نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کرلپ کی اردو الفاظ کی فہرست

    ابھی تک کوئی جواب نہیں۔ نظامی صاحب! کچھ تو بتا دیں کہ امیدیں وابستہ کریں یا نہیں؟
  2. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    ہمت بھائی ویسے کیا آپ اس ویب سائٹ سے وابستہ ہیں؟
  3. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    ٹھیک ہے قسیم بھائی! ویسے یہ بتائیے کہ کتاب کے صفحہ نمبر 27 سے یا پی ڈی ایف فائل کے صفحہ نمبر سے؟
  4. ابوشامل

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    بھائی ہم سے یہاں 15 کروڑ نہیں سنبھل رہے، انہوں نے تو ایک ارب کو سنبھالنا ہے، تو ایسے ہی سنبھالیں گے۔ :)
  5. ابوشامل

    مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ

    حالانکہ میں گذشتہ 8 سالوں سے یہی کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں لیکن سب سے زیادہ غصہ اس وقت آتا ہے جب زیر زبر اور پیش اور دیگر اعراب لگانے ہوں جو اس کی بورڈ میں سرے سے نہیں ہیں۔ البتہ ایک حوالے سے یہ بہت شاندار ہے کہ اسے الفاظ کے استعمال کے لحاظ سے ترتیب دیا گیا ہے یعنی اردو میں زیادہ استعمال ہونے...
  6. ابوشامل

    عراق جنگ کی قیمت اورامریکی عوام کا ردِ عمل

    کچھ عرصہ قبل ایک امریکی صدارتی امیدوار نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کی تھی جس پر کیا گیا درج ذیل تبصرہ ملاحظہ کیجیے:
  7. ابوشامل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بقول اقبال: جرات ہو نمو کی تو فضا تنگ نہیں ہے اے مردِ خدا! ملکِ خدا تنگ نہیں ہے
  8. ابوشامل

    درویش منش احمدی نژاد

    چند روز قبل ایک محترم ساتھی کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں ایران کے درویش منش صدر محمود احمدی نژاد کے چند معمولات زندگی کی تصویر کشی کی گئی ہے، آپ بھی ملاحظہ کیجیے:
  9. ابوشامل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    صد فی صد متفق آپ کی ان دونوں باتوں سے بالکل متفق ہوں کہ اب سیاست کے میدان کو جو غلاظت کا ڈھیر بن چکا ہے اس میں کود کر خود کو گندا کرنے کے بجائے معاشرتی اصلاح کے میدان کا انتخاب کیا جائے تاکہ اس کے ذریعے ملک میں تبدیلی لائے جا سکے۔ عمران خان کو خیر نو وارد ہیں لیکن گذشتہ دو تین دہائیوں کی...
  10. ابوشامل

    بھٹو کیسا لیڈر تھا ۔ ؟

    تو ظفری بھائی میں نے کب کہا کہ یہ سلسلہ رک گیا ہے لیکن میرا کہنا صرف اتنا ہے کہ اس گھناؤنے سلسلے کا آغاز کرنے کا سہرا بھٹو کے سر ہے۔ ہوس اقتدار کے حوالے سے آپ کی بات سے صد فی صد متفق ہوں۔
  11. ابوشامل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    یہی وہ بات ہے جو میں ہمیشہ اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کہ جمہوریت ایک ارتقائی عمل ہے اور ہمارے ملک میں اس ارتقائی عمل کو پنپنے کا موقع ہی کتنا دیا گیا۔ کتنے ادوار سیاستدانوں کی حکومت کے رہے جنہیں جمہوری اقدار کو پروان چڑھانے کا موقع دیا گیا۔ بقول آپ کے بھارت کی مثال ہی لے لیں کیا وہ شروع سے ہی اتنا...
  12. ابوشامل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آپ کی بات کسی حد تک تو درست ہے لیکن بہرحال زمینی حقائق بہت مختلف ہیں۔ اگر ہم مختلف میدانوں میں چیونٹی کی رفتار سے ترقی کر رہے ہیں تو ہمارے مقابلے میں دیگر ممالک چیتے کی رفتار سے آگے نکلے جا رہے ہیں، اپنے پڑوسی بھارت کی ہی مثال لیجیے آپ کی بتائی گئی تمام صنعتوں میں ہمارا اس سے کیا مقابلہ ہے؟...
  13. ابوشامل

