نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ سب ہی مصروف ہوں، الحمد للہ مجھے تو کچھ وقت میسر آ گیا ہے اس وقت
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گولی کھا لوں گ کی بنا کر، یہاں بھی یہی حصے میں آیا ہے اور سیدھی گنگا میں بھی یہی گاف ہی حصے میں آیا تھا
  3. ع

    خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا

    نتیجہ بہتر متبادل ہے اثر کا مگر پہلے مصرع کے دونوں ٹکڑوں میں ربط کی خاطر یا تو 'یہ' لایا جائے یا 'جو' مثلاً یہ رب سے دوری کا ہے نتیجہ جو مشکلوں نے ہے آن گھیرا دوسرے مصرع کا دوسرا ٹکڑا بھی گڑبڑ پیدا کرتا ہوا محسوس ہو رہا ہے 'سیاہ بادل ہیں گھپ اندھیرا' کی جگہ کوئی اور بات ہو یعنی چاروں جانب...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی میں بچوں کو ٹائی باندھنے پر مجبور کیا جاتا ہے، حالانکہ یہ تو سرد ممالک کی ضرورت لگتی ہے، یعنی گلے میں ٹائی باندھ کر سردی سے بچت کی جائے صرف سکول کے بچوں کو ہی نہیں سرکاری افسران کو بھی یہ سب کرنا پڑتا ہے مجبوراً، پینٹ کوٹ اور ٹائی
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کا ہی ذکر کر لیا جائے ط کو بھگتانے کے لیے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نگاہوں کا معاملہ ہے، بہتر تو یہی ہوتا ہے کہ کوئی بھی دوا ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کی جائے، ہاں اگرچہ کسی خاص مرض کے لیے کوئی دوا آزمودہ ہو تو اس کا معاملہ اور ہے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق تو یہی ہے کہ انسان کو ہمیشہ کوشش کرتے رہنا چاہیے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا جانے شکیل احمد خان23 کو ایسا کیوں محسوس ہوا کہ 'جو ملک' کی جگہ 'جو ویب گاہ' آنا چاہیے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیئے میرا سلام بھی قبول ہو اور سب السلام علیکم کہنے والوں کو وعلیکم السلام
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن پر زور دے کر سوچ رہا ہوں کہ اردو کو آخر ہم سے شکایات کون کون سی ہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی کوئی بات نہیں، ہمارا پروردگار بخشنے والا مہربان ہے
  12. ع

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    افغانستان فیورٹ لگ رہی ہے، افغانی بھائی ماشاء اللہ اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط آج کی ہی نہیں، کل ہفتہ والے دن بھی چھٹی ہی تھی ہمیں تو، ہڑتال کی وجہ سے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں پاکستان میں بھی الیکشنز سر پر ہی ہیں، اللہ تعالیٰ اچھے حکمران نصیب فرمائے اور ہمارے ملک کے بھی حالات بہتر ہوں آمین
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ میں اپنی غلطی کو درگزر نہ کروں ترتیب خود ہی درست کر دوں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہی بہترین ہے، یعنی درگزر سے کام لیتے رہنا
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے کہ میں اپنی بات نہیں کر رہا تھا، یونہی جنرل بات تھی، اب بیچارہ وہی پریشان ہو جس کے ساتھ یہ معاملہ ہوتا ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحم فرمائے خدا ہم پر۔ خالص اشیاء کا ملنا واقعی محال ہو چکا ہے، ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ خود سامنے کھڑا ہو کر دودھ نکلوایا جائے! تب ہی شاید خالص دودھ مل سکے، مگر اس میں بھی سننے میں آتا ہے کہ بھینسوں کو انجیکشن وغیرہ لگائے جاتے ہیں!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان پھسلتی ہے کئی بار اور کئی بار انگلیاں! یعنی لکھنا کچھ ہوتا ہے اور لکھا کچھ جاتا ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیت بھی کسی زمانے میں اچھے لکھے جاتے تھے، جس طرح انڈین گانے ہیں پرانے، ان کی شاعری کسی حد تک آج کے گانوں کی شاعری سے تو بہتر ہی تھی
Top