نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ٹھیک ہے جب تک کے لیے کینٹین کو آپ سنبھالیں، میچ والے دن میں دیکھ لوں گا۔ (:))
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور عبد الرحمن بھائی! کیا حال ہے؟ محفل کی کینٹین میں کچھ کھانا پینا ہو تو آجایا کرو۔ (:))
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ابھی میں آپ ہی کی شاعری پڑھ رہا تھا۔۔۔ (:)) استاد محترم آسی صاحب اور جناب سید عاطف صاحب نے بہت اچھی تجاویز دی ہیں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    ایسا نہ ہو لگ جائے قطار آپ کی خاطر ہوجائے گا بے فائدہ انکار مسلسل
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    نہیں میں رات کو بہت سے بہت ایک گھنٹے کے لیے آن لائن ہوتا ہوں۔۔۔ تین دن سے چھٹی کر رہا تھا اس لیے کینٹین کھول لی، اب سوچ رہا تھا کس کے ذمے لگاؤں تو اس کے لیے سب سے زیادہ موزوں شمشاد صاحب کو پایا۔ (:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اب آپ بھی کمر کس لیں ، ہم نے آپ کو جبری اس کینٹین کی انتظامیہ میں بھرتی فرمالیا ہے۔ (:))
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آج سے ہماری کینٹین میں کسی بھی چیز کا مطالبہ کرنے کے آپ حضرات شمشاد (چاچو) سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ (:))
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    الوداع اردو

    :):):)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مرحبا مرحبا۔۔۔۔ معلوم ہوتا ہے آپ کو ہماری کل کی کافی بہت پسند آئی۔۔۔۔ یہ لیجیے بلیک کافی۔۔۔۔ (:))
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    نیرنگَ خیال آئے تو اشعار ہیں بنتے کیوں خواہ مخوا ہوتے ہو بیزار مسلسل
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ایک آپ کھالیں ، ایک ابن رضا صاحب نے کھالیا۔ ایک میں کھالیتا ہوں۔ تین سموسے بچے ہیں، کسی کو کھانے ہیں تو آجائے۔ محمدعلم اللہ اصلاحی
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    چشمے کے بنا اچھے بہت لگتے ہو امجد تبدیل کیے جاتے ہو اوتار مسلسل
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت کی سیر۔۔۔(نظم)

    آپ کے لیے اردو محفل کے سارے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔ محفل پر خوش آمدید۔۔۔۔! یہاں اپنا تعارف پیش فرمائیں۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت کی سیر۔۔۔(نظم)

    اتنی تعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ جناب! جزاکم اللہ خیرا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    الوداع اردو

    واقعی کچھ ایسا ہی ہوچکا ہے۔ ویسے ”ممی پاپا“ کونسی زبان کے الفاظ ہیں؟ استاد جی! ۔۔۔۔۔ ایک مرتبہ میں نے ایک صاحب سے پوچھا: ”آپ کی زبان کون سی ہے؟“ کہنے لگے: ”پشتو اسپکنگ“ ۔۔۔۔۔ سلمان گیلانی صاحب کی ایک نظم ہے جس کا پہلا شعر کچھ یوں ہے: جب سے مرا حضور سے کانٹکٹ ہوگیا اللہ سے مرا واسطہ ڈائرکٹ ہوگیا...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا تخلص عظیم برتیں اب قیس، دائم، جنون یا صاحب ؟ بہت خوب جناب۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    فاتح بھائی وضاحت کرنے کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    واہ بھئی واہ بہت خوب۔۔۔ کیا زبردست غزل ہے۔
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ویسے نام کتنا اچھا ہے: ”شمشاد چاچو“۔ دو ”شین“ اور دو”چ“۔ یعنی کل بارہ نقطے۔ ہے نا نکتے کی بات؟ (:))
Top