نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    فیض آج بازار میں پا بجولاں چلو از فیض احمد فیض

    وقت کی پکار ہے "آج بازار میں پا بجولاں چلو"
  2. ابوشامل

    سمیع یوسف

    معذرت کے ساتھ دونوں پسند نہیں آئے۔ جی میں اس کا ذکر پہلے کر چکا ہوں۔ بھائی میں تو نہیں سمیع کہتا تھا، چند لوگوں نے اعتراض کیا کہ سمیع نہیں سامی ہے، اب اللہ جانے کون سا درست ہے۔
  3. ابوشامل

    میں صدر پاکستان بننا چاہتا ہوں

    ہاہاہاہاہاہاہاہا :grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin:
  4. ابوشامل

    فیض انتساب - فیض

    وارث بھائی یہی تو حیران کن بات ہے، حیرت ہو رہی ہے کہ میں نے کل رات کو کمپیوٹر بند کرنے سے قبل اس آڈیو فائل کو یو ایس بی میں کیوں رکھا تھا؟ یقین نہیں آ رہا کہ آج ہی اس کا ایک طالب بھی مل گیا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ خواہش فاتح بھائی کے دل سے نکلی ہوگی اس لیے اللہ نے پوری بھی کردی۔ ;)
  5. ابوشامل

    فیض انتساب - فیض

    فاتح صاحب آپ نے اتنی جلدی درستگی کر کے مجھے حیران کیا ہے تو مجھ پر یہ لازم ہو جاتا ہے کہ میں آپ کی خواہش پوری کروں۔ نیرہ نور کی آواز میں "انتساب" بہت چھوٹا ہے، مکمل طور پر نہیں پڑھا گیا لیکن جتنا ہے میں آپ کے لیے یہاں پیش کیے دیتا ہوں درج ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ لڑکپن میں جو میں نے سنا تھا...
  6. ابوشامل

    میں صدر پاکستان بننا چاہتا ہوں

    بی بی سی کا یہ "منظر نامہ" دیکھ کر تو میں ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گیا۔ یعنی صدارتی الیکشن :grin::grin::grin::grin::grin:؟؟؟؟؟؟؟ اور ایسے ایسے امیدوار ؟؟؟؟ :grin::grin::grin::grin:آپ بھی ملاحظہ کیجیے: میں صدر پاکستان بننا چاہتا ہوں
  7. ابوشامل

    فیض انتساب - فیض

    فیض احمد فیض کی ایک نظم لڑکپن میں سننے کا اتفاق ہوا، بہت پسند آئی تھی۔ البتہ اب پوری طرح یاد نہیں۔ انٹرنیٹ پر بعد از تلاش ایک جگہ سے ملی لیکن میرے خیال میں اس میں کافی غلطیاں ہیں۔ آپ حضرات سے گذارش ہے کہ تصحیح فرما دیں۔ نظم درج ذیل ہے: آج کے نام اور آج کے غم کے نام آج کا غم کے ہے زندگی کے...
  8. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    صفحہ نمبر 27 تا 43 میں میرے وہ جوابات نہیں ہیں جو میں اب سے پہلے دے چکا ہوں۔ تو میں اب آپ کو ان کا حوالہ دیے دیتا ہوں (ملاحظہ ہو، ترجمان القرآن، جنوری 58ء، صفحہ 209 تا 220، دسمبر 58ء، صفحہ 160 تا 170)۔ آپ انہیں پڑھ کر مجھے تفصیل کے ساتھ بتائیں کہ آپ کے سوالات میں سے کس سوال کا جواب ان میں...
  9. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    ہمت بھائی یہاں آ کر ہمت ٹوٹ گئی، بھائی میں کورین میں مواد کہاں سے لاؤں؟ :)
  10. ابوشامل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    مولانا صاحب کی بات اخلاقی اور مذہبی نقطۂ نظر ہی سے ہے، اس لیے میرے خیال میں اس میں مخالفت کا پہلو نہیں نکلتا۔ اور نہ ہی میرے خیال میں مولانا نے تمام افراد کے "حاجی ثناء اللہ" بننے کی بات کی ہے، مولانا کے مخاطبین دین کے داعی حضرات تھے، اور میرے خیال میں قرآن مجید بھی داعیان دین حق سے اسی طرح...
  11. ابوشامل

