تم اور میں !
میں نے دل کے کونے میں پڑے ہوئے بک شیلف میں رکھی ایک کتاب اٹھائی جس پر وقت کی راکھ کی پتا نہیں کتنی پرتیں جم چکی تھیں. میرے منہ سے نکلنے والی ایک پھونک نے سارا کچھ دھندلا دیا. یہ دھول جب میری آنکھوں میں پڑی شفاف پانی کے ساتھ مل کر میرے گالوں پر کسی خستہ حال دیوار پر ہونے والی بوندا...