نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    جی جیہ صاحبہ! خیریت تو تھی لیکن آپ کو تو پتہ ہے شہری آدمی ہیں، اچانک ہی مصروفیت آ پڑتی ہے تو ایسا ہو ہی جاتا ہے۔
  2. ابوشامل

    عرب آئیز کا پہلا اردو فونٹ

    جس کا انتظار کئی ہفتوں سے تھا بالآخر وہ خبر مل گئی۔ مکی بھائی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے اس سلسلے کے لیے بات کی۔ خوشی ہوئی اب اگلے فونٹس کا انتظار ہے۔
  3. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "تاریخ سلاطین عثمانیہ" زیر مطالعہ ہے۔ طرز تحریر میں خامیوں کے باوجود مجموعی طور پر بہت معلوماتی کتاب ہے۔ علاوہ ازیں محمد قطب کی "اسلام اور جدید ذہن کے شبہات" اور برقیانے کے کام کے باعث مولانا مودودی کی "سنت کی آئینی حیثیت" زیر مطالعہ ہیں۔
  4. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    48- نبانی العلیم الخبیر کا مطلب اعتراض: سورۂ تحریم کی آیت آپ نے یوں پیش کی ہے: "نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں میں سے ایک بیوی کو راز میں ایک بات بتاتے ہیں۔ وہ اس کا ذکر دوسروں سے کر دیتی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس پر باز پرس کرتے ہیں تو وہ پوچھتی ہیں کہ آپ کو یہ کیسے معلوم ہو گیا کہ...
  5. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    السلام علیکم! برادران و ہمشیران محفل! انتہائی معذرت کہ مصروفیات کے باعث محفل پر نہ آ سکا جس کی وجہ سے آپ کو زحمت اٹھانی پڑی۔ ٹائپنگ کا کام کچھ عرصے سے معطل تھا، 200 سے 250 کے ابتدائی 25 اور 250 سے 300 تک کے چند صفحات ٹائپ شدہ ہیں۔ اول الذکر میں نے رکھ دیے ہیں جویریہ صاحبہ سے گذارش ہے کہ حاصل کر...
  6. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    سنت کی آئینی حیثیت صفحہ 201 تا 225 (دو پیغامات کی صورت میں۔ یہ اور اگلا پیغام) ذکر ہی اس سے مراد قرآن ہی ہے۔ جواب: یہ استدلال بھی بے علمی اور کم فہمی پر مبنی ہے۔ لفظ تلاوت کو ایک اصطلاح کے طور پر صرف "تلاوت کتاب اللہ" کے معنی میں مخصوص کرنا بعد کے اہل علم کا فعل ہے جس کی بنا پر "وحی...
  7. ابوشامل

    دو پوسٹر !!

    یہ دونوں پوسٹر آپ درج ذیل روابط پر دیکھ سکتے ہیں: واعتصمو بلغ العلٰی ان کے علاوہ میری تصاویر اور گرافک ڈیزائن مندرجہ ذیل ربط پر موجود ہیں: fkehar@deviantart
  8. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    چلیں جی اب تو اونگھنا بند کر دیا ہے، :) اس لیے 201 سے 300 تک کر لیتا ہوں۔ اب جو بھی مزید صفحات طلب کرے وہ 300 سے آگے کے صفحات حاصل کرے۔ کیونکہ صفحات کی زیادہ تعداد کے باعث وقت کچھ زیادہ لگنے کا اندیشہ ہے اس لیے میں 15 سے 20 صفحات کمپوز کرنے کے بعد اسے یہاں پیش کرتا جاؤں گا تاکہ دھاگہ متحرک...
  9. ابوشامل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    شعیب نواز صاحب! نومبر کے پہلے ہفتے کا سن کر خوشی ہوئی ہے انشاء اللہ یہ فونٹ امیدوں پر پورا اترے گا۔
  10. ابوشامل

