نتائج تلاش

  1. ع

    امانت ہے تیری مری جان یا رب

    تری ہی امانت ہے یہ جان۔۔۔ میں رکھتا ہوں اس پر ہی ایمان یارب شکیل احمد خان23 بھائی کا مجوزہ مطلع بھی روانی میں کمزور لگ رہا تھا مزید ہمیشہ کے ساتھ 'سے' کی ضرورت محسوس ہوئی مجھے کبھی پھر نہ ٹوٹے جو اک بار کر لوں مرا تجھ سے ایسا ہو پیمان یا رب ---------- کبھی توڑ پاؤں نہ اک بار کر کے ہو ایسا مرا...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردی ہی اتنی پڑتی ہے ژوب میں کہ کھانے کے خراب ہونے کا بھی ڈر نہیں ہو گا!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر کی کوئی بات نہیں ہے، اب ترتیب درست ہو گئی ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کی خدمت میں السلام علیکم.... !
  5. ع

    ہم نے مانا کہ پیار کرتے ہو

    خطائیں شمار کرنے کا محبت کے دعوے سے کوئی ربط بنتا ہوا نظر نہیں آ رہا، اگر ربط ہے بھی تو بہت کمزور ہے ÷÷ہم سے شکوے ہزار کرتے ہو میرا خیال ہے کہ کچھ ںہتر رہے گا یہاں بھی شتر گربہ در آیا ہے پہلے میں 'تمہارے' ہونا چاہیے تھا، دوسرا مصرع بھی کچھ فٹ نہیں ہے پہلے کے ساتھ ہاتھ خالی مجھے اس لیے پسند...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو بھائی وجی کو وعلیکم السلام اور پھر السلام علیکم
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری بھی ہو جاتا ہے کہ السلام علیکم کہنے والے کو وعلیکم السلام کہا جائے
  8. ع

    ہم نے مانا کہ پیار کرتے ہو

    ہم نے مانا کہ پیار کرتے ہو اس لئے انتظار کرتے ہو ----------- دوسرا مصرع کچھ جان دار نہیں لگ رہا، 'اس لیے' کی وجہ سے، تب ہی تو انتظار.... مگر 'تو' طویل کھنچ جائے گا، اسی طرز کا کوئی دوسرا کہنے کی کوشش کریں، ویسے درست ہے بس بہتری کے لیے کچھ جان پیدا ہو جائے دوسرے مصرع میں تو اچھا ہے چین آتا نہیں...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کیجیے میرا سلام سب کے لیے بہت ساری مزید دعاؤں کے ساتھ
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے بچوں کے علاوہ کوئی اور بھی خوش ہو گا ان چار چھٹیوں سے، یہاں لاہور میں چار چھٹیوں کا سننے میں آ رہا ہے، اقبال کی سالگرہ کی چھٹی تو شاید ہر بار ہی ہوتی ہے یہاں پاکستان میں، مگر بازار وغیرہ کھلے رہتے ہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی کی میری غیر حاضری پر نظر نہیں پڑی شکر ہے، حالانکہ آج کل میں زیادہ غیر حاضر رہ رہا ہوں
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت کچھ بدل گیا ہے زمانے کے ساتھ ساتھ، کبھی موجودہ وقت کو بھی یاد کریں ہو سکتا ہے، کچھ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ہر گزرا ہوا وقت اچھا ہی ہوتا ہے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈ کر نکالنا پڑے گی یہ لڑی اگر کچھ دن اور یونہی بغیر مراسلوں کے پڑی رہی۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین تو اتنی ماہر ہو گئی ہے چائے بنانے میں کہ ہر بار اچھی چائے ہی بناتی ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید 'لوگوں کو' لکھنا چاہ رہے تھے وجی ؟ وعلیکم السلام
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خستہ سی نمکو بھی ہو ساتھ میں تو کیا ہی بات ہے!
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آمین ثم آمین....... !
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھوڑا سا مسئلہ یہ ہوا کہ رن ریٹ بہتر بنانے میں ناکام رہی پاکستان کی ٹیم
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر بڑے شہروں میں لوگوں کی روٹین خراب ہے، یعنی رات کو دیر سے سوتے ہیں۔
  20. ع

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    کل اچھا موقع تھا پاکستان کے پاس اپنا رن ریٹ پلس میں لانے کا، افسوس کے تیس اورز سے پہلے ٹارگٹ کمپلیٹ نہیں ہو سکا!
Top