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    یقین کیجیے کل کے اسلام آباد نے تو کراچی کے 12 مئی کی یاد تازہ کرتی، جس ننگی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا اس سے صاف ظاہر تھا کہ احکامات کہیں "اوپر" سے ہیں۔ خصوصا صحافیوں کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا گیا وہ اس بات کا شاہد ہے کہ چند روز قبل جو اشتہارات اخبارات میں شائع ہوئے وہ سب ڈھونگ تھے جن میں سرخی یہ...
  12. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    بہت اچھی کاوش ہے، میں نے کچھ عرصہ قبل پہلی بار یہ سائٹ دیکھی تھی تو بہت اچھا لگا تھا۔ اللہ آپ کی ویب سائٹ کو ترقی دے۔ اس کے لیے کسی قسم کے مواد کی ضرورت ہو تو بتا دیجیے گا۔
  13. ابوشامل

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    کاکا شپاہی! یہ کالا پانی کو کہیں کالے پانی کی سزا تو نہیں دے دی نہ آپ نے؟ اگر خفیہ والے لوگ اٹھا لے گئے ہیں تو کم از کم بتا تو دو؟ ہم بڑے پریشان ہیں جی!
  14. ابوشامل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میرے خیال میں مرزا صاحب عالمی اسلامی تحاریک کے ذکر کو غلطی کر بیٹھے ہیں اور انتہائی مخلص اسلامی تحاریک کو شکست خوردہ قرار دیا ہے جماعت اسلامی، تنظیم اسلامی اور حزب التحریر کا میں ذکر اس لیے نہیں کروں گا کہ یہ تنظیمیں پاکستان میں کام کرتی ہیں اور شاید ان کے حوالے سے میرے تبصرے سے چند افراد کے...
  15. ابوشامل

    شعیب ملک، کرکٹ، پاکستان اور مسلمان

    جس طرح سے پاکستانی کھلاڑی انگریزی بولتے ہیں اس سے تو اندازہ یہی ہوتا ہے کہ شعیب سے غلطی ہوئی ہے۔ لیکن یہ بات تسلیم کرنا پڑتی ہے کہ غلطی ہوئی ہے۔ اسی لیے ورلڈ کپ 2007ء کے دوران پاکستانی ٹیم کو پریس کانفرنسز کے دوران اردو بولنے کی ہدایت کی گئی تھی اور پی جے میر بعد ازاں اس کا ترجمہ کیا کرتے تھے۔...
  16. ابوشامل

    پی ٹی سی ایل وی وائرلس اوبنٹو پر کیسے؟

    جناب پیش کردہ دونوں حل استعمال کر کے دیکھ لیے لیکن اوبنٹو پر انٹرنیٹ نہیں چلا، اب بتائیے کیا کیا جائے؟
  17. ابوشامل

    برما میں جمہوری جدوجہد

    برما میں "خانقاہوں" سے نکل کر "رسم شبیری" ادا کرنے کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، مظاہروں پر فائرنگ کے حوالے سے ایک خبر اور تصویر نیچے درج ہے۔ ویسے سلامتی کونسل کو ایک روز بعد ہی اجلاس طلب کرنا یاد آ گیا کیونکہ یہ کسی مسلم ملک کا معاملہ نہیں تھا جبکہ پاکستان میں جو جدوجہد چل رہی ہے اس پر کسی کے کان...
  18. ابوشامل

    سمیع یوسف

    راہبر اچھا کیا بتا دیا مجھے اس کا علم نہیں تھا، اب پہلی فرصت میں گذشتہ اتوار کا سنڈے میگزین تلاش کروں گا
  19. ابوشامل

    سمیع یوسف

    غیر حاضری کے باعث نہ بتا سکا کہ گذشتہ ہفتے پاکستان کے معروف نجی ٹیلی وژن چینل "جیو نیوز" کے پروگرام "نادیہ خان شو" میں سمیع یوسف کو مدعو کیا گیا تھا۔ خوشگوار حیرت یہ ہوئی کہ وہ پاکستان میں کافی مقبول ہیں اور بڑی تعداد میں لوگوں نے براہ راست فون پر گفتگو بھی کی اور ای میل اور ایس ایم ایس کے ذریعے...
  20. ابوشامل

    اطلس القرآن

    اس دھاگے کو اس لیے زندہ کر رہا ہوں کہ رمضان المبارک میں جب اسلامی کتب خریدنے کارحجان کچھ بڑھ جاتاہے تو شاید کسی کا ان اچھی کتب سے تعارف بھی ہو جائے۔
Top