نتائج تلاش

  1. ص

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    ایک اور فتویٰ فیکٹری دریافت ، کوئی دلیل یا کوئی منطق پیش کرتے تو کوئی بات بھی تھی حسبِ عادت اور کچھ نہیں بن پڑا تو فتویٰ جڑ دیا ، بہرحال شکریہ میں یہی سمجھوں گی آپ حضرات کو کوئی حدیث ملی ہی نہیں فرقہ واریت کی سپورٹ میں :)
  2. ص

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    لئیق صاحب بقول آپ کے آپ منطقی بات کو ہضم کر سکتے ہیں حالانکہ اس کا مظاہرہ کبھی نہیں کیا آپ نے مگر آپ کے اس سیلف پریزنگ نوٹ کی پہلی لائن ہی انتہائی بے تکی ہے دین کی منطق کے لحاظ سے ذرا اس کی وضاحت فرما دیجیئے آپ نے فرمایا " میں نا سلفی ہوں نا وہابی نا شیعہ میں الحمد للہ سنی حنفی ہوں " وہابیوں ،...
  3. ص

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    یہاں تو تصویر نہیں ملی اور آپ جواب کی بات کر رہے ہیں آپ ہی دکھا دیجیے ایک آدھ تصویر :)
  4. ص

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    میں اسی لیے آپ سے بحث نہیں کرتی میں نے جو بھی لکھا وہ آپ کے اوپر سے گُذر گیا :)
  5. ص

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    آپ ہی کا جواب لکھ رہی ہوں شائد اپنا لکھا ہوا پڑھ کر آپ کو سمجھ آجاے میں نے اپنی مختصر بات میں بہت کچھ لکھ دیا تھا اگر کوئی سمجھنا چاہے تو اگر آپ سمجھنا نہیں چاہتے تو میں سمجھا نہیں سکتی
  6. ص

    پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد پر ایک چشم کشا ڈاکیومنٹری

    یہ خطہ جو پورے پاکستان میں سب سے بڑا دین کا ٹھیکیدار ہے حال دیکھیں ان کا شرم آتی ہے مجھے اپنی بےبسی پر اور ان جانوروں کو اپنا ہم وطن کہتے ہوے
  7. ص

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    ایک عدد دلہن والی ہی لگا دیجیے :)
  8. ص

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    قرآن کی بہترین تفسیر رسول پاک کی سیرت اور کردار تھا آپ نے ہر کام اللہ کی مرضی کے مطابق کیا دوسرے لفظوں میں آپ قرآن کی چلتی پھرتی تفسیر تھے تو پھر آپ لوگوں کے لیے اللہ ، اللہ کی کتاب اور اللہ کا رسول کم کیوں پڑ گئے ؟؟؟
  9. ص

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    سعود بھائی آپ بھی کچھ پڑھتے ہیں محفل پر خوشگوار حیرت :) :) کل سے ان کی شادی کے دو دھاگے نظر آے اس لیے پوچھا کہ محفل پر رہتے ہوے کتنی شادیاں ہو چکیں ہیں :)
  10. ص

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    آپ کی کتنی شادیاں ہوچکی ہیں محفل پر ؟؟ :):)
  11. ص

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اگر میں ہر مُسافر کے ہاتھوں کا رنگ دیکھنے لگی تو میں بھی کلر بلائینڈ ہو جاوں گی :)
  12. ص

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    ویری انٹرسٹنگ میں نے تو یہ دھاگہ ہی اب دیکھا
  13. ص

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    مجھے تو یہ جاننا ہے کہ 2006 سے اب تک کیا رنگ ہوا ہاتھوں کا :)
  14. ص

    تعارف اردو کا خادم

    خوش آمدید
  15. ص

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    خوش آمدید خاصے تجربہ کار لگتے ہیں آپ گدھوں کے معاملے میں بھی اور اردو کے حوالے سے بھی
  16. ص

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    دُکھ کی بات یہ ہے کہ ہم ہر قاری اور مدرسے سے جُڑے بندے کو قرآن اور سُنت سے جُڑا ہوا سمجھتے ہیں مگر یہ لوگ اس حُرمت اور تقدس کو سمجھنے سے قاصر ہیں اللہ سے جُڑے ہوتے تو دل میں اللہ کا خوف ہوتا یہ تو شائد اس مقدس کتاب کو ہی نہیں سمجھتے ورنہ اتنے مکروہ جرائم میں حصہ نہ لیتے ۔
  17. ص

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    یہی کارنامہ پاکستان سے باہر یا ہمسایہ ملک میں ہوتا تو پھر رو رو کر دُہائیاں دی جاتیں قیصرانی آپ کیوں ان کے منہ لگتے ہیں کیا فائدوں ایسے لوگوں سے بحث کرنے کا جنہیں پاکستان کی بیٹیوں سے کی گئی زیادتیاں نہیں نظر آتیں چھوڑ دیں انہیں ان کے حال پر
Top