محفل پر آنے کے بعد میرے خیالات بہت تبدیل ہوگئے ہیں جب میں یہاں اپنے ہموطنوں کے زریں خیالات دیکھتی ہوں تو اندازہ ہوتا ہے یہ قوم کسقدر جہالت میں ڈوبی ہوئی ہے مذہب کے نام پر دنگل ، کوئی کسی کی بات سننے کو تیار نہیں ہر شخص ہماری قوم میں عقلِ کُل کا درجہ رکھتا ہے تو جہاں عوام کی یہ حالت ہے وہاں ان کے...