غزل تو خیر میں اسے نہیں کہوں گا۔ مناجات البتہ کہہ لیں۔
حضور چند ایک کے علاوہ کسی شعر میں کوئی نیا خیال، اسلوب یا کسی خاص صنعت کا استعمال نظر نہیں آتا۔
اس مصرعے میں روانی کی کمی ہے جو ے کے گرنے سے وجود میں آ رہی ہے: مجھے اورثِقاہت دے مجھے اور متانت دے
اس میں تعقید لفظی موجود ہے یعنی الفاظ کی نشست...