نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سسٹرمہوش، میں نے بھائی عبدالرحمان کومیل کرکےپہلے ہی یہ دعوت دی ہے کہ وہ بھی محفل میں رجسٹرہوجائیں تاکہ کام کی ترتیب اورتفصیل کاپتہ چلتاجائے انشاء اللہ امیدہے کہ وہ اس آفرکوقبول کریں گے(انشاء اللہ) اورسسٹرمیں نے کتاب الوصایاکوکھولایہاں توکھل گئی ہے پلیز آپ...
  2. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، قرآن پاک ۔۔۔۔۔۔(2) رمضان المبارک بابرکت مہینہ ہے،کیونکہ اس میں قرآن پاک نازل ہوا۔اورجس سینہ پرقرآن پاک نازل ہوااورمسلسل 23برس نازل ہوتارہا۔اس کی برکتوں اورعظمتوں کااندازہ کون کرسکتاہے۔ قرآن پاک کتاب ہے۔ لاجواب کتاب مگراس کتاب کی تفسیرحضوراکرم(صلی اللہ علیہ...
  3. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، :30ہم سے یحییٰ بن بکیرنے بیان کیاہم سے لیث نے انہوں نے عقیل سے انہوں نے ابن شہاب سے کہامجھ کوعبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب نے خبردی ان کے باپ عبداللہ بن کعب نے بیان کیامیں نے کعب بن مالک سے سناوہ کہتے تھے یارسول اللہ(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے جومیری توبہ قبول...
  4. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، میں محب بھائی، سے متفق ہوں کہ اس پراجیکٹ پرجوبھی اپ ڈیٹ ہووہ اسی دھاگہ میں دی جائے تاکہ ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ اورتجاویزوغیرہ بھی ملتی رہیں۔ اورمیں انشاء اللہ امیجزکودوبارہ اپ لوڈ کردوں گا(انشاء اللہ) مجھے علم نہیں تھاکہ یاہومیں یہ اسطرح فاٹوانسلٹ کرنے سے چھوٹی...
  5. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کے بعدعرض یہ ہے کہ میں نے بڑی کوشش کی ہے اس سکین شدہ صفحات کوپی ڈی ایف فائل میں بھیجوں لیکن یہاں نیٹ کی سپیڈکم ہے اس لیے میں اس کوجے پی جی فائل میں ہی بھیج رہاہوں توبراہ مہربانی کوئی دوست یا منتظمین صاحب ان کوپی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے دوبارہ محفل کے اکاونٹ میں...
  6. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 361:ہم سے ابوالیمان نے بیان کیاکہاہم کوشعیب نے خبردی کہاہم سے ابوالزنادنے بیان کیاانہوںنے اعرج سے انہوںنے ابوہریرہ(رضی اللہ عنہ)سے کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایاجب کسریٰ (ایران کابادشاہ)مرجائیگاتواس کے بعد(دوسرا)کسریٰ نہیں بیٹھنے کا(بلکہ اس کی...
  7. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، قرآن پاک۔۔۔۔۔۔(1) قرآن پاک حکمت ومعارف کاگنج بے بہاہے۔پچھلے چودہ سوبرس سے مسلمان اسے اپنے سینے سے لگائے ہوئے ہیں۔اگرچہ عمل میں کوتاہی کے مرتکب ہیں آج بھی روح مسلمان میں اسلام کی محبت نئے سرے سے بیدارہورہی ہے۔ہمارے نئے تعلیم یافتہ نوجوان اسے سمجھنے اوراس پرعمل...
  8. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بالکل بھائی محب بات توآپکی بالکل ٹھیک ہے اورمیں بھی یہی چاہتاہوکہ کام ایک ترتیب سے ہو۔ میں دوسری جلدپرکام کررہاہوں اورشرط کاباب آدھاکیونکہ میرے پاس جلددوم میں یہ آدھاہے اورکتاب الوصایا بھی مکمل کردیاہے اوراب کتاب الجہادوالسیرپرکام کررہاہوں اس کے باقی 36 صفحات...
  9. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کے بعدعرض یہ ہے کہ محب بھائی، انشاء اللہ کوشش تویہی ہے کہ پہلے اس کومکمل کرنے کے بعددوسری کتاب کوشروع کیاجائے گا۔ لیکن اس میں بھی ابھی سب سے بڑامسئلہ یہ ہے کہ ہم کوابھی تک "بخاری شریف" بھی سکین شدہ نہیں ملی ہے اورمیرے پاس دوسری جلدتھی جوکہ ایک دوست سے لی ہے...
  10. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالی کے کرم سے سیکنیگ کاکام بھی بخاری شریف شروع ہوگیاہے اورانشاء اللہ جیسے جیسے میں اس کوسکین کرتاجاؤں گا۔ میں اس کواردومحفل کے اکاونٹ میں بھیجتارہوں گا(انشاء اللہ) والسلام جاویداقبال
  11. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، 339:ہم سے عبداللہ بن ابی شیبہ نے بیان کیاکہاہم سے ابواسامہ نے کہاہم سے ہشام بن عروہ نے انہوںنے اپنے باپ سے انہوںنے حضرت عائشہ سے انہوںنے کہاآنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کی جب وفات ہوئی اس وقت میرے گھرمیں کوئی ایسی چیزنہ تھی جس کوکوئی...
  12. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، روحانی بہار۔ رمضان المبارک کی آمدآمدہے۔یہ روحانی بہارکاموسم ہے۔اس دوران کیف ومستی کی ہوائیں چلتی ہیں۔رحمت کی گھٹائیں برستی ہیں۔ررخیزدلوں کی زمین سے روحانیت کے پودے پھوٹتے ہیں اورخوشبودارپھولوں سے ساری فضامہک اٹھتی ہے۔البتہ بنجرزمین میں سے صرف خاردارجھاڑیاں...
  13. جاویداقبال

