یہ تو بس الفاظ ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کسی کے پاس زیادہ ،،کسی کے پاس کم،،،،،، اور یہ تو آزمائش بھی ہوتے ہیں،،،، فتنہ بھی ہوتے ہیں۔۔
پر امن اور مسابقتی طریقوں سے ہی کچھ ہو سکتا ہے،،،،، آج جو حالات ہیں ان کے مطابق،،،، اور رہی بات "اسلامی تاریخ" اور قرآن و حدیث کی تو ،،،، ان سب کا ہر کوئی اپنا ایک ورژن رکھتا...