نتائج تلاش

  1. سارا

    مہندی ڈیزائن

    جی یہ مجھے بھی بہت پسند آیا ہے۔۔کل انشا اللہ ایسا ہی لگوانے کی کوشش کروں گی۔۔۔
  2. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ائمہ مساجد کو نماز اول وقت پڑھانی چاہیے: حضرت ابو ذر رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔''تیرا کیا حال ہو گا جس وقت تجھ پر ایسے امام (حاکم) ہوں گے جو نماز میں دیر کریں گے یا اس کے وقت سے قضا کریں گے ؟ ، میں نے کہا کہ آپ مجھے اس وقت میں کیا حکم فرماتے ہیں ؟ آپ نے...
  3. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    نماز عشاء کا وقت: حضرت عبداللہ بن عمر رضہ سے روایت ہے کہ ایک رات ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز عشاء کے لیے انتظار کرتے رہے۔۔جب تہائی رات گزر گئی تو آپ تشریف لائے اور فرمایا۔۔'' اگر میری امت پر گراں نہ ہوتا تو میں اس وقت عشاء کی نماز پڑھاتا۔۔'' پھر موذن نے تکبیر کہی اور آپ...
  4. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    نماز عصر کا وقت۔۔ حضرت بریدہ رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عصر قائم کی حالانکہ آفتاب بلند' سفید اور صاف تھا۔۔ (مسلم' المساجد 'باب اوقات الصلوات الخمس ' حدیث 613) حضرت انس بن مالک کہتے ہیں '' رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عصر پڑھتے تھے اور آفتاب بلند (زردی کے...
  5. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    گرم اور سرد موسم میں نماز ظہر کے اوقات۔۔ ایک مرتبہ گرمی میں حضرت بلال رضہ نے ظہر کی اذان دینی چاہی تو آپ نے فرمایا 'ٹھنڈ ہو جانے دو ٹھہر جاؤ۔۔گرمی کی شدت جہنم نے جوش سے ہے' گرمی کی شدت میں اس وقت تک ٹھہرو کہ ٹیلوں کے سائے نظر آنے لگیں۔۔'' (بخاری مواقیت الصلاتہ ،باب الابراد بالظھر فی السفر...
  6. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    خطبہ رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔ ''حمد و صلٰوتہ کے بعد یقیناَ تمام باتوں سے بہتر بات اللہ تعالٰی کی کتاب ہے اور تمام طریقوں سے بہتر طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور تمام کاموں سے بد ترین کام وہ ہیں جو (اللہ کے دین میں ) اپنی طرف سے نکالے جائیں اور ہر بدعت گمراہی ہے۔۔ اے ایمان...
  7. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحابہ کرام کے بعد ہمیں یہ چھوٹ مل گئی ہے کہ جس کا جب جی چاہے نماز چھوڑ دے اور بعد میں خود سے طریقے بنا کر پچھلی زندگی کی نمازوں کی کمی کو پورا کرتا رہے ؟؟
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بھائی میرا حصہ پیک کر دیں۔۔ساتھ میرے گھر والوں کے لیے بھی پیک کیجیے گا۔۔۔
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ '' جو شخص اپنا راز چھپاتا ہے وہ اپنا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے۔۔ ''توبہ کی تکلیف سے گناہ کا چھوڑ دینا زیادہ آسان ہے۔۔ (حضرت عمر رضی اللہ عنہ)
  10. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ماوراء دین میں ہر نیا کام جو عبادت سمجھ کر کیا جائے بدعت کہلاتا ہے۔۔جہاں تک تم نے بات کی ٹی وی پر مولانا کی۔۔تو بات یہ ہے کہ بات کسی عالم کی مولانا کی نہیں ہوتی ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ جو طریقہ ہمیں وہ بتا رہے ہیں یا کچھ کہہ رہے ہیں وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا نہیں؟؟ اگر تم اسی...
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  12. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ایک اور بات جو ابھی میرے ذہن میں آئی ہے کہ نماز کے بارے میں یہ حکم ہے کہ جن پر نماز فرض ہے انہیں ہر حالت میں نماز پڑھنی چاہیے اگر کھڑے نہیں ہو سکتے تو بیٹھ کر اور بیٹھ نہیں سکتے تو لیٹ کر۔۔یعنی اگر بندہ بیمار بھی ہے تب بھی انہیں نماز نہیں چھوڑنی چاہیے اگر وہ بیٹھ نہیں سکتے تو لیٹ کر ہی پڑھیں...
  13. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    وعلیکم السلام۔۔۔اگر آپ تھوڑا ٹائم نکال کر اس بارے میں مزید معلومات اکھٹی کریں تو آپ کو یہ معلوم ہو گا کہ قضا عمری کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے۔۔بلکہ آپ کو کہیں صحیح حدیث سے یہ بھی نہیں ملے گا کہ فوت شدہ نماز کو دوسرے دن اس کے وقت پر پڑھا جائے بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فعل سے بلکل واضع...
  14. سارا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جی بھائی میں نے وہ دیکھا ہے لیکن ایک طرف ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث ہو جس میں کہا گیا ہو کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دوسری طرف حنفی طریقہ بتایا گیا ہو کہ آپ تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ نہ پڑھیں تو آپ کس پر عمل کرنا پسند کریں گے۔۔۔؟؟؟ ہمیں ایک بات بتائی گئی...
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ حضرت انس رضہ سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔۔تو ہم میں سے بعض روزے رکھتے تھے اور بعض روزے قضا کرتے تھے۔۔ایک دن جب کہ سخت گرمی تھی تو ہم ایک منزل پر اترے تھے تو روزہ رکھنے والے تو گر گئے اور پڑ گئے اور جو روزہ قضا کرنے والے تھے وہ اٹھے۔۔انہوں نے...
  16. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  17. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  18. سارا

    آہ ۔ ۔ ۔ مصباح !

    عنوان دیکھ کر میں بھی یہی سمجھی تھی۔۔۔
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آسانی پیدا کرو اور سختی میں مبتلا نہ کرو ' لوگوں کو خوشخبری دو اور ایسی باتیں نہ کرو جن سے نفرت پیدا ہو۔۔۔
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ ''سب سے بہتر عمل یہ ہے کہ تم غرباء اور مساکین کو کھانا کھلاؤ اور ہر شخص کوخواہ شناسا ہو یا اجنبی سلام کرو۔۔ (بخاری)
Top