ہم نے تین الفاظ کے ہجے کی بات ہے۔
شَ ہ ر = شَ ہْ رْ۔ جس میں شین پر زبر ہے جبکہ ہ اور ر پر جزم ہے۔
لہر= لَ ہْ رْ۔ جس میں لام پر زبر ہے جبکہ ہ اور ر پر جزم ہے۔
اس کے برعکس سَحَر بمعنی صبح میں س اور ح دونوں پر زبر ہے جبکہ صرف ر پر جزم ہے۔ اس طرح سحر لہر کا ہم قافیہ نہیں ہے۔