نتائج تلاش

  1. عثمان

    پانی ، اونٹ

    محترم برا منانے کی بات نہیں۔ اگر آپ مناسب زمرے کا خیال رکھیں گے تو سب کو آسانی ہوگی۔ نیز ہر لطیفے کے لیے الگ الگ دھاگہ کھولنے کی بجائے ایک ہی دھاگے میں تمام کولیکشن رکھی جائے تو اور بھی خوب رہتا ہے۔
  2. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    آپ کے پروفائل اور عائشہ صدیقہ کے پروفائل میں غیر معمولی مماثلت ہے! :)
  3. عثمان

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    دراصل یہ محفل میں نمونے کے طور پر موجود ہیں۔ تا کہ دوسروں کو یاد دہانی رہے کہ اگر ایسی حرکتیں کرو گے تو معطل ہو جاو گے۔ :)
  4. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    پہلا بحری سفر غالبا بارہ دنوں کا تھا۔ دسمبر کے دن تھے اور سردیوں میں بحراوقیانوس کافی تیز ہوتا ہے۔ تیز ہواوں کے جھکڑ اور بحری موجوں میں جہاز ہچکولے لیتا رہا۔ بیشتر وقت میں نے sea sickness کی حالت میں گذارا۔ نا کھانے کو دل کرتا تھا نا اور کسی کام کا۔ اٹھتے بیٹھتے قے آتی محسوس ہوتی تھی۔ دل کرتا...
  5. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    بہت شکریہ! :) ہاں اس ملاقات میں مجھے محفل انتظامیہ اور اس کے رضاکاروں کی انتھک محنت کا اندازہ ہوا۔ اور میرے دل میں ان کی قدرومنزلت پہلے سے بھی بہت بڑھ گئی۔
  6. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    نہیں۔ میرا ابھی تک ان سمندروں میں سفر نہیں ہوا جہاں یہ سرگرمیاں ہوتی ہیں۔ واضح رہے کہ بحری قزاقوں سے میری مراد محض پرانے طرز کے قزاق ہی نہیں ہیں۔ اگرچہ وہ بھی ہوتے ہیں جیسا کہ صومالی قزاقوں کی خبریں آپ پڑھتی ہونگی۔ تاہم اس کے علاوہ منشیات اور انسانی سمگلر بھی سمندروں میں ناجائز سرگرمیوں میں...
  7. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    بحریہ جوائن کرنے سے پہلے میں نے بھی بچپن میں صرف ایک بار ہی کشتی کا سفر کیا تھا۔ اس وقت میں بہت چھوٹا تھا۔ سمندر پر جانے کا اتفاق تو نیوی جوائن کرنے کے بعد ہی ہوا۔ :) نیوی میں سمندری سفر کا مقصد جنگی مہم ہوسکتا ہے، Anti Piracy Patrol ہوسکتا ہے، Sovereignty Patrol ہوسکتا ہے، پاور پروجیکشن مقصد...
  8. عثمان

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    آپ نے اپنے اوتار میں اپنے بڑے بھائی کی تصویر کیوں لگا رکھی ہے۔ آپ کی حرکات سے بدنامی ان کی ہوگی۔
  9. عثمان

    زبردست! نہائیاں بھی کیں بارش میں کہ نہیں ؟ :)

    زبردست! نہائیاں بھی کیں بارش میں کہ نہیں ؟ :)
  10. عثمان

    پانی ، اونٹ

    اگر آپ یہ مختصر لطائف کسی ایک ہی دھاگے میں رکھیں تو سہولت رہے گی۔
  11. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    سمندری سفر پیشے کا حصہ ہیں تو اس لیے عادت ہوچکی ہے۔ جہاں تک خطرناکی کی بات ہے تو میرے خیال سے اس کی خطرناکی ہوائی جہاز کے سفر سے کافی کم ہے۔ :) چھوٹے بڑے طوفانوں سے بھی گذر ہوتا ہے کہ یہ بھی سمندری سفر کا معمول ہے۔ اگر سخت ترین طوفان یاد کروں تو نومبر ۲۰۱۴ کا ایک سفر یاد ہے کہ جب دوران سفر شمالی...
  12. عثمان

    تعارف نو وارد

    محفل میں خوش آمدید! :)
  13. عثمان

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    اپنی کیوں نہیں لگائی ؟
  14. عثمان

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    آپ کا گمان درست معلوم ہوتا ہے۔ :)
  15. عثمان

    میرا ٹوئٹر اکاونٹ

    پروفائل میں تصویر آپ کی ہے ؟
  16. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ابھی گھنٹہ پہلے افطاری کی ہے۔
  17. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری میں دال گوشت اور چاول۔
  18. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پالک گوشت اور چاول مناسب مقدار میں تھے۔ چند دن پرانی تلی مچھلی کا ایک بچا ہوا ٹکڑا بھی ساتھ رکھا۔ تین چھوٹے چھوٹے ڈرم سٹک تھے۔ سحری میں چند چمچے دہی چکھنے کی بچپن سے عادت ہے۔ سر درد سے بچنے کے لیے چائے کا چھوٹا کپ۔ اور پانی۔ اس رمضان کی پہلی سحری ہے تو بیگم نے اصرار کر کے یہ اہتمام کیا۔ :)
Top