نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ایک مزے کی بات بتاؤں۔۔۔ مزہ کے آخر میں ہ ہے نہ کہ الف۔ (:))
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    حساب کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 170 کتنا فی صد ہے 185 کا؟ اس سوال کو حل کرنے کا آسان ترین طریقہ کیا ہے؟
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ آپ کی اسپیشل کافی (:))
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ لیجیے۔ (:)) اور یہ بھی (:))
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ کیا ہوتا ہے؟ (:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی فرمائیے کیا چاہیے؟ (:))
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    نعیم صدیقی کا خوبصورت کلام

    بہت عمدہ انتخاب ، بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    آپ کی اس تصویر کو دیکھ کر ہمیں اپنا یہ شعر یاد آگیا، جو ایسی ہی کسی کیفیت میں لکھا تھا: پوچھا انھوں نے کیسے ہو؟ ہم نے جواب میں سہرِ لیالی ، سوزشِ ایام لکھ دیا سہر لیالی: رات بھر جاگنا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شمشاد صاحب کچھ ہے شوگر فری؟ (:))
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    اب پتا نہیں برقِ میر حجاز پر گری ہے یا برق میرِ حجاز بنا تھا۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    ائمۂ ثلاثہ کے اقوالِ ثلاثہ۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    مفید ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    مفید ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی پورا شعر اور شاعر کا نام درکار ہے؟ مزمل شیخ بسمل مہدی نقوی حجاز سید عاطف علی
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    درسگاہ کی یہی برکات ہوتی ہیں۔۔ جو درسگاہ کے علاوہ بہت مشکل سے حاصل ہوتی ہیں۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    امجد بھائی اپنی نمائندہ تصویر بھی ”سی این جی“ کی قیمتوں کی طرح بدلتے رہتے ہیں۔
Top