نتائج تلاش

  1. ماوراء

    Prison Break یا Lost ، کونسی اچھی؟

    Prison Break اچھی ہے۔
  2. ماوراء

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    بہت اچھی تصویریں ہیں ساجد۔ پہلی بہت اچھی لگ رہی ہے۔ مجھے ویسے بھی پھلوں اور پھولوں کی دکانیں بہت اچھی لگتی ہیں۔
  3. ماوراء

    بالائی کے سیخ کباب

    ذائقہ بھی بہت اچھا تھا سارا۔ مجھے خود بھی پسند ہیں اور باقی نے بھی تعریف ہی کی تھی۔ ہاں، اگر دھواں دے دیا جائے تو تب بھی ٹھیک ہے۔ اندر دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر ڈھکن بند کر دیں۔ اور کوئلے کے اوپر تھوڑا سا آئل گرانا ہے۔ لیکن اصل مزہ کوئلوں پر گرل کرنے کا ہی ہے۔
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    سعود، یہ محفل کی م سے کیا مراد ہے؟ محفل کی محبت تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے؟:hehe: شگفتہ کا سب سے اچھا لگا۔
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    شگفتہ، آٹھ نفل مانگے ہیں۔۔ اللہ نے کچھ کرم کیا ہے۔۔۔:( لیکن کچھ کہا نہیں جا سکتا۔۔ کسی وقت بھی ڈس کنیکٹ ہو سکتا ہے۔ رات کے وقت کنکشن ٹھیک آ رہا تھا۔ اس لیے میں کچھ رات کو ہی کر سکوں گی۔ ویسے بھی 30 جون کی رات سے جشن شروع کرنا ہے۔۔ یعنی کل رات کو۔۔ لائبریری والی کیا بات ہے۔۔ مجھے بھی بتائیں نا۔۔ :(
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    محفل کی سالگرہ میں ایک دن باقی۔۔۔۔!! سوئے ہوئے ارکان سے گزارش ہے کہ جاگ جائیں۔۔۔!
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    سالگرہ میں ایک دن باقی۔۔۔!!
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    تعبیر، آپ نے جو سوال بھیجے تھے۔ وہ خود پوسٹ کریں گی یا میں کر دوں؟؟ (ہاں، اگر میں سالگرہ کے دن نہ آ سکی تو آپ کو ہی کرنا ہوں گے) اور باقی آپ نے کچھ تجاویز دی تھیں۔ وہ بھی شروع کر رہی ہیں نا۔۔۔؟؟
  9. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    Get والوں کا ہے۔ سالگرہ کے دھاگے پر میں اپنا ہی دکھڑا لے کر بیٹھ گئی۔:(
  10. ماوراء

    بالائی کے سیخ کباب

    بالائی کے سیخ کباب۔ خشک قیمہ (چربی، چکنائی اور پانی بالکل نہ ہو) >>> ایک کلو۔ گھی یا مکھن >>> چار سے پانچ کھانے کے چمچ بالائی >>> آدھا کپ کچا پپیتا یا بیکنگ پاؤڈر >>> تھوڑا سا۔ پسا ہوا گرم مصالحہ >>> ڈیڑھ چائے کا چمچ ادرک >>> ایک کھانے کا چمچ پیاز >>> دو عدد درمیانے سائز کے ہری مرچیں >>> چار سے...
  11. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    کچھ مزید تھیم یہ ہو سکتے ہیں۔ سورج یا روشنی یا موم بتی پرندہ یا جانور سرخ رنگ کی طرح کوئی اور رنگ بھی ہو سکتا ہے۔ سبز، پرپل سب رنگ ایک ساتھ۔ ٹریفک یا سفر (سفر میں ریل گاڑی، یا اس کی پٹڑی، جہاز۔۔۔۔۔۔آ سکتا ہے) کوئی خاص کھانے کی چیز مثلاً آئس کریم، چاکلیٹس بادل، آسمان
  12. ماوراء

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    80 ووٹ ہو چکے ہیں۔ ایک دن ہے آپ کے پاس۔ جو رہ گیا ہے۔ جلدی سے ڈال دے۔
  13. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    ہاہاہاہاہا۔۔ وہی ہو گی۔۔ جو شگفتہ کو میں نے بتائی تھی؟؟؟ اگر تو وہی ہے۔۔ تو میرا اور شگفتہ کا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہوا تھا۔ لیکن آپ تو خوفناک، بھیانک قسم کی بات کا ذکر کر رہی ہیں۔ اگر وہ نہیں ہے تو بتا دیں۔ شگفتہ لگتا ہے زیادہ بیمار ہو گئی ہیں۔ انھیں کہا بھی تھا کہ آرام کریں۔:(
  14. ماوراء

    موُڈ ،

    ہاہاہا۔ پہلے میں پڑھ کر چونکی کہ یہ کون جارحانہ اور اب رومانی ہوا ہوا ہے۔ بعد میں سمجھ آئی کہ موڈ۔:grin: آپ تو پل پل کی خبر دیتی رہیں۔ امی کو میں نے کہا۔۔ دیکھیں۔ صبح کا کتنی بار فون آ چکا ہے۔ کمپیوٹر کا میرے بغیر اور میرا کمپیوٹر کے بغیر گزارہ مشکل ہے۔ ;) --- ہاں واقعی۔ چھٹیاں بھی ہیں۔تو...
  15. ماوراء

    موُڈ ،

    باجو۔۔۔ یہ کچھ دن پہلے آپ کا موڈ کیسا رہا ہے؟:grin: یہ گانے تو ابھی چل نہیں رہے۔۔ بعد میں سنوں گی۔
  16. ماوراء

    موُڈ ،

    زبردست۔ باجو مبارک ہو۔
  17. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    یہ نئی بات نہیں ہے۔ جب کسی کتاب کا جشن منانا ہو یا محفل کی سالگرہ کا جشن۔۔۔۔ کچھ نہ کچھ ہونا ہی ہوتا ہے۔۔ لیکن اس بار تو حد ہی ہو گئی۔:( لیکن فائدہ یہ ہوا کہ ان تین دنوں میں میں نے چار تھیم اردوائے ہیں۔ اور محفل کی سالگرہ کے لیے بھی تھوڑا سا لکھا تھا۔ اور کچھ کرنے کو جو نہیں تھا۔ آج بھی اللہ نے...
  18. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    امتحان کون سے ہیں؟
  19. ماوراء

    کیسی ہو سارہ؟ محفل کی سالگرہ کے لیے اراکین کے لیے اشعار سوچے ہیں کیا؟؟

    کیسی ہو سارہ؟ محفل کی سالگرہ کے لیے اراکین کے لیے اشعار سوچے ہیں کیا؟؟
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    عجیب زمانہ آ گیا ہے۔۔۔ لوگ سچ اور درست بات/کام کو ظلم کہنے لگے ہیں۔:( کسی کا حق نہیں مارا جائے گا سعود۔ ہاں اگر آپ کو ووٹ کم ملے تو ظلم ہو گا۔ ویسے ان ووٹنگ کو دل پر نہ لینا۔۔ بہت سے لوگوں نے بالکل غلط ووٹ ڈالے ہیں۔ یہ میں ووٹنگ کے نتیجے کے دوران بھی بتاؤں گی۔ ہاں تعبیر۔۔ کیے تھے۔ میں نے کب...
Top