نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو محفل کے ڈھائی لاکھ پیغامات

    مبارکاں جی مبارکاں !!! اہلیان محفل کو بہت مبارک باد ہو اور اس سنگ میل تک پہنچنے میں سب سے زیادہ حصہ ڈالنے پر شمشاد صاحب کو مبارکباد
  2. ابوشامل

    جغرافیہ کوئز

    تو سوال جواب کا آغاز کرے کوئی؟
  3. ابوشامل

    تاریخ کوئز

    تاریخ ایک ایسا موضوع ہے جو نہ صرف ہر عمر کے افراد کی دلچسپی کا باعث ہوتا ہے۔ محفل پر جہاں گانوں، اشعار اور دیگر کھیل کھیلے جاتے ہیں وہیں تاریخ کا موضوع بھی اس امر کا حقدار ہے کہ کھیل ہی کھیل میں اس حوالے سے معلومات میں بھی اضافہ کیا جائے۔ یہ دھاگہ کھولنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ اہلیان محفلِ کی...
  4. ابوشامل

    جغرافیہ کوئز

    ایک ایسے ملک میں جو بلاشبہ ہر لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی قوت ہے (امریکہ) صرف 17 فیصد نوجوان (18 سے 24 سال) یہ جانتے ہیں کہ افغانستان نقشہ میں کہاں واقعہ ہے (بمطابق 2002ء، حوالہ: نیشنل جیوگرافک سوسائٹی سروے) جغرافیہ حقیقتاً ایک دلچسپ سبق ہے جس میں زمین کے متعلق علوم کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ جہاں...
  5. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    اطلاع: کتاب کے اولین 100 صفحات کمپوز کر لیے ہیں۔ اب میں 201 سے آگے کمپوز کر رہا ہوں۔
  6. ابوشامل

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    شعیب بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے۔ میرے خیال میں وہ تمام بلاگرز جو اپنے اردو بلاگز پر کمپیوٹر کو اردو میں لکھنے کے قابل بنانے کے لیے تصویری ٹیوٹوریل دیتے ہیں انہیں شعیب کے اس کارنامے سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ کیوں شعیب بھائی اجازت ہے نا بلاگ پر ڈالنے کی؟
  7. ابوشامل

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    میرے خیال میں اب پنجابی فورم کی طرح سندھی فورم بھی شروع کر دینا چاہیے۔ :)
  8. ابوشامل

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    ماشآ اللہ بہت پیاری بچی ہے۔ مغل صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو میری جانب سے بھی۔ اللہ اس کو نیک خصلت اور فرمانبردار بنائے اور اس کے بخت بلند کرے۔
  9. ابوشامل

    انجام خدا جانے - نئی حکومت میں مشیروں اور افسروں کی تقرریاں

    یوسف کے بارے میں ایک دوست نے کیا خوب کہا "پاکستان کا منموہن سنگھ" :)
  10. ابوشامل

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    بقول اقبال: تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھونڈ، خضر کا سودا بھی چھوڑ دے
  11. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    لیں جی استاد محترم شاکر القادری کو یاد کیا اور وہ اس جگہ حاضری دے گئے۔ اب خاور بلال کب آتے ہیں؟ انتظار !!!!
  12. ابوشامل

    ایم کیو ایم کو شکست

    اصل میں دونوں جماعتوں کو کچھ مسائل کا سامنا ہے، پیپلز پارٹی کو یہ کہ اب اس کے پاس کوئی کرشماتی شخصیت نہیں، ذوالفقار اور بے نظیر بھٹو جیسی، جس کا کہا ہوا پتھر پر لکیر ہو جائے اور جماعت میں کسی کو اس کی مخالفت کرنے کا حوصلہ نہ ہو اب آصف زرداری انتہائی احتیاط کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں اور اندرونی...
  13. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    ٹھیک ہے شمشاد صاحب! تقسیم کتاب کے صفحات کے حساب سے کر لیتے ہیں۔ میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ اس منصوبے میں شرکت پر راضی ہوئے۔ ویسے آپ کتنے صفحات ٹائپ کرنا چاہتے ہیں، کتاب 436 صفحات کی ہے اس لیے میری خواہش ہے کہ آپ 100 صفحات ضرور لیں اگر یہ زيادہ ہیں تو کم از کم 50 تو لینا ہی ہوں گے۔ اس سلسلے میں آپ...
  14. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    میں شروع کے 60 صفحات کمپوز کر چکا ہوں، اگر کوئی اور ساتھی اس پر کام کرنا چاہے تو مجھے مطلع کر دیں تاکہ میں کام کو تقسیم کر سکوں۔ اس حوالے سے برادر قسیم حیدر، خاور بلال، محب علوی، شمشاد اور دیگر افراد کو خصوصی دعوت دیتا ہوں کہ وہ (اگر فرصت ہے تو) اس کتاب کو برقیانے کے کام میں مدد دیں۔ ویسے میرا...
  15. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    رابطہ کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ فی الوقت پاکستان میں نہیں ہیں اس لیے شاید محفل پر حاضری نہیں دے پا رہے۔
  16. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    قیصرانی صاحب! اس کے حقوق کی صورتحال بالکل ویسی ہی ہے جیسی "سنت کی آئینی حیثیت" کی تھی۔ جسے حال ہی میں برقیایا گیا ہے۔ اگر کوئی ساتھی اس کام میں میرے ساتھ دینے کو راضی ہے تو "ست بسم اللہ" بصورت دیگر میں خود اس کام کو شروع کرنے کا بیڑہ اٹھا رہا ہوں۔
  17. ابوشامل

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    مصر کے معروف دانشور سید قطب کی کتاب "معالم فی الطریق" کسی تعارف کی محتاج نہیں، اس کتاب کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سید قطب کو محض یہ کتاب تحریر کرنے پر ساتھیوں سمیت سزائے موت دے دی جاتی ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ خلیل احمد حامدی صاحب نے جس خوبی کے ساتھ کیا ہے ایسا لگتا ہے کہ...
  18. ابوشامل

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    خیر اب تو مشین نے "وہاں" لے جانے سے انکار کر دیا ہے :) اس لیے 16 ویں صدی میں عظیم ترک جہاز راں پیری رئیس کے دور میں جانا چاہوں گا جنہوں نے دنیا کے درست اور خوبصورت ترین نقشے مرتب کیے۔
  19. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    استادِ محترم شاکر القادری صاحب کہاں ہیں؟
  20. ابوشامل

    اردو لائبریری سروے

    بہت شکریہ شگفتہ صاحبہ! میل ڈھونڈنا کیوں پڑی حالانکہ میں نے تو موصول کردہ میل پر ہی ریپلائی کیا تھا بہرحال میں جو کتابیں پیش کرنا چاہ رہا ہوں ان کا ذکر میں یہاں کرچکا ہوں۔ آپ ملاحظہ کیجیے اور اس حوالے سے رہنمائی کر دیجیے
Top