نتائج تلاش

  1. محمد اسلم

    آپکے انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے

    لوڈ بیلینسنگ کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟ اور وہ کیسے کرتے ہیں؟
  2. محمد اسلم

    اینڈرائڈ اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ ایپ

    واہ واہ۔۔۔۔ ویسے رومن اردو میں ہے ،،،، اگر آپ آنلائن ہیں تو انگلش انڈیا زبان چن لیں،،،، مگر تھوڑا دھیما ہے۔
  3. محمد اسلم

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اردو او سی آر ہے بھی کہ نہیں!
  4. محمد اسلم

    پنکچویشن کے مسائل

    عزیزی ! جس طرح ورڈ میں اچھی لغت کے ساتھ اردو غلط ٹائپ کرنے پر سرخ لکیر آجاتی ہے،،، ایسا ہی کچھ اردو ویب پر بھی کر دیا جائے ،،، کہ عوام کچھ تو سنبھلے۔
  5. محمد اسلم

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    ورنہ ھیڈینگ پڑھ کر تو میں آپ کو ھیڈ ماسٹر یا پرنسپل سمجھ بیٹھا تھا
  6. محمد اسلم

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    بھئی اللہ نے جو چاہا کر دیا ،،،، اب بات ہمارے چاہنے یا نہ چاہنے کی ہے۔
  7. محمد اسلم

    بوکوحرام – مسلم اراکين کانگريس کا خط

    فواد صاحب کی بات کہہ رہا تھا میں،،،، اُن کے نام میں - (مائنس )علامت کا استعمال ہوا ہے،،،،
  8. محمد اسلم

    ادھار اور وعدے یاد دلائیں

    لگتا ہے آپ اب فری ہوگئے ہیں ۔
  9. محمد اسلم

    بوکوحرام – مسلم اراکين کانگريس کا خط

    وہ تو مائنس فواد ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں۔
  10. محمد اسلم

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    شاید یہاں http://tdil-dc.in/index.php?option=com_check&system=ocr&lang=en
  11. محمد اسلم

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    اب تو کل کو ہی باری آئے گی ،،،،،، دیکھ کر بتاتا ہوں
  12. محمد اسلم

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    ناشر نامی اطلاقیہ میں باقی فونٹس ہونے چاہیئے،،،، میں چیک کرتا ہوں
  13. محمد اسلم

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    ناشر نامی اطلاقیہ میں باقی فونٹس ہونے چاہیئے،،،، میں چیک کرتا ہوں
  14. محمد اسلم

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    شاید یہاں ہوں http://ildc.in/Urdu/udownload2k.html اور یہاں دیگر چیزیں بھی ہیں http://ildc.in/Urdu/Uindex.aspx اگر نہیں مل سکے تو ضرور بتائیں۔
Top