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ باذوق بھائی، میں نے جواب بھی پوسٹ کردیاہے اورانشاء اللہ اسکومیل بھی بھیج دی ہے۔ میں نے اسکونبیل بھائی، اردوایڈیرکالنک بھی بھیج دیاہے جیسے وہ مناسب سمجھے گا۔ کام کرے گا(شکریہ) والسلام جاویداقبال
  14. جاویداقبال

    رمضان المبارک دلوں کی صفائی کا مہینہ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی بہت پرمغز تحریر ہے ۔ اللہ جزادے (آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  15. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، زندگي، قرآن پاک میں ارشادہے،انسان محنت میں پیداکیاگياہے۔(سورۃ ابلد)انسان کوصرف وہی ملتاہے جس کے لیئے وہ کوشش کرے۔(سورۃ النجم)اوریہ کہ کوئی کسی دوسرے کابوجھ نہیں اٹھاتا۔ہرشخص کویہ باتیں پلے باندھ لینی چاہئیں۔اسے سمجھ لیناچاہئے کہ اسے زندگی کامعرکہ اکیلے...
  16. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، باب234:لوٹ کے اونٹ یابکریاں تقسیم سے پہلے ذبح کرنامکروہ ہے۔319: ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیاکہاہم سے ابوعوانہ وضاح لشکری نے انہوںنے سعیدبن مسروق سے انہوںنے عیانہ بن رفاعہ سے انہوںنے اپنے دادارافع بن خدیج(صحابی)سے انہوںنے کہاہم ذوالحلیفہ میں آنحضرت(صلی...
  17. جاویداقبال

    مبارکباد رمضان مبارک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اس بندہ ناچیزکی طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان کی خوشیاں مبارک ہوں اوراللہ تعالی اس مہینہ کوہمارے لیے باعث رحمت بنائے اورہمارے تمام گناہوں کومعاف فرمائے(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    دل کی اصلاح

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، باب33: اللہ تعالی کا(سورہ بقرہ )میں یہ فرمانااے پیغمبر(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)تجھ سے یتیموں کے باب میں پوچھتے ہیں کہہ دے (جہاں تک ہوسکے)ان کاسنوارنااچھاہے اگران سے مل جل کررہوتووہ تمہارے بھائی ہیں اوراللہ تعالی جانتاہے ،کون بگاڑتاہے کون سنوارتاہے اگراللہ چاہے توتم...
  19. جاویداقبال

    نوربصیرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ملک جہان خان غرناطہ کے موسی اوردلی کے بخت خان کی طرح جنوبی ہندکے ملک جہان خان نے بھی نامساعدحالات کے سامنے ہتھیارڈالنے سے انکارکردیا۔اس نے بھی ذلت ورسوائی کی زندگی کے ساتھ سمجھوتہ نہ کیابلکہ غیرت وحمیت کاراستہ اختیارکیاجوکٹھن راستہ ہےمگربالآخرعزت کے ساتھ...
  20. جاویداقبال

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالی فرزانہ صاحبہ، کوصحت و تندرستی عطاء کرے اورہرقسم کی بیماری سے نجات دے(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
Top