تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
حضور پہنچنے کے امکان کب تک؟
حضور پہنچنے کے امکان کب تک؟
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 7، 2013
تنقید واہ واہ کے غبار سے آزاد ہونی چاہیے!!
تنقید واہ واہ کے غبار سے آزاد ہونی چاہیے!!
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامہ
اکتوبر 6، 2013
محفل کی بارہ دری
علیک السلام!
مہدی نقوی حجاز
Post #38,189
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
:) ہزارہا شجر سایہ دار راہ میں ہیں! :)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,188
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یوں نہیں تو چلو پھر یوں ہی سہی۔ :) ویسے ہم تو ابن سعید صاحب سے بھی بہت کچھ سیکھ رہے ہیں۔ ایک املا آپ سے بھی سیکھ لیا! :)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,186
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آبروبرداری اور ابروبرداری میں فرق!!
آبروبرداری اور ابروبرداری میں فرق!!
مہدی نقوی حجاز
کیفیت نامہ
اکتوبر 5، 2013
محفل کی بارہ دری
بننے کی گنجائش ہوگی تب ہی بنایا جائے گا ناں!
مہدی نقوی حجاز
Post #38,181
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے!
مہدی نقوی حجاز
Post #38,180
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
خدا کو یاد فرما رہے ہیں حضور تو بجا لیکن ایسے القابات کے ساتھ ہی کیوں۔ اور ہم سے کوئی مدد مانگی آپ نے؟!
مہدی نقوی حجاز
Post #38,179
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
خواتین کو یوں بھی ابروبرداری سے بہت دلچسپی ہوتی ہے۔ لیکن بدقت دیکھیے۔ الف پر مد بھی ہے۔ اور ہم کیوں لگے ابروبرداری کروانے اور جناب سعود صاحب نعوذباللہ کیوں لگے ہمارے ابرو "اتارنے" :) آبروریزی ہی کر لیں۔ آبروبرداری میں مغالطے کا امکان ہے :)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,174
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی پا بہ جولاں ہی سہی، ناچتے گاتے جاتے
مہدی نقوی حجاز
Post #1,235
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سنجیدگی :)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,172
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہماری آبروبرداری میں کیا دلچسپ لگ رہا ہے محترمہ کو؟! :)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,170
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
گو کہ آپ سنجیدگی میں بھی باز نہیں آنے والوں میں سے ہیں! :)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,163
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بقلم حجازؔ کہانی ہوگی تو آپ بھی عش عش کریں گے جناب۔ وہ ہم نے پڑھ رکھی ہے۔ :)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,160
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سعودی مسکان کی بھی داستان لکھیں گے کبھی آپ بے فکر رہیے!
مہدی نقوی حجاز
Post #38,158
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹسوے بہا رہی ہیں پس پردہ اور آگے سے یہ جملہ کہہ کر "دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" پر عمل کر رہی ہیں :)
مہدی نقوی حجاز
Post #1,231
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مجھے علم تھا ایسا سیدھا جواب آئے گا۔ اسی واسطے آگے سوال ہے کا معترضہ لکھ مارا تھا :)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,156
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پزیرائی تو ہم آپ کی کرتے ہیں حضور پہلے علیک السلام! اور یہ مائی آپ نے عندلیب صاحبہ کو کہہ دیا۔۔ غضب خدا کا :)
مہدی نقوی حجاز
Post #1,229
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مرتبہ یا مرتب شدہ ہونا چاہیے اس لحاظ سے تو! (سوال ہے)
مہدی نقوی حجاز
Post #38,154
اکتوبر 5، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
9
اگلا
First
پچھلا
4 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top