابات کروائے یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے۔ ممبر سازی کے لئے ارکان تو اسی معاشرے سے لینے تھے نا سو جیسا آپ...
  5. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہم بھی اسی بات کے قائل ہیں کہ ہتھیار ڈالنے والوں سے مذاکرات ہونے چاہیئیں
  6. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    عمران خان کی شخصیت میں بہت تبدیلیاں آئی ہیں اب وہ اینگری ینگ مین نہیں رہے۔ عاجزی کا پیکر بننے کے لئے آپ کے خیال میں اُنہیں کیا کرنا چاہیئے ؟ سادہ لباس پہنتے ہیں، حفاظتی حصار نہیں بنواتے، سادہ چارپائی پر بھی بیٹھ جاتے ہیں۔ نماز پڑھتے ہیں اللہ سے مدد مانگتے ہیں ہجوم کو قوم تو بھٹو صاحب بھی نہیں...
  7. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    اس طرح کا http://tune.pk/video/17620/From-Pakistan-to-Park-Lane-Nawaz-Sharif-Corruption-and-Money-Laundering
  8. زرقا مفتی

    2012 میں دُنیا کے چوٹی کے 9 راہنماؤں میں عمران خان تیسرے نمبر پر

    http://www.globalpost.com/dispatch/news/politics/world-leaders/121213/top-9-world-leaders-2012 1. Christine Lagarde 2. Barack Obama 3. Imran Khan Imran Khan has made the jump from cricketer to activist-politician look seamless. Now the head of Pakistan's Tehrik-e-Insaf (PTI) party, Khan has...
  9. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    ساجد صاحب میں نے کسی پر نشانہ نہیں باندھا الزام تراشی کرنے والے سے ثبوت طلب کرنا اور نشانہ باندھنے میں کوئی علاقہ ہے تو بتائیں
  10. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    میں اپنا سوال پھر دُھراتی ہوں کس کی ڈوریاں فوج کے ہاتھ میں ہیں اور اس بات کا کیا ثبوت ہے؟؟
  11. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    خان صاحب کے ان الفاظ پر سخت اعتراض ہے بہتر ہوگا انتظامیہ ان الفاظ کو حذف کر دے
  12. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    حسیب صاحب باخبر ذرائع کے مطابق اس بات کی قوی اُمید ہے کہ ناپسندیدہ افراد کو ٹکٹ نہیں ملے گا
  13. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    میں آپ سے اس حد تک متفق ہوں کہ عمران خان کو پرانے سیاستدانوں کو اپنی جماعت میں جگہ دینے کی ضرورت نہیں تھی۔ مگر کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ ایسے لوگوں کو جن پر کرپشن کے الزامات ثابت نہیں ہیں اور وہ انتخابات میں نشستیں جیت سکتے ہیں اُنہیں پارٹی میں جگہ دینی چاہیئے تاکہ آئندہ اسمبلی میں عددی قوت زیادہ...
  14. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    آپ الفاظ کے چناؤ میں ذرا محتاط رہیں تو بہتر ہے۔ اور بغیر ثبوت الزام تراشی سے گریز کریں ذرا نشاندہی کیجیے کس کی ڈوریاں کس کے ہاتھ میں ہیں
  15. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    تو ہاتھ جوڑ کر واپس بھیج دیں
  16. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    معلومات کی درستگی کے لئے شکریہ مگر پاکستان میں تو تیس لاکھ کے لگ بھگ مہاجرین ہیں اور وہ ملک کے دوسرے حصوں میں بھی پھیل چکے ہیں جبکہ ایران نے انہیں جبری واپس بھی دھکیلا اور سزائیں بھی دیں
  17. زرقا مفتی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا وژن پیش کر دیا۔

    ڈیٹیلز کا بٹن تو کھلنے کی بجائے ادھر اُدھر پھدک رہا ہے ۔ شاید میں نہیں مانتا کی گردان سُن لی ہو گی
  18. زرقا مفتی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا وژن پیش کر دیا۔

    بے چاری ن لیگ کو کوئی اپنا نعرہ نہیں ملا تو پی ٹی آئی کا نعرہ نیا پاکستان چرا لیا
  19. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    انٹرنیشنل معاملات اتنے ٹیڑھے بھی نہیں ہوتے۔ ایران کو دیکھئے اُس نے افغان مہاجرین کے لئے اپنے دروازے بند رکھے اور ایسے مسائل سے دور ہے
Top