نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    اِن آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میں جی خوش ہوا ہے راہ کو پُرخار دیکھ کر
  2. مہ جبین

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے رکتی ہے مِری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
  3. مہ جبین

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    زندگی ہے تو سحر بھی ہوگی اے شبِ غم یہ مِرا دعویٰ ہے
  4. مہ جبین

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    زنجیرِ صبح و شام سے آزاد ہوکے دیکھ ہر لمحہء حیات ہے اک عمرِ جاوداں
  5. مہ جبین

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    دشتِ امکاں میں بہر گام سنبھالا تم نے میرے نادیدہ سہارو نظر آؤ مجھ کو
  6. مہ جبین

    جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    وقت کی دھوپ میں تمہارے لیے شجرِ سایہ دار تھے ہم تو واہ کیا خوبصورت کلام ہے جیتے رہو نیرنگ خیال
  7. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    یہ تو درست ہے سفینہ بہنا
  8. مہ جبین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    زین بیٹا تم کو یہ کامیابئ بہت بہت مبارک ہو اللہ دین اور دنیا کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین
  9. مہ جبین

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    بہت افسوس ہوا جان کر اللہ والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اوراس معصوم کو اپنے والدین کو جنت میں لے جانے کا سبب بنائے آمین انا للہ و انا الیہ راجعون
  10. مہ جبین

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    لیکن جس طرح محمدکامران اختر بھائی محفل میں تشریف لاتے ہیں وہ تو ایسا ہی ہے جیسے یہ انکا سرکاری دفتر ہو:heehee:
  11. مہ جبین

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    واہ عبدالرزاق قادری اتنے سارے سوالات پوچھ لئے ؟؟؟ اب جوابات کے لئے کئی سال انتظار کریں :)
  12. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    محترم محمد یعقوب آسی بھائی ، میں نے تو" زبر" والی جماعت کی طرف ہی اشارہ کیا تھا اور یقیناً آپ بھی اُسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں :)
  13. مہ جبین

    آپ تعارف کے زمرے میں جاکر نیا تھریڈ اپنے تعارف کا بنالیں اور اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں بتادیں

    آپ تعارف کے زمرے میں جاکر نیا تھریڈ اپنے تعارف کا بنالیں اور اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں بتادیں
  14. مہ جبین

    "ب" سے بچ کر رہنا

    21 محفلین کو ایک ہی مراسلے میں جواب :applause: مراسلوں میں بھی بچت انیس الرحمن؟؟؟:heehee: لگتا ہے نجومی نے تم کو ب سے بچت کرنے کو کہا ہے :laugh:
  15. مہ جبین

    السلام علیکم @موئثرہ محفل میں خوش آمدید کیا آپ نے اپنا تعارف دے دیا؟

    السلام علیکم @موئثرہ محفل میں خوش آمدید کیا آپ نے اپنا تعارف دے دیا؟
  16. مہ جبین

    شکیب جلالی کون جانے کہاں ہے شہرِ سکوں

    تم جسے نورِ صبح کہتے ہو میں اسےگردِ شام بھی نہ کہوں بہت خوب عاطف بٹ
  17. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    فرحت کیانی کے جوابات کے بعد ہر دفعہ میں :great: اور :zabardast1: کا بورڈ لیکر کھڑی رہوں گی :smile3:
  18. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    میں عینی کے حصے کا رو رہی ہوں :( کیونکہ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے :sad4:
  19. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    اس لئے کہ تم نے ہی تو کہا ہے کہ رونے میں کوئی برائی نہیں ہے :cry:
  20. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    شمشاد بھائی یہ اس بات کی علامت ہے کہ خواتین کا دل مردوں سے زیادہ نرم ہوتا ہے
Top