نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم دے دیتے ہیں آپ کو، بتائیں کتنا وقت چاہیے؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکتا نہیں ہے یہ سلسلہ، علم حاصل کرنے کا، مگر کچھ لوگ ایسے بھی نظر سے گزرے ہیں کہ جو جہاں تھے وہیں کھڑے ہیں!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں برصغیر میں آ کر بابا کا محفل میں تشریف لانے کا وقت بھی ماشاء اللہ بدل گیا ہے۔ یعنی ہم پاکستان اور ہندوستان والوں کے وقت کے حساب سے ہو گیا ہے
  4. ع

    نفس کے جو اسیر ہوتے ہیں

    صوتی قوافی کی وجہ سے مجھے ایطا کا گمان ہو رہا ہے، 'اسیر' اور 'کثیر' کی وجہ سے ایک تاثر صوتی قوافی کا پیدا ہو رہا ہے، دیکھیں بابا کیا فرماتے ہیں وہی دل کے امیر کے بارے میں کیا خیال ہے؟ فقیر فٹ نہیں بیٹھ رہا یہاں، پہلے کے ساتھ ربط نہیں بن پا رہا۔ پہلے میں دوسروں کو حقارت کی نظر سے دیکھنا یا...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی کھائیں اور غلط فہمیوں کو دور بھگائیں
  6. ع

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    میرا خیال ہے کہ بمرا اور سراج کا ٹیم میں نہ ہونا بھی انڈیا کی شکست کا باعث بنا ہے، اس پر ویراٹ بھی شاید ریسٹ پر تھے! ورنہ نتائج کچھ اور ہوتے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو ابھی کھانے کا انتظار کر رہا ہوں، اس کے بعد ان شاء اللہ چائے!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہنچیں خیر و عافیت کے ساتھ اپنے دیس میں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا سفر بخیر فرمائے۔
  9. ع

    غزل (2023-09-15)

    ہم سے پہلے ہیں ہمارے جہاں افسانے گئے غیر کی شرح سے ہی ہم ہیں وہاں جانے گئے // مجھے پہلے مصرع میں 'ہیں' کی نشست اور جہاں کی تقطیع ج ہ ہونا خوب نہیں لگ رہا ہم سے پہلے جو ہمارے کہیں افسانے گئے غیر کی شرح سے ہم لوگ وہاں جانے گئے بہتر صورت ہو سکتی ہے ان کی فطرت میں ہے جلنا تو وہ جل جائیں گے شمع جلتے...
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے کہ کسی کو بھی ڈاکٹر صاحب کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے، ہاں، لڑی کے لیے ضروری ہے تو، ڈاکٹر صاحب!!!!
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط دو چار دن کی مہمان ہے گرمی، ان شاء اللہ قلفی جمنے والا موسم آنے ہی والا ہے۔
  12. ع

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کوئی ایک آدھ لفظ ہی ہوتا ہے جو میری سمجھ میں آ جاتا ہے مطالعہ کی ہی کمی ہے، پھربھی ڈھونڈنے کے لیے لفظ تو دے ہی سکتا ہوں! مرکب ی ہ ذ ش ن ن ن
  13. ع

    ہم نے دیکھے ہیں دنیا میں لاکھوں حسیں

    پہلے دو اشعار درست لگتے ہیں مجھے تیسرے میں "خندہ جبیں" محض قافیہ لانے کی کوشش لگتی ہے کہ اس کا باتوں کی لذت سے کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا چوتھے میں جن کو دیکھے بنا چین آتا نہیں کہیں تو؟ پانچویں کا دوسرا مصرع کوئی اور کہیں، پہلے میں 'ان' اور دوسرے میں ' لگتا' یعنی واحد درست نہیں اس کی الفت نے مجھ...
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید پر ہے اب بات، لیکن ان شاء اللہ امید ہے کہ آج کم اوورز کا ہی سہی لیکن میچ ہو جائے گا۔ اور ان شاء اللہ فائنل پاکستان اور ہندوستان کا ہو گا، اور کپ پاکستان آئے گا ان شاء اللہ معذرت
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب نہیں کہ کسی دن میرے علم میں بھی اضافہ ہو اور اس طرح کے دیگر الفاظ کے معانی جان سکوں
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی اردو محفل میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ کسی کی زندگی کو مکمل طور پر بدل سکتی ہے، یعنی اگر کوئی کچھ سیکھنا چاہے اور اسے اللہ کی طرف سے توفیق بھی ہو
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب بہن بھائی تو شعر و سخن کے شوقین نہیں، ضرور ثمرین اپنے والد صاحب کے زیادہ قریب رہی ہو گی۔ اسی لیے شاید اس کا رجحان اس طرف ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ ثمرین کو بھی شعر و شاعری سے لگاؤ ہے، اس بیچاری کو تو کچن سے ہی فرصت نہیں ملتی
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلیبیاں تو ہمارے گھر کے سامنے بھی لگائی جاتی ہیں اور دوکان کے پاس بھی، پوریاں بھی یہاں مارکیٹ کے باہر سے مل جاتی ہیں، بلکہ پٹھورے بھی
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم کا جواب تو وعلیکم السلام ہی ہے
Top