نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ جب اللہ کسی کو ذلیل کرتا ہے تو علم اس پر حرام ہو جاتا ہے۔۔۔ (حضرت علی رضہ)
  2. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ خواہشات کو دبانے اور مشکلات پر قابو پانے سے انسان کا کردار مضبوط ہوتا ہے۔۔۔
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ بھائی۔۔۔ الحمد للہ ٹھیک ہوں۔۔۔ دراصل میرے بھائی نے ہمیں ایسے ہی کہا تھا کہ ایک مہینے تک ٹھیک ہو گا۔۔دوسرے گھر میں آنے کے بعد اس نے کہا کہ ٹھیک تو مجھے ہی کرنا ہے چاہے ایک مہینہ لگاؤں یا ایک ہفتہ۔۔لیکن میرا بہت ٹائم لگے گا۔۔۔تو امی اور میں نے اس سے ایک ہفتے میں ہی ٹھیک کروا لیا۔۔اس لیے...
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ '' کسی کو اچھی بات بتانا خاموش رہنے سے بہتر ہے اور بری بات بتانے سے خاموش رہنا بہتر ہے۔۔۔
  6. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  7. سارا

    آؤ ہنسیں

    ''سورج اور بیوی میں ایک بات مشترک ہے ' دونوں کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھا جاتا۔۔ '' شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو شریف شہریوں کوخواہ مخواہ ایک دوسرے سے لڑنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔۔ '' دو بیوقوف مل کر ایک عقل مند نہیں بن سکتے' میاں بیوی بن سکتے ہیں۔۔ ''وہ اسے ذہین لڑکی نظر آئی...
  8. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکریہ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے آنسو ہیں ابھی دل میں سمندر کی طرح چشمِ گریہ نے مرے عشق کو سمجھا کیا ہے۔۔
  9. سارا

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    عشق محبت باتیں ہیں سب' ان باتوں میں کیا رکھا ہے چند لکیریں الجھی سی اور ہاتھوں میں کیا رکھا ہے۔۔
  10. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم ڈھونڈ رہے ہیں وہی کھوئے ہوئے لمحے یادوں کے دیے آج بھی پلکوں پہ جلائے۔۔
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ جہاں زندگی اللہ کا بہترین تحفہ ہے وہاں مسرور رہنا انسان کا فرض ہے۔۔مسکراتے ہوئے وقت گزارنا اللہ کی بہترین عبادت ہے۔۔۔
  12. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ زمانے کو برا بھلا مت کہو کیونکہ اس کا فاعلِ حقیقی خدائے بزرگ و برتر ہے۔۔۔
  14. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  15. سارا

    ذہانت آزمایئے

    فلحال تو ،فرعون، ہی ذہن میں آرہا ہے۔۔۔باقی یاد آنے پر۔۔ اور کیا ابلیس بھی اس لسٹ میں شامل ہو گا ؟
  16. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    آرزو کر نہ سکی ترکِ تعلق کو قبول تجھ سے بچھڑے تو تری یاد کے ہو بیٹھے۔۔
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ۔۔۔:)
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی الحمد للہ سب خیریت ہے۔۔۔ ہم پرسوں دوسری جگہ شفٹ ہو رہے ہیں انشا اللہ،ٹیلی فون اور نیٹ وہاں ٹرانسفر کرایا ہے کل فون تو لگ جائے گا لیکن وہاں ایک مہینے تک نیٹ کی سہولت نہیں ہو گی :(
  19. سارا

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ناصر کاظمی، شاعر
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول

    دو ماہ کی نہیں صرف ایک مہینے کی۔۔۔ دراصل ماوراء نے ایک کام سے یہاں بلایا تھا تب سے مسلسل آ رہی ہوں۔۔تقریباً ایک مہینے سے اوپر ہو گیا ہے۔۔۔ غیر حاضر بھی بس کچھ مہینے ہی رہی تھی۔۔۔:p ابھی تو مجبوری کے باعث چھٹی چاہیے۔۔۔:(
Top