نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بہت بہت شکریہ پیاری ۔ ۔ لگتا ہے غزل سن لی ہے ۔ تو آپ نے مشاعرے میں اپنے آپ کو رجسٹر کیا یا نہیں ؟
  2. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    کیا کرونا کے باعث مصروفیت رہی؟ انڈیا میں حالات کیسے ہیں اب؟ میڈیا تو بہت عجیب خبریں دے رہا ہے ۔
  3. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    سب یاد ہیں گڑیا ۔ بس سالگرہ میں شرکت کا سوچا تو آ گئے ۔ زندگی کچھ بہت ہی مصروف ہو گئی ہے ۔ ان شاء اللہ کچھ عرصے بعد باقاعدگی بھی ہو جائے گی ۔:in-love: آپ کو محفلین کیوں یاد نہیں آ رہے بھئی؟
  4. صابرہ امین

    مراسلہ میٹر

    اس لڑی میں آ کر کچھ گھبراہٹ ہونے لگی تھی ۔ آپ کے مراسلے نے وہ سب دور کر دی ۔ :LOL:
  5. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    بہت اعلی ۔ ۔ سارے اشعار ہی خوبصورت ہیں فرحین ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    اب ناشتہ کرتے ہیں ہم ۔ ان شاءاللہ پھر ملاقات ہو گی ۔ اللہ حافظ:redrose::redrose::redrose:
  7. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت خوب ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    یہ سب کیسے ہو گا؟ خاص طور پر اینیمیشن ایفیکٹس ۔ ۔ Basic sprite animation تو آتی ہے مگر یہ سب نہیں ۔
  9. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    جواب سوچ رہے تھے کیا لکھیں ۔:confused1:
  10. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ تو ٹیڑھی کھیر معلوم ہوتی ہے ۔ قرات العین سس بھی آ سکتی ہیں شاید ۔
  11. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    تو اب چائے شہر کے کس کیفے میں ہے؟ طے پا گئی کیا؟
  12. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    جی ضرور ۔ اصلاحِ سخن کے کام میں مشغول تھے۔ ابھی نوٹیفیکیشن دیکھا ۔ دیر تو نہیں ہوئی؟؟
  13. صابرہ امین

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    ملاحظہ کیجیے ، ہمارے اشک ساگر ہو گئے ہیں تو سارے دکھ بھی کمتر ہو گئے ہیں یا یہ جب سے اشک ساگر ہو گئے ہیں تو سارے زخم بہتر ہو گئے ہیں ہوا ہے جب سے یہ دل سنگِ مرمر تمہارے ہی برابر ہوگئے ہیں نہیں امید کی کوئی کرن بھی اندھیرے یوں مقدر ہو گئے ہیں کیا بام و در نے سن لی اس کی آہٹ؟ کہ / یہ...
  14. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ سے کی ہے اور قوی امید ہے کہ پیارے اللہ نے کر لی ہو گی ۔ ۔:D
  15. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم تو پہلے ہی توبہ کر چکے ہیں بھئی ۔:p
  16. صابرہ امین

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    جی تبدیلیاں کر کے حاضر ہوتی ہوں ۔ شکریہ
  17. صابرہ امین

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ غزل "پال" سے نکالی ہے ۔ تو یہ "واقعہِ عظیم" سے پہلے کی بات ہے ۔ ویسے ہم امین کی بات لکھ کر اب شدید پچھتا رہے ہیں ۔ :D وہ بےچارے خواہ مخواہ ہی بدنام ہو رہے ہیں ۔ اگر ہمیں نیند نہ آرہی ہوتی تو یہ معصوم سی ایکسکیوز ہرگز نہ لکھتے ۔
  18. صابرہ امین

    آئیے کروشیا سیکھیں

    میرا خیال ہے کہ یہ اب ایک بکری پال لیں ۔ یہ سب کام بھول جائیں گی ۔ :LOL:
  19. صابرہ امین

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    معزز استادِ محترم الف عین ،محترم ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب آپ کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے۔ آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں غمِ جاناں بھی کمتر ہو گئے ہیں ہوا ہے جب سے یہ دل سنگِ مرمر ہم اس کے ہی برابر...
  20. صابرہ امین

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اف دس لڑیاں اسکرول ڈاؤن کر کر کے ہاتھ تھک گئے۔ اس میں تو ایک پراجیکٹ بن جانا چاہئے تھا۔ سوائے کروشے ورک کے سب موجود ہے۔ ۔:ROFLMAO:
Top