نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    مبارک ہو قادری صاحب، پھر پتہ نہیں آپ وصول کرنا اچھا سمجھیں یا نہ:)
  2. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    کب تلک اس سے سلسلہ رکھوں ساری بستی سے فاصلہ رکھوں بے وفا ہے مگر اسے کیسے بھول جانے کا حوصلہ رکھوں میرا اپنا قبیلہ دشمن ہے سامنے کسکے اب گلہ رکھوں کس کی خاطر میں ان منڈیروں پر پھر چراغوں کو اب جلا رکھوں کیوں نہ میں اسکو پھوڑ دوں راجا دل میں کب تک یہ آبلہ رکھوں
  3. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    میں نے تو بیاض میں ٹانک بھی دی ہے:)
  4. ایم اے راجا

    روایتی اردو شاعری اور جدید اردو شاعری

    عارف صاحب کلاسیکی شاعری کی بات نہیں بات ہے بحر اور فنِ شاعری کی ( پیرامیٹرز آف پوئٹری ) جب تک شاعری خاص طور پر غزل میں ان کو اپنایا نہ جائے تو شاعری بے مقصد اور بے ربط ہو جاتی ہے یہ تو بہت ضروری ہیکہ شاعر علمِ عروض سے اس حد تک واقف ہو کہ وہ اس کے اصولوں اور قاعدوں کیمطابق لکھے، مگر بات ہے اندازِ...
  5. ایم اے راجا

    مبارکباد ہم بھی مشاق ہو گئے۔

    تمام دوستوں کا ممنون ہوں، خیر مبارک۔ زہرا علوی صاحبہ کا بے حد ممنون ہوں جنھوں نے جذبات کو سمجھنے کی بات کی۔ اصل میں میرا مقصود آپ سے گلہ نہیں تھا آپ سب لوگ بہت مصروف لوگ ہیں میرا مقصد تھا کہ ایک نئی روایت ڈالی جائے، مگر ایسی نہیں جس میں کہا جائے کی مجھے مبارک دو:) میں آپ تمام دوستوں کا ایک بار...
  6. ایم اے راجا

    مبارکباد ہم بھی مشاق ہو گئے۔

    ارے ہم نے تو آج توجہ دی ہیکہ ہم بھی مشاق ہو گئے ہیں یہ الگ بات ہے کہ ہمیں نہ کسی نے بتایا اور نہ مبارک باد دی چلیں خود کو خود ہی مبارک دے لیتے ہیں:) مبارک ہو راجا:)
  7. ایم اے راجا

    تعارف میں‌ہوں‌طاہر

    خوش آمدید طاہر صاحب، امید ہیکہ آپکا ساتھ محفل کے ساتھ بہت دور تک رہے گا۔
  8. ایم اے راجا

    روایتی اردو شاعری اور جدید اردو شاعری

    وارث بھائی نے تو شکریہ ادا کر دیا ہے لیکن لگتا ہے وہ بھرپور جواب کی تیاری میں ہیں، ہم بھی انتظار کو مات دینے والوں میں سے ہیں دیکھتے ہیں وارث بھائی انتظار ہارتا ہے یا ہم:)
  9. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت شکریہ اعجاز صاحب آپ نے تو میری غزل کو چار بلکہ آٹھ چاند لگا دیئے ہیں، شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    آخری خبریں آنے تک آٹھ دھماکے ہو چکے تھے اور ہلاک شدگان 2 جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 15 بچوں سمیت 85 تک پہنچ گئی تھی، اللہ ہم پر رحم فرمائے، کون لوگ ہیں جن اس معصوم بچے کو دیکھ کر بھی رحم نہیں آتا جو ہسپتال میں زخمی حالت میں اکیلا حیران و پریشان بت بنا بیٹھا ہے، اس بوڑھے کو دیکھ کر ان ظالموں...
  11. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    روز حاضری لگایا کریں سب سمجھ آ جائے گا، میں ہوں نا:)
  12. ایم اے راجا

    مبارکباد زیبِ ہزار داستاں

    مبارک ہو جہانزیب صاحب
  13. ایم اے راجا

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    یہ خبر دیتے ہوئے دل خون کے آنسو رو رہا ہیکہ، شہرِ قائد کراچی میں یکے بعد دیگرے 7 بم دھماکے ہوئے ہیں، اے آر وائے ون ورلڈ کے مطابق ان بم دھماکوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 2 افراد جاں بحق جبک 8 بچوں سمیت کم از کم 40 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس سلسلے میں آئ جی سندھ پولیس صلاح الدین بابر خٹک نے 4...
  14. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    خرم اگر اب تم نے ہجے میں اتنی غلطیاں کی تو ماروں گا:) بے قرار کو بے کار لکھ دیتے ہو ایک گھنٹہ بعد سمجھ آیا کہ کیا لکھنا چاہ رہے تھے:)
  15. ایم اے راجا

    پروین شاکر تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں

    کچھ تو شمعیں بھی راستوں میں روشن ہیں گھپ ہی نہیں ہوتے ذات کی گپھاؤں میں میرے پاس موجود کتاب میں یہ شعر اسی طرح ہے، شاید پبلشنگ/ پرنٹنگ کی غلطی ہے، اگر آپ کے پاس ہے تو براہِ کرم پوسٹ کردیں۔ شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    پروین شاکر میرے چھوٹے سے گھر کو یہ کس کی نظر، اے خدا ! لگ گئی

    شکریہ وارث بھائی، پروین شاکر میری پسندیدہ ترین شاعرہ ہیں، بس میں ہو تو انکی کتابیں چاندی کے ورقوں پر سونے کے لفظوں سے لکھوا کر بانٹوں۔
  17. ایم اے راجا

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں جیا صاحبہ یہ ہمارا فرض تھا جو ہم نے پورا کیا، اللہ نے آپ کو صحت دی ہمیں انتہائی خوشی ہے، اللہ ہمیشہ آپکو اپنی امان میں رکھے کہ وہ سب سے بڑا امن دینے والا ہے۔
  18. ایم اے راجا

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    شکریہ مرک، شکر ہے کوئی تو ہے ہمارے ساتھ اس مشورے میں، میں تو سمجھا تھا جوتے کھانے کے لیئے اکیلا ہی ہوں:) تنخواہ دار جو ہوں کہیں دال روٹی ہی بند نہ ہو جائے۔
  19. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    لیکن پہلے عروض کی راہ دکھائی اب کترائیں تو ناں نہ:) اب برداشت تو کرنا ہی پڑے گا;)
  20. ایم اے راجا

    روایتی اردو شاعری اور جدید اردو شاعری

    جی حضور لیکن توجہ طلب بھی بہت ضروری ہے اردو ادب اور خاص طور پر مبتدیوں کے لیئے، امید ہیکہ بھرپور توجہ فرمائیں گے، ادب کی خدمت قرار پائے گا۔ شکریہ۔
Top