نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو لائبریری سروے

    فارم موصول ہوگیا تھا، پُر کر کے ارسال کر دیا ہے۔
  2. ابوشامل

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    زیک صاحب! اگر میں ساتویں صدی کے عرب میں ہی جانا چاہوں تو آپ کی ٹائم مشین مجھے وہاں نہيں جانے دے گی کیا؟ دوسری بات میرے خیال میں آپ کو صرف سوال کرنا چاہیے، کسی پر اپنا جواب نہیں ٹھونسنا چاہیے اور میرے خیال میں بطور ایک سینئر رکن کے یہ آپ کی ذمہ داری بھی ہے۔
  3. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    زکریا صاحب بہت شکریہ اتنے اچھے کنورٹر کے بارے میں بتانے کا، میں اسے استعمال کر رہا ہوں، جلد پروف کے بعد پہلی کتاب پیش کردوں گا۔ کتاب پیش کرنے کے حوالے سے مجھے کیا کرنا ہوگا، اس حوالے سے کچھ رہنمائی فرما دیں ۔
  4. ابوشامل

    KarachiOS

    کراچی کمپیوٹرز (جس کا حوالہ برادر عارف انجم نے اسی تھریڈ پر دیا ہے) پر جانا ہوا اور واقعی کراچی او ایس سمیت لینکس کی کئی ڈسٹروز وہاں دستیاب ہیں، جن صاحب کو لینکس استعمال کرنے کی خواہش ہو لیکن سی ڈی نہ مل رہی ہو وہ اس دکان سے رابطہ کرے۔
  5. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    دیر آید درست آید الحمد للہ اُس ادارے کے "چند روز" مکمل ہو گئے، شاید مذکورہ منصوبے کی فائل کہیں گم ہو گئی تھی اور کافی تلاش کے بعد ملی ہے۔ ادارے نے ان پیج کی صورت میں 11 کتابیں مجھے تھمائی ہیں. میں صرف ایک کتاب (سنت کی آئینی حیثیت) کے بدلے میں 11 کتابیں فراہم کرنے پر اس ادارے True Vision...
  6. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جویریہ صاحبہ کا تو آج میں بھی منتظر ہوں، دیکھیں کب آنا ہوتا ہے اُن کا۔ اعجاز صاحب خیریت سے آگاہ کرنے کا شکریہ، میں ان کی طویل غیر حاضری کے باعث پریشانی کا شکار ہو رہا تھا۔
  7. ابوشامل

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    فاروق صاحب والی عادت، میں لکھ بھی نہیں سکتا لکھتے ہوئے بھی نجانے کیا ہونے لگتا ہے۔ اس حوالے سے کبھی اپنے بلاگ پر لکھا تھا۔ ربط ملاحظہ کریں: BAD VIBES
  8. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پر نئے فیچرز

    املاء کے حوالے سے شکایات کا ازالہ شاید اس طرح ممکن ہو سکے، ربط ملاحظہ کریں: املاء کی پڑتال
  9. ابوشامل

    اردو املا کی دلچسپ غلطیاں

    ذرا یہ بھی ملاحظہ کر لیں، شاعرانہ طریقہ ہائے واردات اور چغد لوگ
  10. ابوشامل

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    محترم برادر قیصرانی! میرے خیال میں کسی بھی جگہ سیر حاصل گفتگو تب ہو سکتی ہے جب تمام سوالات کے دیے گئے جوابات پر اطمینان یا عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی تائید یا مخالفت پر دلائل دیے جائیں۔ بہتر ہوتا کہ اگر آپ میری گذشتہ پوسٹ میں اٹھائے گئے سوالات کا جواب دیتے۔ بہرحال آپ کے مختصر سے سوال...
  11. ابوشامل

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    محترمہ! سب سے پہلے تو آپ نے میرے بارے میں جو دو قیاس کر لیے ہیں ان کے بارے میں اپنا موقف واضح کر دوں اول یہ کہ میں نے مودودی صاحب کو اس لیے بیچ میں نہیں ڈالا کہ وہ (اگر زندہ ہوتے تو) لال مسجد کے اقدامات کی حمایت کرتے، میں پہلے بھی بارہا یہ عرض کر چکا ہوں کہ لال مسجد کے غازی برادران کے خلوص کو تو...
  12. ابوشامل

