یہ غزل بہتر ہے اور بحر میں ہے۔ البتہ کچھ اشعار میں مسئلہ ہے
اس مصرع کو یوں کرسکتے ہیں
اب آنکھ سے آنسو بھی
ہر روز بکھرتے ہیں
پہلے مصرع کو یوں کرسکتے ہیں
ہے واسطہ ان سے گر
بہتر ہوتا کہ اسم کے بجائے "نام" استعمال کرلیتے
کہتے ہیں " کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا" قرآن مجید کی آیات یا اسمائے الٰہی بذاتہٖ خوبصورت ہیں انہیں بھونڈے انداز سے پڑھ دینے سے اچھا نہیں لگے گا۔ انہیں پڑھنے کے لیے حتیٰ الامکان تجوید سیکھنی ہوگی۔ اسی لیے مقابلے میں ہم مے امریکی گلوکارہ جینیفر گراؤٹ کی ویڈیو لگائی ہے۔ فرق محسوس...
ضمیر کے مجرموں کو بلا جواز اٹھالیا جائے اور الٹا لیکنلٹکایا جاسکتا ہے۔ سالہاسال بند رکھا جاسکتا ہے۔ ان گندے مجرموں کو عدالت میں پیش کرنا اور وہاں سے کمزور مقدمہ بناکر خود ہی چھڑوانا ضروری ہوتا ہے۔
کیا صرف عدالتیں ہی مجرموں کو چھوڑ رہی ہیں۔ کیا نیازی حکومت مجرموں اور ملزموں کو گلے لگائے نہیں بیٹھی؟ کیا مجرموں کو اجرکیں نہیں پہنائی گئیں؟ کیا مجرموں کو وزارت انسانی حقوق میں عہدے نہیں دئیے گئے؟
کیا اب تاخیری حربے استعمال کرکے ملزموں کو گود میں نہیں چھپایا جارہا؟
سیاسی ملزم کو بنا مقدمہ بھی سالہاسال بند رکھ سکتے ہیں۔ ایک اخلاقی مجرم عدالت سے ضمانت ملتے ہی بھاگ سکتا ہے۔ اسے کیوں نہیں مقدمے میں پھنساسکتے؟ اس لیے کی بین الاقوامی مجرم گروپ پشت پناہی کررہے ہوتے ہیں۔
بھائی آپ سمجھے نہیں، یہ ایک مجرم کی رہائی کامعاملہ نہیں ہے۔ مجرم تو رہا ہوتے رہتے ہیں، سزا پاتے رہتے ہیں۔ یہ کسی اور وجہ سے عدالتوں کی ٹرولنگ اور بیشنگ کی جارہی ہے۔
آزاد پریس کو اشتہارات بند کرکے قابو کیا، اپوزیشن کو نیب نیازی گٹھ جوڑ گلے پڑگیا صرف عدالتیں حائل ہورہی ہیں ریاست نیو مدینہ کے...
کمال کمال! آپ کے ان خوبصورت فن پاروں کو دیکھ کر جی چاہتا ہے کہ آپ کو اسی دھاگے میں قید کرلیں اور آپ کے ان خوبصورت طغروں کو بس ٹکٹکی باندھے دیکھتے رہیں۔ لیکن پھر خیال آتا ہے کہ آپ سے پھڑکتی ہوئی غزلیں بھی تو سننی ہیں۔ اور آپ کی بہترین اصلاح سے بھی محروم ہونا نہیں چاہتے۔
روٹھے دوست کو منانے کے لیے ٹیلیفون پر گفتگو
ہیلو سچے دوست مرے
بولو کچے دوست مرے
آؤ کھیل کھلاؤں گا
آج نہیں آ پاؤں گا
کیوں نہ آؤ گے او یار
میری مچھلی ہے بیمار
کیونکر تم نے جانا ہے
چھوڑا اس نے کھانا ہے
چھوڑو بھئی یه ضد چھوڑو
ہاں بس تم ہی دل توڑو
اچھا معاف کیا کہہ دو
تم بھی سوری بولو تو
سوری...