    بھٹو کیسا لیڈر تھا ۔ ؟

    جی ہاں! لیاقت آباد، کراچی کاو اقعہ ہے، مہاجروں کی بھٹو سے نہ بنتی تھی، جلسے کے لیے آیا تو لوگوں نے کھڑکیوں اور چھتوں سے جوتے دکھائے۔ کوئی اور ہوتا تو آسان خطا ہو جاتے لیکن جناب سامنے بھی بھٹو تھا۔ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ چمڑا مہنگا ہو گیا ہے اور میں سستے جوتوں کے لیے کچھ اقدام...
  14. ابوشامل

    بھٹو کیسا لیڈر تھا ۔ ؟

    بھٹو کی سب سے بڑی خامی یہ تھی کہ اسے اقتدار بہت زیادہ عزیز تھا اور یہی خامی اس کی سب سے بڑی خوبی بھی بن گئی اور اس کے دور میں کئی ایسے اقدامات ہوئے جنہیں بلا شبہ اچھے اقدامات کہا جا سکتا ہے۔ بہرحال مخالفین کو اٹھوانے، پٹوانے اور مروانے کا کلچر متعارف کروانے کا سہرا بھی ان کے سر ہے تو دھمکی آمیز...
  15. ابوشامل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    اور جہاں تک رہی بات محسن بھائی کی پریشانی کی، تو بھائی صاحب! ایران پر حملہ نہیں ہوگا لیکن پاکستان میں حملہ کرنے کی ضرورت تو نہیں لیکن بیرونی حملہ ہو یا نہ ہو، داخلی سطح پر ملکی حالات واقعی ایک خونریز سمت بڑھ رہے ہیں اور اس موقع پر اگر موجودہ نظام کے مقابلے پر ایک بھی "کردار کی غازی" قیادت آ گئی...
  16. ابوشامل

    عراق جنگ کی قیمت اورامریکی عوام کا ردِ عمل

    زکریا بھائی آپ کی بات سے متفق لیکن میرے خیال میں امریکی قوم میں بے وقوفی کے جراثیم اب بھی موجود ہیں کہ اسامہ بن لادن کے ایک وڈیو پر بش کو دوبارہ صدر منتخب کر بیٹھی۔
  17. ابوشامل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    عمر مرزا نے سب سے اہم بات کی ہے کہ بجائے ایک دوسرے کی جانب دیکھنے کے خود باہر نکلیں،دیکھیں لوگ کیسے آپ کے ساتھ نکلتے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے ایک اور اہم پوائنٹ یہ اٹھایا ہے کہ شخصی قیادت کے بجائے افکار اور سوچ میں تبدیلی کی ضرورت ہے جو میرے خیال میں سب سے اہم ہے۔ شخصیات تو بدلتی رہتی ہیں لیکن...
  18. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    قسیم بھائی! میں حاضر ہوں، بلکہ میرا تو گذشتہ چند دنوں سے یہ ارادہ ہو رہا تھا کہ سود اور پردے کے حوالے سے مودودی صاحب کی شہرۂ آفاق کتب کے علاوہ سید قطب کی جادہ منزل اور محمد قطب کی اسلام اور جدید ذہن کے شبہات کو بھی برقیا لیا جائےتو یہ اس سلسلے میں بہت بڑی خدمت ہوگی۔ بہرحال آپ نے پہلا قدم اٹھایا...
  19. ابوشامل

    علامہ اقبال اور قائد کا پاکستان

    لیکن یہ بات بھی اپنے ذءنوں میں واضح رکھیں کہ ہمارا اصل مسئلہ قیادت کا فقدان ہے اور میں یہ بات کئی جگہ کہہ چکا ہوں کہ ہم دراصل دھکا اسٹارٹ قوم ہیں اور اگر دھکا لگانے والا کوئی حقیقی رہنما ہمیں مل جاتا ہے تو ہم وہ کر دکھاتے ہیں جو دنیا میں کوئی نہیں کر سکتا، قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت ہی قیام...
  20. ابوشامل

    علامہ اقبال اور قائد کا پاکستان

    واقعی فاتح بھائی! کہنے کے لیے کچھ نہیں، نجانے کیوں آنکھیں آبدیدہ ہو جاتی ہیں۔ قائد اور اقبال کا خواب تو ایک اسلامی فلاحی ریاست کا تھا اور ہم نے اسلام کو گھاس ڈالی نہ فلاحی ریاست کا خواب پورا کر سکے تاہم یہ ایک معجزہ ہی ہے کہ اتنے دشمن ہونے کے باوجود یہ ریاست اپنا ظاہری وجود آج تک قائم رکھے ہوئے...
Top