وعلیکم السلام
بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ شکریہ
واقعی میں!!؟ ہمیں لگتا تھا کہ سب بھول ہی گئے ہوں گے ۔ :redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
ویسے ہمیں کوئی ٹیگ تو نہیں ملا، مگر اس لڑی میں جا کر دیکھیں گے بھئی ۔ آج تو محفل پر بار بار ایرر آ رہا ہے ۔ کچھ بیڈ گیٹ وے کا ۔
سالگرہ میں آپ نظر کیوں نہیں آ...
Dear Mehfileen
We pray to communicate with God. Prayers strengthen our faith and help us be strong when tides are high and times are tough. They turn the tides and open the doors to ultimate happiness...
بہت خوب ۔ ۔ ماشا اللہ ۔ ۔
سالوں پہلے جنگ اخبار میں کراچی پر ایک ہائیکو پڑھا تو معلوم ہوا کہ جاپانی طرز شاعری ہے ۔ آپ کی شاعری پڑھ کر ذہن میں آگیا ۔ آپ اچھا ذوق رکھتے ہیں تو آپ سے شئر کرنے کا دل چاہا ۔
میرا پیارا گھر
جیسے اک پیاری سی نظم
جلتے کاغذ پر
ظہیر بھائی، آپ جس طرح سوالات کا جواب انتہائی لگن، دلچسپی اور وضاحت سے دیتے ہیں کہ دل سے بےاختیار دعائیں نکل جاتی ہیں ۔ بلکہ وہ سوالات جو پوچھیں بھی نہ ہوں ان کے جوابات بھی مل جاتے ہیں ۔ آپ کی شاعرانہ کامیابی کی وجہ بھی یقینا یہ دعائیں ہی رہی ہوں گی ۔ ہمارا کاسہ بھی آپ نے ہمیشہ امید سے زیادہ بھر...
ارے تو پھر یہ لڑی ضرور دیکھیے ۔ عاطف بھائی اور راحل بھائی سمیت کچھ محفلین کی آواز میں ان کی شاعری سے یقیناً لطف اندوز ہوں گی ۔
سولھویں سالگرہ - سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں
ار
ہائیں آپ تو اتنے چھوٹے سے نکلے!! :surprise::surprise::surprise: ہم تو تصور میں آپ کے ہاتھ میں لاٹھی بھی دیکھ چکے تھے ۔ بڑے بڑوں سے ایسی تگڑی سیاسی لڑائیاں آپ کیسے لڑ لیتے ہیں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor: