نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    امریکہ دی پاکستانی زنانياں دی آمدنڑ دے موقعے ودھانڑ لئی مدد

    لو جی فواد صاحب پورے نئی اُتر سکے تے اک ہور سیانا آ گیا اے
  2. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ وہ آفت کا شکار ہیں تو آفت لانے والے امریکہ کو نکالنے پر زور دیجئے اور جنگ بندی کی حمایت کرنے والے عمران خان کے موقف کی تائید کیجیے
  3. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اگر آپ منطقی انداز سے سوچیں تو ٹی ٹی پی طالبان کے نہیں امریکی یا پاک دشمن ایجنڈے پر کارفرما ہے ۔ اصل طالبان ان سے جُدا ہیں
  4. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    جب ہماری فوج جانتی ہے کہ افغان ایک وحشی قوم ہیں تو افغانستان کے معاملات سے علیحدگی کیوں نہیں اختیار کرتی۔ افغان بارڈر کو سیل کیوں نہیں کیا جاتا۔ نیٹو رسد بند کیوں نہیں کی جاتی۔افغان مہاجرین کو ملک بدر کیوں نہیں کیا جاتا جنگلی جانور کو بھی سدھارا جا سکتا ہے یہ تو پھر انسان ہیں انہیں تعلیم کیوں...
  5. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    میں نے فوج اور طالبان کی جنگ کی بات کی معصوم بچوں پر حملہ کرنے میں نہ تو طالبان کا مفاد ہے اور نہ ہی فوج کا ہاں غیر ملکی دشمنوں کا ہو سکتا ہے
  6. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    یہ معلومات میں محفل کے ایک دھاگے پر دے چکی ہوں۔ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ معصوم بچوں کی بسوں پر طالبان حملہ کرتے ہیں یا غیر ملکی ایجینسیاں کرواتی ہیں۔
  7. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    آج ہمارا روشن خیال طبقہ ایک طرف تو سانحہ مشرقی پاکستان کو فوجی قوت کے استعمال کا شاخسانہ قرار دیتا ہے اور دوسری جانب طالبان سے جنگ بندی کی مخالفت کرتا ہے۔ عمران خان کسی ایسے مخمصے کا شکار نہیں۔ اس لئے فوجی حل کی مخالفت کرتا ہے
  8. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ساجد صاحب طالبان نے ہتھیار پاکستان کے خلاف نہیں اُٹھائے تھے۔ پہلے روس کے خلاف آپ کی حکومت اور امریکہ کے کہنے پر اُٹھائے اور پھر افغانستان میں اسلامی حکومت ختم کرنے والے امریکہ کے خلاف اُٹھائے۔ جب ہماری حکومت نے امریکہ کو راستہ رسد اور اڈے فراہم کئے تو وہ بھی دشمن ٹھہرے۔ عمران دہشت گردوں کا نہیں...
  9. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    یہ ایک سادہ بات ہے جسے آپ خود بھی سمجھ سکتے ہیں۔ طالبان امریکی طاغوت کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔ پاکستانی فوج اور حکومت طاغوتی قوتوں کے مدد گار اور اتحادی ہیں ۔ اسلئے طالبان ان سے بھی بر سرِ پیکار ہیں۔ آج آپ امریکہ سے اتحاد ختم کردیں۔ طالبان کا آپ سے اختلاف ختم ہو جائے گا۔ جب آپ اُن پر بم برسائیں...
  10. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    حسان ہزاروں فوجی شہید ہوئے ہیں تو طالبان بھی اس جنگ کا شکار ہوئے ہیں ہماری فوج یا معاشرہ طالبان کو ختم نہیں کر سکتے ۔ جب امریکہ خطے سے چلا جائے گا تو یہ بے معنی جنگ ختم ہو جائے گی ۔ نیٹو سپلائی بند ہونے سے ہتھیاروں کی سپلائی میں بھی کمی آئے گی شدت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے کے بدلے روزگار یا زمین کی...
  11. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    اگر کوئی اس ویڈیو کو ایمبیڈ کر سکتا ہے تو از راہِ کرم کر دے
  12. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    http://www.zemtv.com/2013/02/03/from-pakistan-to-park-lane-nawaz-sharif-corruption-and-money-laundering/ http://tune.pk/video/17620/From-Pakistan-to-Park-Lane-Nawaz-Sharif-Corruption-and-Money-Laundering
  13. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اس میں صرف حمید گل کا نام لکھا ہے وہ بھی مولانا صاحب کا ذاتی خیال ہے اسے آپ ثبوت کہتے ہیں خواہ مخواہ ہمارا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ مولانا صاحب اور آپ کی اطلإ ع کے لئے عرض ہے پاکستان صرف کراچی پر مشتمل نہیں۔ زلزلے اور سیلاب کے بعد عمران خان نے بے شمار فلاحی کام کئے ۔ سب سے بڑا کام کسانوں کو مفت بیج...
  14. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    خبر کا لنک دیں اور ادھر اُدھر کی مت سُنائیں ثبوت پیش کریں
  15. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    آپ خواہ مخواہ الزام تراشی کر رہے ہیں ثبوت پیش کریں تو میں جواب دوں
  16. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    لاحول ولا قوة
  17. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    داہنے ہاتھ سے
  18. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    خان صاحب آپ کا تبصرہ بے محل اور حقائق کے برعکس ہے زرداری کی سپورٹ پی ٹی آئی نہیں ن لیگ کرتی رہی ہے۔ پانچ سال ن لیگ شیر کی بجائے بھیگی بلی بنی رہی تاکہ اگلے پانچ سال کی اس کی باری میں پی پی پی ایسا ہی مفاہمانہ رویہ رکھے پی ٹی آئی اسٹیٹس کو کی نہیں تبدیلی کی حامی ہے اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار نواز...
  19. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    شعیب دُعا کے لئے شکریہ میرا خیال ہے جو لوگ پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں اُنہیں مایوس نہیں ہونا چاہیئے۔ انشااللہ پی ٹی آئی بڑی کامیابی حاصل کرے گی
  20. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    ایم کیو ایم متوسط طبقے کی جماعت تھی مگر ہمارے سیاسی کلچر میں پیسے کے بغیر کسی سیاسی جماعت کی بقا ناممکن ہے۔ یہ امر افسوسناک ہے کہ انہوں نے مطلوبہ پیسہ اکٹھا کرنے کے لئے بھتہ کلچر اپنایا۔ جماعت والے کہتے ہیں کہ مصطفی کمال نے نعمت اللہ خان شروع کردہ منصوبوں کا کریڈٹ لیا۔ تاہم ہم معترف ہیں کہ...
Top