نتائج تلاش

  1. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    کافی مہینوں سے :)۔۔۔ جی کافی لمبی غیر حاضری کے بعد اب کافی دنوں سے روزانہ چکر لگ رہا ہے۔۔۔
  2. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بھائی میں آج تو نہیں کافی پہلے سے آ رہی ہوں۔۔۔:)
  3. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ایسے ہی۔۔۔مجھے چھپ کر ہی آنے کی عادت ہے ;)
  4. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ماوراء میں نے ایسا ہی کتنی دفعہ کیا ہے لیکن نہیں ہو رہا۔۔۔پہلے ہو جاتا تھا لیکن اب کافی دنوں سے کوشش کر رہی ہوں نہیں ہو رہا۔۔۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔۔۔:(
  5. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    :grin: کوئی بات نہیں کسی اور کا انتظار کر لیتے ہیں۔۔۔
  6. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    السلام علیکم۔۔۔ مجھے ایک مسلہ درپیش ہے کوئی بھی آ کر میری مدد کر کے مجھے شکریہ ادا کرنے کا موقع دے۔۔۔۔:) میں اپنی آمد پوشیدہ رکھنا چاہ رہی ہوں۔۔پہلے ایسا ہو جاتا تھا لیکن ابھی میں نے کئی دفعہ کوشش کی ہے لیکن مسلہ حل نہیں ہو رہا۔۔اگر کسی کو اس بارے میں پتہ ہو تو رہنمائی کرے شکریہ۔۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ سارہ ۔۔۔انشا اللہ آتی رہا کروں گی۔۔۔:)
  8. سارا

    آؤ ہنسیں

    میں بھی لطیفے وہیں سے لیتی ہوں۔۔۔:grin:
  9. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکریہ زینب۔۔۔:)
  10. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اوکے۔۔۔ اس لیے میں نے تمہیں یہاں آواز دی تھی کہ تمہیں پتا چل جائے۔۔
  11. سارا

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یادوں کے تسلسل پہ کوئی بس نہیں چلتا جب یاد کیا تم کو، کہاں تک نہیں پہنچے۔۔
  12. سارا

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    ٹھیک کر دیا ہے بھائی۔۔۔شکریہ غلطی کی نشان دہی کرنے کا۔۔۔
  13. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ہاں میں آج صبح سے نیٹ پر ہی ہوں۔۔۔کچھ کرنے کو نہیں تو سوچا یہاں کچھ پڑھ ہی لیا جائے لیکن تم غائب تھی۔۔۔خیر لنک بھیج دینا میں کل انشا اللہ پڑھ لوں گی۔۔۔
  14. سارا

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت چھوڑ دیتے ہیں’ محبت کے لیے دیوانگی ہونی ضروری ہے محبت سارے رشتے ناتے توڑ دیتی ہے فقط اک دل سے دل کے سلسلے جوڑ دیتی ہے محبت کی حدیں ہوتی نہیں جاناں! یہ ہر قانون سے ہوتی ہے بالاتر سماجی بندشوں کو توڑ دینا اس کا شیوہ ہے لگا دیتی ہے مخمل میں بھی ٹاٹ کے پیوند اکثر اگر مجھ سے محبت...
  15. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    السلام علیکم۔۔۔۔ واقعی تمہاری امی بہت اچھی ہیں جو تمہیں کام نہیں کرنے دیتی۔۔لیکن کیا تم گندی ہو جو امی کو مدد نہیں کرتی ہو۔۔۔:p میں نے بی ایس بی پر ناول والے دھاگے پر تم سے لنک مانگا تھا۔۔تم نے وہاں ذکر کیا تھا۔۔۔
  16. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    نہ دوستی سے رہے ’ نہ دشمنی سے رہے ہمیں تمام گلے اپنی آگہی سے رہے وہ پاس آئے تو موضوع گفتگو نہ ملے وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اسی سے رہے۔۔
  17. سارا

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تمہاری یاد سے غافل تھا کتنا اچھا تھا کریدی راکھ تو اپنے ہی تن کو آگ لگی۔۔
  18. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    فاصلے قرب کی پہچان ہوا کرتے ہیں بے سبب لوگ پریشان ہوا کرتے ہیں یہ حقیقت ہے جہاں ٹوٹ کے چاہا جائے وہاں بچھڑنے کے امکان ہوا کرتے ہیں۔۔
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    توبتہ النصوح اس کا نام ہے کہ برے عمل سے اس طرح توبہ کی جائے کہ پھر اس کو نہ کرے۔۔(حضرت عمر رضہ)
  20. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ماوراء سے ایک لنک مانگا تھا میں نے سوچا ابھی فارغ ہوں اسے آواز دینی چاہیے کہ آ کر مجھے دے جائے۔۔۔ خیر میرا کام اس کے کام سے زیادہ ضروری نہیں ہے۔۔میں انتظار کر لیتی ہوں۔۔۔:)
Top