نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دن ایک ستم، ایک ستم رات کرو ہو وہ دوست ہو، دشمن کو بھی تم مات کرو ہو ہم کو جو ملا ہے وہ تمھیں سے تو ملا ہے ہم اور بھُلا دیں تمھیں، کیا بات کرو ہو کلیم عاجز
  2. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جو سر بھی کشیدہ ہو، اُسے دار کرے ہے اغیار تو کرتے تھے سو اب یار کرے ہے وہ کون ستمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں تو کیسا مسیحا ہے کہ بیمار کرے ہے احمد فراز
  3. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    یہ ذات یہ کائنات کیا ہے تو جان مری، جہان میرا احمد فراز
  4. طارق شاہ

    عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی::::: کیفیت اُس کی قبا میں وہ قدِ بالا سے تھی ::::: Aziz Hamid Madni

    بہت نوازش اظہارِ خیال اور انتخاب کی پذیرائی پر بہت شاد رہیں :):):)
  5. طارق شاہ

    عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی::::: سنبھل نہ پائے تو تقصیرِ واقعی بھی نہیں ::::: Aziz Hamid Madni

    بہت نوازش اظہارِ خیال اور انتخاب کی پذیرائی پر بہت شاد رہیں :):):)
  6. طارق شاہ

    عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی::::: ثباتِ غم ہے محبّت کی بے رُخی آخر ::::: Aziz Hamid Madni

    بہت نوازش اظہارِ خیال اور انتخاب کی پذیرائی پر بہت شاد رہیں :):):)
  7. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اُس کو چاہا تھا کبھی خود کی طرح ! آج خود اپنے طلبگار ہیں ہم مُحسن بھوپالی
  8. طارق شاہ

    مُحسن بھوپالی ::::: عظمتِ فن کے پرستار ہیں ہم ::::: Mohsin Bhopali

    غزل عظمتِ فن کے پرستار ہیں ہم یہ خطا ہے، تو خطا وار ہیں ہم جہد کی دُھوپ ہے ایمان اپنا منکرِ سایۂ دِیوار ہیں ہم جانتے ہیں ترے غم کی قیمت مانتے ہیں، کہ گنہگار ہیں ہم اُس کو چاہا تھا کبھی خود کی طرح ! آج خود اپنے طلبگار ہیں ہم اہلِ دُنیا سے شکایت نہ رہی وہ بھی کہتے ہیں زیاں کار ہیں ہم...
  9. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    تم پر فدا ہیں سارے حُسن و جمال والے کیا خط و خال والے، کیا صاف گال والے سراؔج اورنگ آبادی
  10. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    عجب کچھ لطف رکھتا ہے، شبِ خلوت میں گل رُو سوں خطاب آہستہ آہستہ، جواب آہستہ آہستہ ولی دکنی
  11. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    عجب کیا، اُٹھ کے بےتابی سے سر مارے کنارے پر ! سُنے گر، ماجرا دریا ہمارے اشک جاری کا ولی دکنی
  12. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ولی سے، بے حسابی بات کرنا ، بےحسابی ہے نہیں وہ آشنا ہے یار، ہرگز بے حسابی کا ولی دکنی
  13. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    نہ جاؤں صحنِ گلشن میں ، کہ خوش آتا نہیں مجھ کو ! بغیر از ماہ رُو ہرگز تماشا، ماہتابی کا ولی دکنی
  14. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    حجابوں میں بھی تُو، نمایاں نمایاں فروزاں فروزاں درخشاں درخشاں فراق گورکھپوری
  15. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    یہی جذبِ پنہاں کی ہے داد کافی چلے آؤ مجھ تک گریزاں گریزاں فراؔق گورکھپوری
  16. طارق شاہ

    فراق فِراق گورکھپُوری :::::حجابوں میں بھی تُو، نمایاں نمایاں ::::: Firaq Gorakhpuri

    غزلِ فِراق گورکھپُوری حجابوں میں بھی تُو، نمایاں نمایاں فروزاں فروزاں درخشاں درخشاں ترے زُلف و رُخ کا بدل ڈُھونڈھتا ہُوں شبستاں شبستاں، چراغاں چراغاں خط و خال کی تیرے پرچھا ئیا ں ہیں خیاباں خیاباں، گلستان گلستان جنوُنِ محبّت اُن آنکھوں کی وحشت بیاباں بیاباں ، غزالاں غزالاں لپٹ مشکِ...
  17. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اُنگلیاں اُٹّھیں فراؔقِ وطن آوارہ پر آج جس سمت سے، وہ درد کا مارا نکلا فراؔق گورکھپوری
  18. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ہےترے کشف و کرامات کی ، دُنیا قائل تجھ سے اے دِل! نہ مگر کام ہمارا نکلا فراق گورکھپوری
  19. طارق شاہ

    فراق فِراق گورکھپُوری ::::: دَورِ آغازِ جفا ، دِل کا سہارا نکلا ::::: Firaq Gorakhpuri

    غزلِ فِراق گورکھپُوری دَورِ آغازِ جفا ، دِل کا سہارا نکلا حوصلہ کچھ نہ ہمارا، نہ تمھارا نکلا تیرا نام آتے ہی، سکتے کا تھا عالم مجھ پر جانے کس طرح، یہ مذکور دوبارا نکلا ہےترے کشف و کرامات کی ، دُنیا قائل تجھ سے اے دِل! نہ مگر کام ہمارا نکلا عبرت انگیزہے کیا اُس کی جواں مرگی بھی ...
  20. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    منتظر ہُوں جلوۂ دِیدار دِکھلا بے حجاب زُلف کے تاروں کو یک سُو کر، کہ دیکھوں آفتاب سراؔج اورنگ آبادی
Top