نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام۔ ہم اچھے ہیں۔ آپ سنائیں؟
  2. مہدی نقوی حجاز

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    اس میں پریشان ہونے کی بات کیا؟ ڈال کر آزما لیجیے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    لیجیے حضور ہم بھی آ پہنچے! حاضرین کو سلام!
  4. مہدی نقوی حجاز

    پھر ہم نارنگی اردو کو ترجیح دیں گے گلابی پر!!

    پھر ہم نارنگی اردو کو ترجیح دیں گے گلابی پر!!
  5. مہدی نقوی حجاز

    ہماری تو کالی اردو مشہور ہے!! :)

    ہماری تو کالی اردو مشہور ہے!! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے!

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے!
  7. مہدی نقوی حجاز

    آج کی تصویر - 1

    لفظوں کے ساتھ بھی کہیں آپ ہاتھ تو نہیں کر دیتیں؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    گو کہ پوری غزل بہترین ہے اور اگر فراز کے انداز میں ہو تو پھر کیا ہی کہنے۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    چند می بافند از لات و الات۔۔۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلات

    چند می بافند از لات و الات۔۔۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلات
  10. مہدی نقوی حجاز

    آج کی تصویر - 1

    ویسے پہلی غزل کے بعد کوئی غزل پڑھنے کو نہ ملی آپ کی! خیریت؟ کہیں شاعری کی ندی سوکھ تو نہیں گئی آپ کی؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام زیادہ فصیح ہے حضور!
  12. مہدی نقوی حجاز

    آج کی تصویر - 1

    گاتے تو ہم رہیں گے لیکن اب جو غزل لکھی جائے گی اس کی موجد آپ ٹھہریں گی۔ گو کہ یہ شعر ہم نے فی البدیہ کہا ابھی اور ارادہ رکھتے ہیں کہ مکمل غزل کریں! :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    سب خیریت تو ہے نا!!
  14. مہدی نقوی حجاز

    دیوانہ تھا میں، جاتا رہا خانہ بہ خانہ۔۔۔۔ مقصود مرا کعبہ تھا، بت خانہ بہانہ!

    دیوانہ تھا میں، جاتا رہا خانہ بہ خانہ۔۔۔۔ مقصود مرا کعبہ تھا، بت خانہ بہانہ!
  15. مہدی نقوی حجاز

    آج کی تصویر - 1

    زیاں میں سودہِ وجہِ زیاں ہوا ہے کبھی! ہمارے واسطے بہتر کہاں ہوا ہے کبھی؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    آج کی تصویر - 1

    جو چاہے آپ کا "قلبِ" کرشمہ "کار" کریں! :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    یہ اتنی مشکل مشکل کیا باتیں چل رہی ہیں بھئی یہاں!؟ حاضرین کو سلام۔ اور (تین مرتبہ دائیں ہاتھ کا۔۔۔) آداب!
  18. مہدی نقوی حجاز

    جون ایلیا طفلانِ کوچہ گرد کے پتھر بھی کچھ نہیں

    واہ۔ جون کے تو ہم یوں بھی شیدائی ہیں پر یہ غزل کمال کی ہے! خلاف روایت، جون کی اس غزل کا یہ شعر خصوصا بہت گہرا ہے! پہلو میں ہے جو میرے کہیں اور ہے وہ شخص یعنی، وفائے عہد کا بستر بھی کچھ نہیں واہ واہ۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    آج کی تصویر - 1

    سیاسی بیانات سے پرہیز! :)
  20. مہدی نقوی حجاز

    علیک السلام! حضور شکوہ اپنی جگہ، عید مبارک!

    علیک السلام! حضور شکوہ اپنی جگہ، عید مبارک!
Top