نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کرلپ کی اردو الفاظ کی فہرست

    نظامی صاحب! لغت کا کیا ہوا؟ اس پر کام ہو سکتا ہے یا نہیں ؟
  2. ابوشامل

    آسٹریلیا

    برادر قیصرانی demography کو اردو میں علوم النفوسیات کہتے ہیں اب اس سے ملتا جلتا ایسا لفظ استعمال کرنا پڑے جو وہاں مطلب کو پورا کرے۔ flora and fauna کے لیے نباتات و جمادات کیسا رہے گا؟ ان دونوں اصطلاحات کے بارے میں اگر کوئی اور دوست مزید بہتر رائے دینا چاہے تو most welcome۔ نہیں ایسے نہیں چلنا...
  3. ابوشامل

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    یہ ربط دیکھ لیجیے۔ 1525ء سے 1700ء تک ہندوستان دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت تھا، اکبر کے دور میں اس کی آمدنی 17 اعشاریہ 5 ملین پاؤنڈز تھی اور 1700ء میں اس کا جی ڈی پی دنیا کے کل جی ڈی پی کا 24.4 فیصد تھا جو دنیا میں سب سے زیادہ تھا۔ جس کے بعد غلامی کے دور میں جو معاشی بدحالی آئی اس کے نتیجے میں...
  4. ابوشامل

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    فاتح بھائی نے بالکل وہی بات کی ہے جو میں نے کسی دھاگے پر کہی تھی کہ ان مباحث میں الجھ کر اصل مقصد سے غفلت اختیار نہ کی جائے۔ البتہ اگر یہ کام بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن اگر ماحول خراب ہو تو ماڈریٹر اس پر قابو پا سکتے ہیں۔
  5. ابوشامل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    نبیل بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے کہ کوئی باہر سے آکر یہ کام نہیں کر رہا لیکن یہاں بات کرنے والے تمام افراد کو بھی تو ہم ذاتی طور پر نہیں جانتے۔ ماڈریشن سخت کرنے کو میں اس مسئلے کا حل قرار نہیں دوں گا کیونکہ ماڈریٹر خود بھی کسی ایک فریق کا حامی ہوگا اس طرح دوسرے فریق کو موقع ملے گا کہ وہ فورم...
  6. ابوشامل

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    برادر عزیز! شاکر ! آپ کی بات سے مکمل طور پر اتفاق تو نہیں کروں گا ہاں البتہ یہ مغلیہ سلطنت کی تاریخ کا ایک حصہ ضرور ہے لیکن اس پہلو کو ہی ہندوستان میں مغلوں کی مکمل تاریخ قرار دینا درست نہیں۔ اگر ایسا ہی تھا اور خانہ جنگیاں ہی ہوتی رہیں تو ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معیشت کیسے بن گیا؟ میرا مقصد...
  7. ابوشامل

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    بات اگر مولویت کے زیر سرپرستی "تاریکی کے دور" کی ہو رہی ہے تو میرے خیال میں اسے بر صغیر تک محدود نہیں کرنا چاہیے بلکہ ان تمام ادوار اور مقامات کی بھی نشاندہی کرنی چاہیے جہاں "مولویت" نے "تاریک خیالی" قائم کی، کیا خیال ہے، خلافت بنو امیہ سے خلافت عثمانیہ تک کے ادوار کا بھی جائزہ نہ لے لیا جائے؟...
  8. ابوشامل

    آسٹریلیا

    بہت عرصے بعد حاضر ہوا ہوں تو معلوم ہوا کہ قیصرانی بھائی نے "آ" سے شروع ہونے والے ممالک پر وکیپیڈیا اردو کے لیے مضامین کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، جس پر میں ان کا بے انتہا مشکور ہوں کہ وہ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت وکیپیڈيا کے لیے نکال رہے ہیں۔ اس حوالے سے اگر کبھی بھی میری مدد درکار ہو تو ضرور...
  9. ابوشامل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    نہیں نبیل بھائی! بات حوصلہ ہارنے کی ہرگز نہیں لیکن فہم کی ہے، اور یہاں ہونے والی گفتگو سے مجھے پورا اندازہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو کتنا سمجھتے ہیں۔ آپ کی بات بالکل درست ہے کہ ان بحثوں سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں اور میں نے بھی بہت کچھ سیکھا اور میری شخصیت میں بہت تبدیلیاں بھی واقع ہوئیں، لیکن میں نے...
  10. ابوشامل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    ایک چیز جو میرے ذہن میں ہمیشہ کھٹکتی رہی ہے کہ اردو محفل کا مقصد اگر اردو کی ترویج ہے تو سیاست اور مذہب کے موضوع پر ہونے والی بحثوں کے نتائج کیا حاصل ہو رہے ہیں، یہی کہ انتہائی کارآمد افراد دلبرداشتہ ہو کر چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ میرے خیال میں یا تو مقصد کو واضح کیا جائے یا پھر برداشت کا اتنا حوصلہ...
  11. ابوشامل

