نتائج تلاش

  1. سارا

    شہر کا نام تو بتائیں

    حسن ابدال،پاکستان۔۔
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی ایسا بلکل نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ سر مجھے ایک مہینے کی چھٹیاں چاہیے 2 دن بعد سے۔۔۔:) کیا میری درخواست منظور کی جاتی ہے ۔۔۔:confused:
  3. سارا

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    رمیض راجہ کرکٹر۔۔
  4. سارا

    خدا

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔۔
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    انشا اللہ۔۔۔لیکن یہ تو ہو نہیں سکتا کہ چھٹیاں نہیں ہوں گی۔۔۔;)
  6. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  7. سارا

    آؤ ہنسیں

    ** بلڈرز اور جائیداد کی خرید و فروخت کا کاروبار کرنے والوں کا بھی جواب نہیں۔۔وہ آپ کے ہاتھ ایسی زمین بھی فروخت کر دیں گے جو کسی جیل کی تہہ میں واقع ہو گی اور جب آپ ان سے شکایت کرنے جائیں گے تو انہی سے کشتی خرید کر واپس آ جائیں گے۔۔ *** اسپتال، جہاں بغیر چھری کے مریضوں کی کھال اتاری جاتی...
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ انسان اپنے ماحول کا پروردہ صرف اس وقت تک ہوتا ہے جب تک وہ شعور کی سیڑھی پر پہلا قدم نہ رکھ لے۔۔اس کے بعد کے افعال و اعمال خود اس کے انجام دہ ہوتے ہیں۔۔۔
  9. سارا

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    مجھے اس طرف آنے سے اور بحث کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے لیکن میں رہ نہیں سکی :( جہاں تک میرا خیال ہے کہ اسلام میں شادی کرتے وقت عمر کی کوئی قید نہیں۔۔اور اہل کتاب سے مرد شادی بھی کر سکتے ہیں؟؟ اور ہر بندہ اپنے کیے ہوئے اعمال کے لیے اللہ کے سامنے خود جواب دہ ہو گا۔۔۔باپ پر اپنے بچوں کی اچھی...
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول

    صبر کہ دو صورتیں ہیں جو نا پسند ہو' اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔۔
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ۔۔۔:) الحمد للہ ٹھیک ہوں۔۔۔
  12. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    دراصل کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ میں دوسری طرف بھی مصروف ہوتی ہوں اور یہ سائٹ بھی کھلی ہوتی ہے۔۔۔دیکھنے والے یہ سمجھیں گے کہ میں کتنے گھنٹوں سے آن لائن ہوں جب کہ میں آن لائن نہیں ہوتی صرف پیج کھلا ہوتا ہے۔۔۔:) پوسٹ کریں کسی دھاگے پر تو پتہ تو چل جاتا ہے کہ اس وقت یہ بندہ آن لائن ہے لیکن اکثر...
  13. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارجفا ملا نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا وار خطا ہوا مجھے ہمسفر بھی ملا تو کوئی ستم ظریف میری طرح کہیں منزلوں کا تھکا ہوا ،کئی راستوں کا لٹا ہوا۔۔۔
  14. سارا

    آج کا شعر

    ہر ایک پاؤں روندتے ہوئے گزرا نہ جانے کون سی منزل کا راستہ ہوں میں۔۔
  15. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    جی پہلے بتی سبز تھی اب سرخ ہو گئی ہے۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ :)
  16. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    مجھے لگتا ہے کہ ہم اپنا نِک آن لائن یوزرز کی لسٹ میں دیکھ سکتے ہیں لیکن دوسرے ہمیں نہیں دیکھ سکتے کیا ایسا ہی ہے ؟؟؟ آپ سیٹنگ کر دیں تو زیادہ اچھا ہے۔۔۔:)
  17. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ماوراء تم مجھے نظر نہیں آ رہی۔۔۔
  18. سارا

    آؤ ہنسیں

    زخمی ایک کلب ممبر ایک کلب میں بتا رہا تھا۔۔ ''آپ اندازہ نہیں کر سکتے کہ الفاظ کس طرح زخمی کرتے ہیں ۔۔خصوصاً جب آپ کی بیوی آپ پر ڈکشنری مار رہی ہو۔۔''
  19. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    :grin: تم اپنے پر ٹرائی کر کے دیکھو تمہاری طرف ہو گا یا نہیں۔۔
  20. سارا

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    :) لگتا ہے تم نے میرا مسئلہ نیند میں پڑھا ہے۔۔۔میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں کہا تھا کہ پہلے ایسے ہو جاتا تھا۔۔مطلب پہلے میری حالت پوشیدہ ہی ہوتی تھی لیکن اب نہیں ہو رہی۔۔۔۔
Top