نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    ترقی ہو رہی ہے

    شکریہ زبیر بھیا! امریکہ کا فرمایا ہمارے لئے سند کی حیثیت جو رکھتا ہے۔
  2. امجد علی راجا

    ترقی ہو رہی ہے

    شکریہ یوسف بھیا! حسبِ عادت اس بار بھی سب سے پہلے پہنچے۔
  3. امجد علی راجا

    ترقی ہو رہی ہے

    محسن وقار علی! ٹیگ نامہ جاری کردو بھیا!
  4. امجد علی راجا

    ترقی ہو رہی ہے

    بیان اس کا غلط آیا "ترقی ہو رہی ہے" منسٹر خود بھی شرمایا، ترقی ہو رہی ہے لگایا ہم نے سرمایا، ترقی ہو رہی ہے منسٹر بن گئے تایا، ترقی ہو رہی ہے ہوئی نایاب سی این جی، ہوا پٹرول مہنگا حکومت کا بیان آیا، ترقی ہو رہی ہے ہوا بحران آٹے کا، ہوئی خوراک بہتر پلاؤ سب نے ہے کھایا، ترقی ہو رہی ہے...
  5. امجد علی راجا

    میں تو جیسے تم ہوں

    امجد میانداد بھیا! ملاقات کے دوران آپ نے ایک گیت سنایا تھا، راجستھانی لہجے کا گیت تھا، مجھے الفاظ تو یاد نہیں لیکن اس گیت کی شیرینی ابھی تک محسوس کرتا ہوں، وہ بھی شیئر فرمادیں۔
  6. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    سبحان اللہ، بہت خوب سبق عمر اعظم بھیا!
  7. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    عسکری بھیا! آپ کچھ سنائیں تو سہی۔ ہم آپ کی کرپشن سے خود ہی کوئی سبق اخذ کر لیں گے :)
  8. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    گو کہ میں اس دھاگے میں مزاح کو دور رکھنا چاہ رہا تھا لیکن سید شہزاد ناصر بھیا کا واقعہ پڑھ کر ایک لطیفہ یاد آگیا: 2 چور کسی گاؤں سے رات کو بیل چوری کر لائے۔ راستے میں جنگل پڑتا تھا، صبح صادق تک وہیں انتظار کیا۔ 1 چور اٹھا کہ میں پاس والے گاؤں جا کر کسی قصاب سے بات کر کے آتا ہوں۔ دوسرا چور کچھ...
  9. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    سبحان اللہ، بڑے لوگوں کی بڑی باتیں، کیا مجال جو جناب نے اپنی غلطی کو مجبوری کا نام دے کر فرار حاصل کرنے کی کوشش کی ہو۔ ۔ ۔ اسے ہی تو اعلیٰ ظرفی کہتے ہیں۔ جزاک اللہ سید شہزاد ناصر بھیا!
  10. امجد علی راجا

    پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں ۔ ڈاکٹر انعام الحق جاوید

    اور یہاں سنا کر بھی ماحول کو خوشگوار کردیا :) بہت خوبصورت شراکت عبالرزاق قادری بھیا۔
  11. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    مجھے عاطف بٹ بھیا کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اگر وہ بھی تشریف لے آئیں اور زندگی سیکھنے میں ہماری مدد فرمائیں تو مزہ آجائے۔
  12. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    بڑے بھیا! اب اتنے بھی کمسن نہ بنو آپ، 60 سال کا تجربہ لئے پھرتے ہو آپ تو :) زندگی سے سیکھتے جاؤ اور جو کچھ سیکھا ہے، ہمیں بھی ساتھ ساتھ سکھاتے جاؤ آپ۔
  13. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    جزاک اللہ
  14. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    وزیرِ باتدبیر محسن وقار علی! ٹیگ نامہ جاری کیا جائے۔
  15. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    میں نے سید زبیر بھیا کا ایک مراسلہ پڑھا، ان کے behalf پر یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس مراسلے میں جو سبق سید صاحب نے سیکھا، وہ میں نے بھی سیکھ لیا اور آپ سب صاحبان کی خدمت میں بھی پیش کر رہا ہوں تا کہ آپ بھی "زندگی سیکھیں" بقول سید زبیر بھیا "میں نے جو سیکھا وہ یہ کہ ہر امر کا ایک وقت مقرر ہے جو اس...
  16. امجد علی راجا

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    ہمشیران آمنہ بتول، آمنہ طاہر اور طیبہ حنیف کی شہادت کا افسوس اتنا شدید ہوا کہ کچھ لکھنے سے قاصر ہوں، اللہ انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ کہتے ہیں جو دعا آنکھوں سے آنسو جاری کردے، وہ ضرور شرفِ قبولیت پاتی ہے۔ اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے۔
  17. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    شکریہ نیلم بہنا، جزاک اللہ مجھے بے انتہا خوشی ہے کہ میری "داستانِ غربت" پڑھ کر میرے دوستوں، بہنوں اور بھائیوں کی نظر میں میرے وقار میں کوئی فرق نہیں آیا۔ حوصلہ افزائی کے لئے سب کا شکرگزار ہوں۔
  18. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    بہت خوب یوسف بھیا! یہ واقعہ سننے کے بعد دل میں آپ کے لئے عزت مزید بڑھ گئی۔ تو آپ کے وسیلے سے ہم نے سیکھا کہ جو کچھ نصیب میں ہے، وہ مل کر رہے گا۔ خواہ ہم اسے جائز طریقہ سے حاصل کریں یاناجائز طریقہ سے۔
  19. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    شکریہ شیزان بھیا! آپ کب ہمیں زندگی سکھا رہے ہیں؟
Top