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    قیصرانی بھائی! آپ جس "دردمندی" کے ساتھ فلسطینیوں کو اتنی اہم "تجاویز" دے رہے ہیں وہ یقیناً قابل قدر ہیں اور افسوس اس بات کا ہے کہ آپ اب تک اتنی "شاندار" تجاویز کو دبائے بیٹھے تھے۔ کیا آپ نے ہجرت کا یہ پیغام فلسطین بھیج دیا ہے؟ اگر نہیں تو افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ فلسطینی اب تک ان "عظیم"...
  13. ابوشامل

    لاہورمیں بم دھماکے

    ایک وقت ایسا آئے گا جب مارنے والے کو پتہ نہ ہوگا کہ وہ کیوں مار رہا ہے اور مرنے والے کو معلوم نہ ہوگا کہ اسے کیوں قتل کیا جا رہا ہے۔ اور دونوں جہنمی ہوں گے۔ (مفہوم حدیث مبارکہ) یہ حدیث لڑکپن سے سنی لیکن کبھی اس کی سمجھ نہیں آئی آج وطن عزیز میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس کی عملی تفسیر ہے۔ کلام الٰہی...
  14. ابوشامل

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

    کوئی ساتھی موٹروے پولیس اور کراچی کی "محافظ" پولیس کی گاڑیاں بھی دکھادے تو تصویر کا دوسرا رخ بھی سامنے آ جائے گا۔
  15. ابوشامل

    ایم کیو ایم۔۔۔۔کچھ نہیں بدلا

    ساجد بھائی کچھ نظارے بھی کرا دیتے! یہ آج کے جنگ میں چھپنے والی اس واقعے کی تصاویر ہیں:
  16. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پر نئے فیچرز

    ویسے آپ لینکس کے بارے میں مضامین لکھنا کب شروع کر رہے ہیں؟ ہمیں تو انتظار ہی ہے کہ کوئی لینکس کے بارے میں وکیپیڈیا پر لکھے :(
  17. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پر نئے فیچرز

    دوست بھائی حالانکہ میری اردو اتنی اچھی نہیں پھر بھی اتنا ضرور کہوں گا کہ یہ میرا لکھا ہوا نہیں بلکہ میں نے اردو وکیپیڈیا کے دیوان عام سے نقل کر کے یہاں چسپاں کیا تھا اس لیے املا کی غلطیاں درست نہیں کر سکا۔ تکلیف کے لیے معذرت
  18. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پر نئے فیچرز

    اردو وکیپیڈیا کے لیے آئی آر سی چینل بنا دیا گیا ہے، جس کا نام wikipedia-ur# ہے۔ استعمال کا طریقہ یہ ہے: * کوئ IRC client نصب کریں۔ لینکس پر پہلے سے بہت سے موجود ہیں۔ ونڈوز پر pidgin یا mIRC استعمال کر سکتے ہیں۔ * freenode کے server کا انتخاب کریں، اور کسی nickname سے شامل ہو...
  19. ابوشامل

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    o جی شمشاد بھائی ضلع جیکب آباد میں چاول کی کاشت بہت زیادہ ہوتی ہے اور بالائی سندھ کے علاقوں لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر اور شکارپور کو Rice bowl of Pakistan کہا جاتا ہے۔ اور ہاں اب یاد آیا جیکب آباد کی ایک اور "چیز" بھی مشہور ہے "موجودہ نگراں وزیراعظم" :)
  20. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پر نئے فیچرز

    علاوہ ازیں ایک mailing list بھی مرتب کی گئی ہے تاکہ اردو وکیپیڈیا کے معاملات پر اس سے ہٹ کر بھی بحث کی جا سکے اور ان مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے تجاویز دی جا سکیں جو کام کرنے کے سلسلے میں صارفین کو درپیش ہیں۔ mailing list کے بارے میں تفصیلات اس صفحے پر درج ہیں۔
Top