نتائج تلاش

  1. ص

    مبارکباد سالگرہ مبارک امید بہنا!

    اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کیونکہ شادی شدہ زندگی میں شوہر حضرات کا ایسی باتیں بھول جانا پرفیکٹلی نارمل ہے :)
  2. ص

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    عثمان کی طرح ہمیں بھی ٹریننگ میں ہی پتہ چل گیا تھا کسی بھی قسم کی بےعزتی کو پرسنلی نہ لیا جاے پھر بھی جب لوگ حد پار کرنے لگیں تو جوابی میٹھی بےعزتی کے بےشمار طریقے ہیں جو کہ پروفیشنلی ڈلیور کیے جائیں تو اگلا بندہ صرف دانت پیس کر رہ جاتا ہے ۔
  3. ص

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    یہ کب اُٹھاو گے آواز کی نظر بندی زباں کو لفظ کا چہرہ ہی بھولتا جاے بابر علی اسد
  4. ص

    بہادر شاہ ظفر رنگون میں

    عبرت ناک
  5. ص

    محفل کی بارہ دری

    بھیا ہمیں کون سے دعوت نامے درکار ہیں بھابھی کو آنے دیں ہم بھی آ دھمکیں گے:) :) :)
  6. ص

    محفل کی بارہ دری

    نہیں آپ مقامی چاند اور آسمان کے چاند کو مکس کر رہی ہیں :lol:
  7. ص

    محفل کی بارہ دری

    زمینی چاند کا کیا ہے کہیں بھی منتقل ہو سکتا ہے :)
  8. ص

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    کہہ رہی ہیں مجھے وہ حوصلہ افزا آنکھیں روح تک جاوں خد و خال مسلتا ہوا میں شاہد ذکی
  9. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تھے بھٹکتے ہوئے کچھ لوگ میرے اندر بھی تو نے کیوں کوئی پیمبر نہ اُتارا مجھ میں شاہد ذکی
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    چاند فیصل آباد کب سے منتقل ہوگیا ؟
  11. ص

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    بے عزتی اصل میں کمپنی کی ہورہی ہوتی ہے ہم لوگ تو صرف پیغام وصول کرتے ہیں
  12. ص

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    کھوئی کھوئی یہ نگاہیں یہ خمیدہ پلکیں ہاتھ اُٹھاے جسطرح کوئی دُعا مانگے ہے جاں نثار اختر
  13. ص

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نادم ہُوں جان دے کر ، آنکھوں کو تُو نے ظالم رُو رُو کے بعد میرے کیوں لال کر لیا ہے حسرت موہانی
  14. ص

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    سایہ چشم میں حیراں رُخِ روشن کا جمال سُرخئی لب میں پریشاں تری آواز کا رنگ فیض احمد فیض
  15. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جسے سمجھا نہیں شائد کسی نے میں اپنے عہد کا وہ سانحہ ہوں رسا چغتائی
  16. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اسکو سطح سے محسوس کر کے بھی خوش ہوں وہ مطمن ہی نہیں میری تہہ کو پا کر بھی ریاض مجید
  17. ص

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا :):) (شُکر ہے نیرنگ نہیں ہیں یہاں ورنہ وہ کہتے کہ ہم کوئی سے ہی پوچھ لیتے ہیں )
  18. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس کی خواہش میں کسی بات کی خواہش نہ رہے ایسی جنت کے دکھائے نہ کوئی خواب مجھے مُرتضٰی برلاس
  19. ص

    محفل کی بارہ دری

    ویسے کچھ دھاگے ہیں ایسے جہاں حوروں تک رسائی ملتی ہے :)
Top