نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    عارف، مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا۔ میرے ساتھ پہلی بار ایسا ہوا ہے۔ مسلسل چار دن سے انھیں میں فون کر رہی ہوں، ہر بار نیا جواب سننے کو ملتا ہے۔ کوئی کہتا ہے دس جولائی کو ٹھیک کرنے والا مل سکے گا۔ کوئی کہتا ہے کہ منگل کو۔۔:( جمعے کو ایک آیا۔۔ وہ ٹی وی کنکشن ٹھیک کر گیا۔۔ اور انٹرنیٹ آیا ہی نہیں۔ :(
  2. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    1 پہلا تاثر۔۔۔شروع میں نبیل بھائی بہت اچھے لگے تھے۔(ابھی بھی لگتے ہیں۔:D) لیکن پہلے اب سے بہت مختلف تھے، شروع شروع میں اراکین سے گھل مل کر بات چیت بھی کر لیتے تھے۔ لیکن پھر بھی کچھ ریزور سے تھے۔ پھر اچانک ان میں کوئی تبدیلی آئی اور ہم سب سے دور ہوتے چلے گئے۔ لیکن ایک بات جو شروع سے اب تک قائم...
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    سعود، میں نے تو ایک ہی معاون ممبر ایوارڈ میں ابنِ سعید کو نامزد کیا ہے۔ اس لیے کسی اور کو ووٹ کوئی دے یا نہ دے۔۔ معاون ممبر کا سعود کو ہی ملنا چاہیے۔
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    یہ قیمتی ووٹ ڈالنا مجھے کبھی بھولے گا نہیں۔۔۔:grin: آج صبح صبح اٹھی۔۔ سوچا لائبریری جاتی ہوں، ووٹ تو ڈال دوں نا۔۔ سالگرہ نہ سہی۔۔:( اپنا سارا سامان لے کر لائبریری پہنچی۔۔ آگے سے لائبریری ہی بند۔:( لیکن اب جلدی سے ڈال دیا کہ انٹرنیٹ پھر غائب نہ ہو جائے۔ شگفتہ، پوچھ ہی رہی ہیں تو کم از کم ایک...
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    :( :( :( :( محفل کی تیسری سالگرہ ماوراء کے بغیر ہی ہو گی۔ :( اس لیے تعبیر۔۔ آپ میرا انتظار بالکل نہ کرنا۔۔۔آپ نے جو سوچا ہے، وہ پوسٹ کر دیں۔ آپ سب میرے انٹرنیٹ کے لیے دعا کریں پلیز۔۔۔ :( باقی سب کا ٹھیک ہو گیا ہے۔۔ صرف میرا نہیں ہوا۔۔ اور اب منگل تک ٹھیک کرنے کا کہا گیا ہے۔۔ :( :( :( ابھی...
  6. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 9: کچن

    کچن نہیں ہے یہ۔ :p کچن میں کپ ہوتے ہیں نا۔۔ تو بس انہی کی بنا لی۔ یہ کپ تصویر میں بڑے آئے ہیں، ویسے یہ بہت چھوٹے سے ہیں۔ میری بہن کو چھوٹے برتنوں میں کھانا پینا پسند ہے۔:rolleyes:
  7. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    او ہاں۔۔ شگفتہ نے مجھ سے پوچھا ہوا تھا۔۔ رپلے کرنا یاد ہی نہیں رہا۔مناہل کو کہیں کہ وہ بھی ڈال دے۔:rolleyes:
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    زبردست۔۔ شگفتہ، دیکھیں ہم ایک رکن کو تو جگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ :grin: باجو۔۔ادھر ہی رہنا۔۔ میں اور شگفتہ۔۔۔ سب ممبرز کو جگا کر خود سونے لگی ہیں۔ ویسے آپ فجر کی نماز پڑھنے اٹھی ہیں یا ابھی تک جاگ رہی ہیں؟
  9. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    تقریبا ساٹھ ہو گئے ہیں۔
  10. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    - محفل کی تیسری سالگرہ میں پانچ دن باقی۔۔۔۔!! -
  11. ماوراء

    وادیِ حسن کا تصویری سفر نامہ۔۔۔۔۔۔از سعود ابن سعید

    زبردست۔۔۔ بہت اچھی تصویریں ہیں۔ ابھی آرام سے ساری دیکھوں گی۔ سعود بھیا، آپ کہاں ہیں ان تصویروں میں؟
  12. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    :grin: باجو، کیا پڑھ رہی ہیں اس وقت؟
  13. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    گڈ۔ نہیں۔۔داد لینے کے لیے تم سے نہیں پوچھا تھا۔;) اچھا۔ یہ محب کہاں ہے آجکل؟ کسی کھوج میں نکلا تھا۔۔ کہیں خود ہی تو شکار نہیں بن گیا؟
  14. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    حسن، کیسے ہو؟ ایوارڈز کے لیے ووٹ ڈال دئیے کیا؟
  15. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    مجھے تو نبیل بھائی کی صرف تعریفیں نہیں کرنی۔۔۔ لیکن سوچ رہی ہوں، ڈانٹ ہی نہ پڑ جائے۔ :(
  16. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    شگفتہ، میں کوشش کروں گی کہ آن لائن رہوں۔ لیکن کل صبح مجھے کچھ کام ہے، اس لیے شاید رات گئے نہ بیٹھ سکوں۔ اس لیے اگر ایم ایس این پر نہ ہوں تو اس سے اگلے دن رکھ لیں۔
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    آخر شگفتہ سے بات ہو ہی گئی۔ لائبریری کے دس ایوارڈز کا سوچا ہے۔ لیکن یہ لسٹ ابھی حتمی نہیں ہے، کچھ نامزدگیوں پر اگلی میٹنگ میں بات ہو گی۔ اور یہ ابھی یہاں اس لیے پوسٹ کی ہے، کہ اگر آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں کوئی رائے دینا چاہتے ہیں تو جلدی سے دے دیں۔ ١۔ فعال تحریر کنندہ شمشاد قیصرانی فرحت...
Top