نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چہ خوب ۔ کس حسن سے یہ بھی تو سنو حسن عمل سے درست کرلیں۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول اتار دیا آپ نے ماضی کے کنویں میں تو اقبال کی نظم یاد آگئی۔آپ کی کیفیت کی ترجمان،پڑھیے اور سر دھنیے :
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذیشان قول ہے بزرگوں کا صبح کی ہوا۔لاکھ کی دوا
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روتی باتیں یوں ہی نہ کرتے تھے میر صاحب: عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست کینوس معلوم ہوتا ہے آسمان
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سویرااترتا ہے باطن میں ورنہ رات بھر جاگنے، فجر سے قبل سو جانے اور دوپہر میں اٹھنے سے انسان کے تخیل پہ بھی تاریکی اور دھوپ منڈلاتی ہے۔
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شب کے بعد صبح کا آنا ایک نعمت عظمیٰ ہے۔باطن پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سویرے اٹھنا کیسا لگتا ہے روفی بھائی؟
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروري ہے وعلیکم السلام
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبد القدیر بھائی آپ شکر ادا کریں کہ آپ کو نیک توفیق ہو گئی ۔
  11. یاسر شاہ

    مجھے بھی دو! نزہت وسیم

    اچھی تحریر ہے۔درس کو کہانی اور کرداروں کے درمیان گفتگو کے ذریعے سے دلچسپ کر کے پیش کرنا نہ صرف چھوٹے بچوں بلکہ ہم ایسے بوڑھے بچوں کے لیے بھی یکساں مفید ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔آمین
  12. یاسر شاہ

    لگا لو شجر۔ نظم ۔ نزہت وسیم

    اچھی نظم ہے ماشاء اللہ۔
  13. یاسر شاہ

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    واقعی۔ مراسلہ میں نے ہٹا دیا۔آپ بھی اقتباس کو حذف کر دیں
  14. یاسر شاہ

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک دیوار پہ میں نے بھی شعر یوں لکھا دیکھا: توندی_باد_مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے پڑھ کے یوں لگا جیسے باد مخالف کی بڑی سی توند ہو اور عقاب اسے دیکھ دیکھ کے گھبرا رہے ہوں۔
  15. یاسر شاہ

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہت خوب باجی اچھی پیشکش ہے۔ یہاں مجھے لگتا ہے انھوں نے اپنا ذاتی ذوق پیش کیا ہے ۔جون ایلیا جو اہل زبان ہونے کے ساتھ ساتھ عربی فارسی اور عبرانی بھی خوب جانتے تھے ان کا قطعہ ہے: کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں توڑ لو پھول پھول چھوڑو مت باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت
  16. یاسر شاہ

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    یہ تو آپ نے خود سمجھا ہے یوں کہنا خلاف ادب ہے۔البتہ یہاں سلاجیت کی قوت مراد لی جا سکتی ہے۔
  17. یاسر شاہ

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    خاصے قوی مفتی معلوم ہوتے ہیں۔:)
  18. یاسر شاہ

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    جزاک اللہ خیر جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ حدیث قدسی ہے ،اور یہاں" میں" سے مراد خود اللہ جل شانہ ہیں۔اس لیے ضروری ہے کہ حدیث قدسی بیان کرتے وقت بطور خاص لکھا جائے۔ دیگر احادیث جس طرح فرمودات ہیں سید الکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اور اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنھم روایت کرتے ہیں حدیث قدسی میں...
  19. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    جرعہ خاک آمیز چوں مجنوں کند صاف گر باشد ندانم چوں کند مولانا رومی مفہوم: شراب کا ایک مٹی میں ملا گھونٹ جب یوں مست کر رہا ہے ،یہ صاف ہو جائے گی تو نہ جانے کیا غضب ڈھائے گی
Top