نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    تو یہی بات کیا آپ شہباز شریف کو سمجھا سکتے ہیں اور وہ آپ کے کہنے پر عمل کرے گا یا شہادت کی اُنگلی لہرا لہرا کر میں نہیں مانتا کی گردان کرے گا
  2. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ تجربے میں آپ بھی شریک ہوں
  3. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    نواز شریف کے سرٹیفکیٹ کا موازنہ عمران خان سے کیجیے
  4. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    زونی سر پیر ہے نا ن لیگ کی قیادت پی ٹی آئی کی نوجونوں میں مقبولیت سے خائف تھی اس لئے الیکشن سے پہلے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ بانٹے گئے تاکہ وہ ن کو ووٹ دیں ﴿ذاتی مفاد﴾ میٹرو بس بھی ایک شو پیس ہے کہ دیکھو ہم نے گیارہ ماہ میں بس چلادی چاہے اس کے لئے صحت اور تعلیم کے بجٹ پر ڈاکہ مارا ﴿شوبازی﴾ یہ کوئی...
  5. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    آپ نے شاید لنک پر کلک نہیں کیا ۔ نواز شریف نے نادہندگی کے خلاف ایک سٹے لے رکھا ہے
  6. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    الیکشن کمیشن نے تو ایک معمولی سٹے دیکھ کر نادہندہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دینی ہے تو فائدہ
  7. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    Nawaz Sharif’s Corruption highlighted in Raymond Baker’s book on Dirty Money Source: http://www.defence.pk/forums/national-political-issues/171080-nawaz-sharif-s-dirty-money-book-highlights-corruption.html#ixzz2PzkhqO1Q Raymond Baker in his book Capitalism’s Achilles Heel: Dirty Money and...
  8. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    http://ecp.gov.pk/SData/NA/NA-68-0017/NA-68_3520153698367_NAB.pdf
  9. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    یہ میں نے کب کہا کہ وہ تن تنہا سب کچھ کر سکتا ہے ہاں اُس کی قیادت میں بہت کچھ ہو سکتا ہے جو زرداری، بلاول یا شریفوں کی قیادت میں ممکن نہیں
  10. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ایم کیو ایم الطاف بھائی کی جگہ مصطفی کمال کو لیڈر بنالے تو ہم اُن کے قائل ہو جاتے ہیں۔ شہباز شریف خادم کم اور ہٹلر زیادہ ہیں اُن کی ترجیہات غلط ہیں۔ اصولوں کو نظر انداز کرتے ہیں تمام محکموں کے فنڈ ایک بس سروس پر لگا کر خوش ہو رہے ہیں۔صنعتوں کی تالہ بندی یا لاکھوں کی بیروزگاری کا اُنہیں کوئی غم...
  11. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    اُردو میں مکمل نہیں صرف اہم نکات ہیں
  12. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    http://elections.insaf.pk/Flipbook/
  13. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    آپ لسٹ بنایئے مگر یہ بھی پیشِ نظر رکھیئےکہ ان جماعتوں کے سربراہان کس قابل ہیں اور کتنے بدعنوان یا کتنے مخلص اور ایماندار ہیں۔ یہاں ن لیگ میں نواز یا شہباز ہر کام اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں۔ زرداری فیملی نے پی پی پی کوہائی جیک کر رکھا ہے۔ ایم کیو ایم والے تو شاید سانسوں کا حساب بھی بھائی کو دیتے...
  14. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    شہزاد صاحب جماعت نے صرف ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر کے سیٹیں جیتیں یا پھر ایم ایم اے میں شامل ہو کر ۔ البتہ ایم کیو ایم سے پہلے کراچی میں نشستیں جیتتی رہی۔ تنہا جماعت قومی اسمبلی کی دس نشستیں بھی نہیں جیت سکتی میرے خیال میں انصاف ، ایمانداری ، اخلاص اور نیک نیتی کے بغیر بڑے سے بڑا نظریہ بے کار...
  15. زرقا مفتی

    ایک ناقابلِ یقین سچ (از خالد مسعود خان)

    پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ نے ہر حلقے سے تین بہترین امیدواروں کو چُنا ہے اور ان میں سے ایسے شخص کو ٹکٹ دیا جا رہا ہے جو نشست جیتنے کی اہلیت رکھتا ہو۔ کیونکہ پارٹی قیادت بہت دباؤ کا شکار ہے۔ ایک جانب میڈیا کی پکار ہے کہ یہ جماعت چند ہی سیٹیں لے جائے گی اور دوسری جانب اندرونی دھڑے اپنی مرضی کے...
  16. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    آپ کے مراسلے میں ایک بھی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔ عمران خان کوئی ان پڑھ نہیں کہ کالم کسی سے لکھوائے اُس نےایچیسن کالج اور آکسفورڈ سے تعلیم حاصل کی ہے۔ مشرف نے جب سات نکاتی ایجنڈا بنایا تو بہت لوگ اُس کے حامی بنے عمران خان بھی اُن میں شامل تھے مگر وہ اُس کی دعوت کے باوجود شریکِ اقتدار نہیں ہوئے۔ آپ...
  17. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    میں مذاق بہت کم کرتی ہوں
  18. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    یہاں جماعت کی بات نہیں ہو رہی کیونکہ وہ ایک واحد سیاسی جماعت ہے جس کا نظم اور کردار سازی قابلِ ستائش ہے مگر اُسے قبولِ عام حاصل نہیں۔ ایدھی صاحب الیکشن لڑنا چاہیں تو بسروچشم یہاں نئے اور پرانے کا فرق نہیں ہے رائٹ اور رانگ کا فرق روا رکھا جاتا ہے ہم جس انقلاب کا نعرہ لگاتے ہیں اسکے لئے نیک نیت ،...
Top