نتائج تلاش

  1. سید رافع

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میں نے ووٹ نہیں ڈالا۔
  2. سید رافع

    ایک کہانی

    تلاش صحبت شیخ ماڈل ٹاون- ایک کہانی۔قسط 37 لڑکا ایک صبح شیخ دستگیر 15 کے پاس پہنچتا ہے اور اتفاق سے وہ اپنے دفتر میں موجود بھی ہوتے ہیں۔ انکی موجودگی کا اندازہ گیٹ پر موجود پولیس اور اندر کھڑی پولیس موبائل سے ہو ہی جاتا تھا۔ لڑکا بعد از سلام شیخ کے دائیں جانب نشست لیتا ہے اور عرض کرتا ہے کہ...
  3. سید رافع

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    یعنی جس دن عمران بھائی نے بوسہ سمجھا گیا سجدہ کیا، ہم نے ایک لڑی لکھنے کا ارادہ کیا۔ جوں ہی سرورق کو دیکھا تو پسندیدہ فارسی اشعار کی لڑی اوپر چڑھتی چلی جا رہی تھی۔ اب طبعیت کبھی فارسی اشعار کی لڑی کی طرف جاتی اور کبھی بوسے کی طرف۔ :) سوچا کہ بوسے کے متعلق فارسی میں لکھ دوں۔ لیکن وہ تو اردو سے...
  4. سید رافع

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    کئی پیراگراف تھے، سو خلاصے کی تشریح ہے۔ :) بس نچوڑ ہے۔
  5. سید رافع

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    اگر اجازت ہو بندہ کچھ تلخیص کرے۔ محترم نبیل بھائی فرما رہے تھے کہ یہ ایک محفل ایک فورم بالکل بدھ بازار معلوم ہوتا ہے۔ :) چاہے کچھ کرلیں اور اسٹال کیسے ہی لگا لیں اس بازار کا انتظام سنبھالنا گویا حد درجہ مشکل ہے۔ لیکن انکا کہنا ہے کہ ہر مول دبئی مول بننے سے پہلے انارکلی بازار ہی ہوتا ہے۔ لوگ...
  6. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    وہ عموما گلی کے نکڑ تک ہی رہتے ہیں یہاں تو آتے ہی وہ ہیں جو پتلی گلی سے نکلے ہوں۔
  7. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    جان سے پوچھنے کا مشورہ غلط ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ یہ وہیں سے نکلی ہوئی بات ہے۔
  8. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    جواب شاعرانہ نہیں تھا، موصوف کا اشارہ شاید اوکاڑہ کے محبوب کی طرف تھا۔
  9. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    امید ہے کہ آپکا محبوب سرگودھا کا کبھی نہیں گزرا ہو گا۔
  10. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    اتنی پتلی نہیں ہوتی میں کافی دفعہ نکلا ہوں
  11. سید رافع

    سادہ سا سوال ہے !

    مان نہ مان میں تیرا مہمان۔ کیا یہ مہمان کہتا ہے کہ میزبان دل میں کہتا ہے؟
  12. سید رافع

    ایک کہانی

    تلاش صحبت شیخ رب میڈیکل دویم- ایک کہانی۔قسط 36 لڑکا پانچ سال قبل شیخ رب میڈیکل دویم سے کچھ بار ہی ملا تھا لیکن اب کےمذید تفصیل سے کئی مہینے ان کے پاس آنا جانا رہا۔ پھر نعرہ مستانہ پھر اے دل دیوانہ۔ شیخ دویم مجذوب تھے اور یہ نظم مترنم اپنے شیخ کبیر کے سامنے پڑھتے تھے۔ شیخ کبیر فالج کے عارضے...
  13. سید رافع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    آپ ہوں تو کئی ایک ہو جاتے ہیں۔
  14. سید رافع

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    ایک صاحب ملے تھے وہ کہہ رہے تھے کہ دریا میں رہ کر مگرمچھ سے بیر کرنا آپکو زیب نہیں دیتا۔ ہم نے کہا بھائی اب معاملہ یہ ہے کہ اندھیر نگری چوپٹ راج تو کہنے لگے ایک چپ ، سو سکھ۔
  15. سید رافع

    ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟ ووٹ کِسے اور کیوں ڈالیں؟

    آپ میں تو خوب عقل ہے۔
  16. سید رافع

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    برملا برجستہ جواب کیسے ملتے۔
  17. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    670 فی یوم۔ اس حساب سے اتوار تک قریبا 1500 اور ہو جائیں گے۔ باقی 1300 ایک دو دن اور لگیں گے الا یہ کہ ہفتہ اتوار چھٹی کا دن ہوتا ہے اور لوگ پورے 20 لاکھ ہی کر جائیں۔ :question:
  18. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    اب بھی 4000 مراسلے باقی ہیں! :confused: مطلب محفلین کو نہ پائتھون سے دلچسپی ہے، نہ الیکشن سے اور نہ ہی اردو سے۔ :)
  19. سید رافع

    سیاسی منظر نامہ

    اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ جرنیل اور سیاست دان سب میں سے کچھ کچھ لوگ غداری کے مرتکب ہوئے۔ امید ہے عمران کا اگلا دھرنا اسی پر ہو گا کیونکہ وہ کام نہیں کر پا رہا ہو گا۔
Top