نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    محبت میں رہتے رہے ہم

    واہ بہت خوب۔ انتہائی خوبصورت رباعی۔
  2. ناصر رانا

    چڑیل سے انٹرویو

    ہاہاہاہا پائی دھیان نال، اینج نا ہووے کہ ویلنٹائن ہسپتال دی نرساں نو ویکھ کے منانی پوے۔
  3. ناصر رانا

    چڑیل سے انٹرویو

    تو گویا ایک چڑیل ہے آپ کی ویلنٹائن :ROFLMAO:
  4. ناصر رانا

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    ایتھے لوکی تے اردو دی وی ٹنگاں پن رئے نیں :p
  5. ناصر رانا

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    اب ٹانگ کا بیمہ بھی کروانا پڑے گا:laughing:
  6. ناصر رانا

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    ماشااللہ قربان جائیے اس اردو پر۔:p مقدس کو پنجابی آئے یا نہیں لیکن اس کی اردو کا اب بیمہ کروانا پڑے گا۔:nailbiting:
  7. ناصر رانا

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    جی ضرور۔ ویسے سرسری نگاہ سے ٹٹول چکا ہوں اس لڑی کو، آپ نہیں کہتے تب بھی ٹانگ ضرور اڑاتا دو ایک دن میں۔
  8. ناصر رانا

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    افففففف :atwitsend: یار یہ پوسٹ جس نے لکھی وہ اس پوسٹ کا راقم ہوا نا۔ :angry:
  9. ناصر رانا

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    راقم الحروف المعروف سلمان دانش جی :laughing:
  10. ناصر رانا

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    راقم سے ہی کہیئے، بقول ان کے وہ بچونگڑا اسکالر نہیں ہیں :p
  11. ناصر رانا

    محفلین میری نظر میں

    لکھ لکھ کر یاد کرنے کی یا ایسے لکھ لکھ کر بگاڑنے کی کوشش کرتے ہیں؟ :p
  12. ناصر رانا

    تعارف سلمان اکبر خان عرف سلمان دانش جی

    چلو آپ اتنی ضد کرتی ہیں تو مان لیتے ہیں :p اب زمین پر لوٹنا بند کرو سارے کپڑے خراب ہو جائیں گے۔ اچھے بچے ضد نہیں کرتے :ROFLMAO:
  13. ناصر رانا

    سچ دی سہاگن ۔ سلمان دانش جی

    بس تے فیر توں لبدا ای رہ جانا اے، اگے ویلنٹائن دا ویلا اے۔:p
  14. ناصر رانا

    جوگی تھی ماں - ماریہ بلوچ

    جوگي تي مان - شہنیلا علی
  15. ناصر رانا

    تعارف سلمان اکبر خان عرف سلمان دانش جی

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ بھائی شرما تو اتنا رہے تھے کہ ہم سمجھے شاید کوئی نوخیز سی حسینہ جلو نما ہوگی لیکن یہاں تو چوہا (بقول آپ) برآمد ہوا۔ فرض کریں کوئی محبت کے بدلے محبت نہیں دیتا تو کیا کریں گے؟ یا اگر کوئی جواباً شدید محبت کر لے تو کیا رسپانس ہوگا۔
  16. ناصر رانا

    جوگی تھی ماں - ماریہ بلوچ

    ان علاقوں میں حقیقت میں زندگی انتہائی دشوار گزار ہے۔ یہاں کے باسی کیسے رہتے ہیں کیسے جیتے ہیں حکومت وقت کو اس سے کوئی سروکار نہیں، کوئی ترقیاتی کام نہیں۔ اکثر تھرپارکر کے علاقوں میں جانا ہوتا ہے تو حیرت ہوتی ہے کہ کیسے سروائیو کرتے ہیں یہ لوگ۔
  17. ناصر رانا

    جوگی تھی ماں - ماریہ بلوچ

    یہ گانا شہنیلا علی اور ماریہ بلوچ دونوں کی آواز میں یوٹیوب پر موجود ہے اور مجھے دونوں سنگرز پسند ہیں۔
  18. ناصر رانا

    جوگی تھی ماں - ماریہ بلوچ

    سندھی لوک گانوں میں میرا ایک پسندیدہ ترین گانا۔ جوگي تي مان - ماریہ بلوچ
  19. ناصر رانا

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    بھیا ہم نے کونسا جرم کر دیا۔ یہی تو کہا ہے کہ حسینہ پر نظر ثانی کر کے حسینہ عالم کر دیں۔ :p
  20. ناصر رانا

    ساکوں یار مناونا ہے۔۔بھانویں سر دی بازی لگ جاوے

    واہ کیا بات ہے۔ بہت عمدہ شیئرنگ۔
Top