نتائج تلاش

  1. اوشو

    موزونی :)

    فیشن ڈیزائننگ سے متعلقہ بھی کوئی ویکنسی ہے کیاo_O
  2. اوشو

    میرے پیر بھائی جمیل فخری کی نماز جنازہ مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری نے پڑھائی

    انا للہ و انا الیہ راجعون لیکن یہ خبر تو کافی پرانی لگتی ہے ۔ جمیل فخری اپنے اکلوتے بیٹے کی حادثاتی موت اور بعد کے واقعات کو نہ سہہ پائے اور دنیا سے منہ موڑ گئے۔
  3. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اصل تو گورمکھی میں ہے لیکن میرے پاس شاہ مکھی ترجمہ ہے۔ جو محمد زبیر نے کیا ہے
  4. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جنگالیا کِل (ہڈ ورتی) بلبیر سنگھ سکند
  5. اوشو

    A simple question about Algebraic Expression

    مفید معلومات بہم پہنچانے کے لیے شکریہ محترم
  6. اوشو

    A simple question about Algebraic Expression

    پھر تو ہو سکتا ہے یہ بھی ممکن ہو کہ ایکویشن ایڈیٹر لیٹکس ہی کی کوئی فارم ہو۔
  7. اوشو

    A simple question about Algebraic Expression

    میں نے تو آفس کے 97 ورژن میں استعمال کیا تھا۔ تب یہ بھی بہت بڑی غنیمت ثابت ہوئی تھی میرے لئے ورنہ تو کورل ڈرا میں خود سے ساری مساوات ڈرائنگ کی شکل میں بنانا پڑتی تھی۔ تب لیٹکس کا تو نام و نشاں بھی نہ ہو گا۔ خیر اس کے بعد ضرورت نہیں پڑی۔ اب تو بہت اچھے ٹولز آ چکے ہوں گے جیسا کہ آپ LyX کا بتا رہے ہیں۔
  8. اوشو

    A simple question about Algebraic Expression

    الجبرے کی مساوات لکھنے کے لئے مائیکروسافٹ ورڈ میں ایک ٹول "ایکویشن ایڈیٹر" کے نام سے بھی ہوتا تھا۔ بہت آسان تھا۔ ریاضی کے کچھ پرچہ جات کسی زمانے میں اس کی مدد سے تیار کئے تھے۔ اب پتا نہیں موجودہ ورژن میں وہ موجود ہے یا نہیں۔
  9. اوشو

    اردو کے لیے OCR

    اس بارے میں کوششیں ہو رہی ہیں۔
  10. اوشو

    متحدہ کو پہلے جو سمجھتے تھے اب بھی وہی سمجھتے ہیں، رانا ثناء اللہ

    ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے الطاف و نواز نہ کوئی ضمیر رہا نہ ہی کوئی شرم و لحاظ
  11. اوشو

    مولا کریم آپ کو آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

    مولا کریم آپ کو آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
  12. اوشو

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    ایک چھوٹی سی گزارش شاہ مکھی کے لیے "اڑنون" کی بھی ہے :)
  13. اوشو

    آر ایس ایس فیڈ کیا ہے ؟

    یہ لنک بھی دیکھ لیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/rss-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D8%9F%D8%9F%D8%9F.11690/
  14. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا؟ تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا؟ جون ایلیا
  15. اوشو

    آر ایس ایس فیڈ کیا ہے ؟

    آر ایس ایس کسی ویب سائیٹ ، بلاگ وغیرہ پر ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس سے مسلسل آگاہ رہنے کا طریقہ ہے۔ جو ویب سائیٹس یا بلاگ یہ سہولت مہیا کرتے ہیں ان سے فیڈ حاصل کرنے کے لیے آپ آر ایس ایس ریڈر کی ضرورت پڑے گی۔ مزید تیکنیکی معلومات کے لیے کسی تیکنیکی دوست کا انتظار کریں :p
  16. اوشو

    بےحال سے زحال تک

    اعلیٰ!!! :applause:
  17. اوشو

    اداکارہ وینا ملک کی دلی میں نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری

    لطیفہ مزے کا ہے لیکن جو شیئر کیا اس میں کیا "خبریت" ہے؟
  18. اوشو

    آدمی، آدمی کو کیا دے گا - (سدھرشن فاکر)

    اس کی آواز میں ایک روح ہے۔
Top