نتائج تلاش

  1. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوشبو کی طرح گونج اُٹھا حرفِ آگہی اے دل ذرا حصارِنفس کا زوال دیکھ شمیم حنفی
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے چاہا تھا کہ لفظوں میں چُھپا لوں خود کو خامشی لفظ کی دیوار گرا دیتی ہے شمیم حنفی
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیوں دل کو یہ حسرت ہے کسی اور کو پالے اس شہر میں مجھ سا کوئی پہلے تھا نہ اب ہے شمیم حنفی
  4. ص

    What's the countdown about ? Holidays ??

    What's the countdown about ? Holidays ??
  5. ص

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی آپ کے والد کے درجات بلند کرے اور آپ کو صبر عطا فرمائے
  6. ص

    غزل: اتنا با اختیار ہو گیا ہوں (مہدی نقوی حجازؔ)

    کیا کہنے پاؤں پر گر گیا ہوں قسمت کے اور سجدہ گزار ہو گیا ہوں
  7. ص

    تلاشِ غزل|نظم

    ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا بات پہنچی تری جوانی تک فانی بدایونی کے نام سے کاشفی صاحب نے آج کا شعر میں پوسٹ کی تھی http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-5.48773/page-6
  8. ص

    تلاشِ غزل|نظم

    http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/ZarbulAmthal.html
  9. ص

    Women Wing

    یہ واقعی خواتین ہیں یا لال مسجد مجاہدین ؟ میں نے ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں عربی جوان فائرنگ کر رہے تھے اور وہ اس ویڈیو والے اسلحے کے مقابلے میں بہت ہی چھوٹی اور معصوم گنز تھیں پھر بھی فائرنگ کے بعد کے جھٹکے نے اچھے اچھے جوانوں کو ہلا کر رکھ دیا اور یہاں تو یہ مومنات ہلیں بھی نہیں :)
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    کم از کم یہ ثابت ہوگیا کہ یہ بُخار مستقل مزاج نہیں ہے
  11. ص

    محفل کی بارہ دری

    صرف سات میرے ان باکس میں 789 میلز ہیں جنہیں ڈیلیٹ کرنے سے پہلے پڑھنا ضروری ہے آپ کو فارورڈ کر دوں :)
  12. ص

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    آپ اُنگلی کٹوا کر شہیدوں میں شامل نہیں ہو سکتے
  13. ص

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    میرے دو بیٹے ہیں اور ایک بیٹی سیمل ، حمزہ ، ریان
  14. ص

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    جی میں تو لاہور کی گرمی سے بھاگ کر ہی وہاں پناہ لیا کرتی تھی وہاں لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی تھی :)
  15. ص

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    بچپن تو لاہور میں ہی گُذرا ، لاہور کے علاوہ سرگودھا ، رسالپور ، پشاور ، کوہاٹ ، کراچی ، گُجرات ، اسلام آباد سب ہی گرمیوں کی چھٹیوں سے جُڑی یادیں ہیں ۔
  16. ص

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    کیا آپ رزلٹس شئیر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟
  17. ص

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    آپ نے اتنے مزے سے بےعزتی کو نمبر دئیے ہیں کہ ہنسی آگئی میں تو پوری کتاب لکھ سکتی ہوں اگر صرف ایک گھنٹہ بھی پریمیم کلاس کے ساتھ گُذار لوں ۔
  18. ص

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    پہلی بار محفل مجھے اتنی دلچسپ لگی ہے کیا آپ اب بھی اس پر کام کر رہے ہیں ؟ اور اگر کر رہے ہیں تو کیا صرف معلومات کی حد تک یا کوئی اور آبجیکٹو ھے ؟
  19. ص

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    چھوڑئیے قدیم عمارتوں کو قدیم دھاگے ہی تازہ کر لیتے ہیں
  20. ص

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ پہلے محفل میں کتنی تعمیری گفتگو ہوا کرتی تھی :)
Top