    نور الدین زنگی اور روضۂ رسول

    جی زیادہ مشہور تو فاطمی ہيں لیکن درحقیقت عبیدی کہلاتے ہیں کیونکہ ان کا دعوی تھا کہ یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد سے ہیں اس لیے خود کو فاطمی کہلواتے تھے لیکن کیونکہ چند محققین کو اس سے اختلاف ہے اس لیے وہ انہیں عبیدی کہتے ہیں کیونکہ اس سلطنت کے بانی کا نام عبید اللہ المہدی تھا۔ اس بارے میں...
  11. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    201 سے 250 تک شمشاد بھائی کر رہے ہیں یا مجھے کرنا ہے، اگر تصدیق کر دیں تو پھر میں 250 سے 300 تک کر دیتا ہوں ورنہ 201 سے 250 تک صفحات کی ذمہ داری لوں گا
  12. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    میں کیا کروں؟ کہاں سے کہاں تک کر سکتا ہوں، 50 صفحے دے دیں کوئی سے بھی!
  13. ابوشامل

    Airliners.net

    ہوائی جہاز میں بیٹھنے اور بڑے ہو کر پائلٹ بننے کا شوق تقریباً ہر بچے کو ہوتا ہے اور بچپن کا یہی خواب اُس کی ان عظیم الجثہ مشینوں سے محبت کا باعث بنتا ہے۔ آپ کی خدمت میں ایک ایسی ویب سائٹ پیش کرتا ہوں جو ہر قسم کے ہوائی جہازوں کے حوالے سے بلا شبہ دنیا کی سب سے بہترین ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ کی...
  14. ابوشامل

    فلیش ارتھ

    بہت سارے انٹرنیٹ صارفین جہاں ایک جانب Google Earth سافٹ ویئر کے نازک طبع کمپیوٹرز پر نہ چل پانے کا شکوہ کرتے ہیں وہیں اس کی اضافی requirements بھی بعض مرتبہ انتہائی ناگوار گذرتی ہیں۔ ایسے تمام افراد کے لیے ان مسائل کے حل کے دو انتہائی مجرب نسخے پیش کیے جا رہے ہیں۔ پہلی ویب سائٹ ہے...
  15. ابوشامل

    مقدس مقامات ڈاٹ کام

    دنیا بھر کے مذاہب کے مقدس مقامات کے بارے میں انتہائی معلوماتی ویب سائٹ جس میں مسجدوں، گرجاؤں، کلیساؤں، مندروں اور دیگر عبادت گاہوں کے بارے میں تفصیلی معلومات کے ساتھ ساتھ تصاویر اور نقشوں اور ان مقامات کی سیر کے خواہشمند افراد کے لیے سفری معلومات اور متعلقہ کتب کی سہولیات بھی پیش کی، اپنے موضوع...
  16. ابوشامل

    ماہرین جغرافیہ کے لیے 100 ڈالرز روزانہ

    مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر تقریباً روزانہ ایک نیا سوالنامہ پیش کیا جاتا ہے جس میں دنیا کے کسی بھی ایک خاص مقام کے بارے میں چند "hints" دیے جاتے ہیں اور آپ کو اس مقام کو پہچان کر درست جواب دینا ہوتا ہے۔ جس شخص کا جواب سب سے پہلے موصول ہوگا اسے 100 ڈالرز کے انعام سے نوازا جاتا ہے۔ کوششیں تو میں نے بہت...
  17. ابوشامل

    چی گویرا

    مجھے چی گویرا کے بارے میں معلومات درکار ہے۔ اہلیان محفل سے گذارش ہے کہ اردو اور انگریزی میں مواد فراہم کرنے میں مدد دیں۔
  18. ابوشامل

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    ایک حجاز، دوسرا استنبول، تیسرا اسپین حجاز: ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مکہ و مدینہ کی زیارت کرے استنبول: صدیوں مسلمانوں کی وحدت کا مرکز اور دارالخلافہ رہا۔ مسجدوں کا شہر ہے۔ دو براعظموں میں واقع ہے اسپین: مسلمانوں کے عظیم ماضی کی عظیم یادگار، خصوصا مسجد قرطبہ اور الحمرا وغیرہ دیکھنے کا...
  19. ابوشامل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہماری قوم کب سدھرے گی؟
  20. ابوشامل

    فیض انتساب - فیض

    کیوں محب صاحب! کوئی فرمائش آپ بھی لیے بیٹھے ہیں کیا؟
Top