    القلم رمضان فانٹ

    شاکر صاحب بہت خوبصورت فونٹ ہے اور اسے یہاں پیش کرنے کا بہت شکریہ، ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر خاور صاحب کی جمالیاتی حس اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہے انہوں نے فونٹ کا بہت خوبصورت انداز سے استعمال کیا ہے۔
  12. ابوشامل

    KarachiOS

    جی مکی بھائی ! رینبو سینٹر کے دکاندار تو ریڈ ہیٹ اور فیڈورا کے سوا کسی لینکس کا نام ہی نہیں جانتے، مجھے یاد ہے کہ جب میں نے Ubuntu مانگی تھی تو پہلے تو چھ مرتبہ مجھے اسے نام بتانا پڑا جس کے بعد بھی اسے سمجھ نہ آیا جس پر میں نے اسے لکھ کر دیا تو اس نے چند دن بعد آنے کا کہا۔ اور حیرتناک بات یہی...
  13. ابوشامل

    فیض شورشِ زنجیر بسم اللہ - فیض

    کسی کی آواز میں یہ سنی تھی، آج معلوم ہوا کہ فیض صاحب کی ہے، بہت شکریہ وارث صاحب!
  14. ابوشامل

    کرلپ کی اردو الفاظ کی فہرست

    جناب نظامی صاحب یہ اردو لغت میں آپ کو ای میل کر دیتا ہوں۔ اس کو دیکھ لیں، اگر کام ہو جائے تو مجھ سمیت بہت سارے لوگوں کا بھلا ہو جائے گا۔
  15. ابوشامل

    KarachiOS

    میں نے تو رینبو سینٹر، کراچی بھی چھان مارا، کہیں نہیں ملی! :( لگتا ہے لینکس پاکستان کا چکر ہی لگانا پڑے گا
  16. ابوشامل

    کرلپ کی اردو الفاظ کی فہرست

    یارو! ہم ایسے ہی بولتے ہی رہیں گے، کام وام ہم لوگوں سے ہونا نہیں! چند دن پہلے اپنا پرانے ڈیٹا کی صفائی کا کام کر رہا تھا کہ ایک انگریزی-فارسی لغت نکل آئی۔ 50 ہزار 200 سے زائد الفاظ کی :eek: اور وہ بھی یونیکوڈ میں۔ اتنی شاندار لغت میں نے آج تک نہیں دیکھی، مزا آ گیا۔ اسی طرح نجانے کن صاحب کی بنی...
  17. ابوشامل

    میرے اطراف

    ساجد بھائی! مزا آ گیا تصاویر دیکھ کر ایک طرف جہاں اپنا گاؤں یاد آیا وہیں آپ کے کیمرے اور جمالیاتی حس کی بھی داد دینا پڑے گی۔ بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ میرے پاس بھی بہت ساری تصاویر ہیں اپنے گاؤں کی اور پاکستان کے مختلف علاقوں کی، اب اشتیاق پیدا ہو رہا ہے کہ میں بھی انہیں محفل پر پیش کروں۔ دیکھیں کب...
  18. ابوشامل

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    ارے ہاں! ایک بات تو لکھنا ہی بھول گيا، جب میں نے اردو محفل پر وکیپیڈیا اردو کا تذکرہ کیا تو شاکر القادری صاحب وہ واحد شخصیت تھے جنہوں نے باقاعدہ وکیپیڈيا کو جوائن کیا اور کئی ہفتے ہمارا ساتھ دیتے رہے اور قیمتی مضامین کا اضافہ کیا جس پر میں ان کا بے حد مشکور ہوں۔
  19. ابوشامل

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    شاکر صاحب آپ کے انداز تکلم نے تو دل موہ لیا ہے، اتنے خوبصورت الفاظ کا چناؤ واقعتاً آپ میں جمالیاتی عنصر کی بدرجۂ اتم موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔ شاکر القادری بھائی سے میرا روحانی تعلق (روحانی اس لیے کہ آج تک ملاقات یا فون پر گفتگو نہیں ہو سکی) اتنا ہی پرانا ہے جتنا محفل سے یعنی مارچ 2007ء سے اب تک۔...
  20. ابوشامل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! اور نہ جانے کب تک منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top