نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    بہنوں کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں :)
  2. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    کیونکہ وہ رو کر اپنی ضدیں منوالیتی ہیں۔۔۔۔۔:heehee: ذیشان بھائی کو اسکا کافی تجربہ لگتا ہے :D
  3. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    اب تو صاحبان بھی تشریف لاچکے ہیں :)
  4. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    سوائے آپ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  5. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    کبھی کبھی بلاوجہ بھی رونا آجاتا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔:( لیکن ایسا کرو کہ یہ رونا تم مجھے بھیج دو ، تمہارے تو ہنسنے کھیلنے کے دن ہیں تو تم تو ہنستی مسکراتی اچھی لگتی ہو عینی چندا اب بالکل نہیں رونا، سمجھیں؟؟؟؟
  6. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    عینی شاہ چندا کیوں رو رہی ہو؟؟؟
  7. مہ جبین

    ایک مختصر مگر خوبصورت انگریزی نظم مع ترجمہ

    لطیف احساسات لئے ایک خوبصورت نظم اور ترجمہ بھی بہت خوب بہت ساری داد کاشف عمران کے لئے
  8. مہ جبین

    رونے میں کوئی برائی نہیں یے

    بالکل درست اچھا اقتباس ہے نیلم
  9. مہ جبین

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    جو غزل امجد علی راجا نے " جڑ " دی ہے اس پر تبصرہ " جڑنا " موزوں نہیں :D
  10. مہ جبین

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے کلیاں کھلیں دلوں کی ہوا یہ کدھر کی ہے سبحان اللہ سہانا سہانا دل آرا مدینہ الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلیٰ آلک و اصحابک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
  11. مہ جبین

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    واہ واہ بہت زبردست سب ہی اراکین نے بہت بہترین کلام پیش کیا ہے محمد احمد بھائی آپ نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
  12. مہ جبین

    ٭٭٭ نعت ٭٭٭

    گل بانو ماشاءاللہ اچھی کاوش ہے اس کو آپ اصلاحِ سخن کے زمرے میں ارسال کریں تاکہ اساتذہ کرام اسکی خامیوں کو ( اگر ہیں تو) درست کردیں
  13. مہ جبین

    تبسم حسن مجبورِ جفا ہے شاید ۔ صوفی تبسّم

    ایک غم ناک سی آتی ہے صدا کوئی دل ٹوٹ رہا ہے شاید واہ فرخ منظور بھائی
  14. مہ جبین

    فانی اک معمّہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا - فانی بدایونی

    ہر نفَس عمرِ گزشتہ کی ہے میّت فانی زندگی نام ہے مر مر کے جیے جانے کا بہت خوب محمد وارث بھائی
  15. مہ جبین

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    بہت عمدہ نیرنگ خیال
  16. مہ جبین

    قابل اجمیری وہی اضطرابِ فراق ہے ، وہی اشتیاقِ وصال ہے - قابل اجمیری

    میرا حال آج زبوں ہے کیوں میرا درد آج فزوں ہے کیوں میرے مہرباں میرے چارہ گر تیری آبرو کا سوال ہے بہت خوب قرۃالعین اعوان
  17. مہ جبین

    قابل اجمیری کوئے قاتل میں ہم ہمیں بڑھ کے صدا دیتے ہیں۔ قابل اجمیری کی آخری غزل

    حادثے زیست کی توقیر بڑھا دیتے ہیں اے غمِ یار تجھے ہم تو دُعا دیتے ہیں لاجواب سید شہزاد ناصر
  18. مہ جبین

    پتھر کی لڑکی

    بہت خوب نظم ہے واہ
  19. مہ جبین

    نغمۂ یومِ آزادی - رحمٰن کیانی

    حق ادا کر گئے جینے کا حقیقت میں وہی ایک دن تجھ پہ جو مرنے کے لیے زندہ رہے واہ بہت خوب حسان خان
Top