آپ نے دین کو بالکل صحیح سمجھا۔ سود سے بچنا دینی حکم میں سے ہے اور عمل کا مدار نیت پر ہے نہ کہ عمل کر ہی جانے پر۔
(امیر المومنین ابو حفص عمر بن الخطاب سے روایت ہے فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: اعمال کا دارومدار نیتوں ہی پر ہے۔ اور ہر شخص کے لیے وہی کچھ ہےجس کی اس نے نیت کی۔ پس جس...