نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    مندرجہ ذیل کا تذکرہ بھی کردیتے تاہم تحقیقات کے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) کے مطابق کمیشن وزیر اعلیٰ سندھ کو نہیں بلا سکتا جبکہ یہ طلبی پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے سیکشن 3 (3) کی بھی خلاف ورزی ہے۔( ڈان نیوز)
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    میری تمام غزلوں کا عنوان ہیں تیری آنکھیں

    ماشاءاللہ بہت اچھے خیالات ہیں لیکن بحر میں نہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد وارث صاحب کے 26000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو جناب محمد وارث صاحب
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    ارطغرل کا ڈراما دکھانے سے پاکستان مدینہ کی ریاست نہیں بنے گا، مشتاق احمد
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    آپ کی غزل " مفعول مفاعیل مفاعیل فاعلن" بحر میں ہے۔ اسی بحر میں غالب کا یہ شعر دیکھیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    رافع بھائی! کوئی شخص زبان سے کلمہ شہادت اداکرتا ہے تو ہم تمام مسلمانانِ عالم پر لازم ہے کہ اسے مسلمان جانیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کیا تم نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا۔ باطن کا حال صرف اللہ جانتا ہے۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ کوئی شخص زبان سے یہ کہے کہ اللہ کا کوئی وجود نہیں تو...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ شاعری

    صابرہ آمین صاحبہ اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ گھبرانے کے بجائے خوشی کا مقام ہے کہ اللہ رب العزت نے آپ میں یہ صلاحیت ودیعت کی ہے کہ عروض سے واقفیت نہ ہونے کے باوجود آپ کی طبیعت میں موزونیت ہے، تبھی تو آپ درست بحر میں شعر کہہ سکتی ہیں۔ قافیے سے نہ گھبرائیں۔ شعر کہتی رہیں اور یہاں پیش فرماتی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فی ظلال القرآن(سید قطب) اور تدبر قرآن (امین احسن اصلاحی) یونیکوڈ میں درکار ہیں۔

    ای قرآن لائبریری میں بھی دیگر تفاسیر کے ساتھ دستیاب ہیں۔ eQuran Library
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    گزشتہ تین دنوں کا سندھ کا ڈیٹا: ہفتہ کے دن گیارہ سو نئے مریض اتوار کے دن ساڑھے سات سو نئے مریض پیر کے دن ساڑھے پانچ سو نئے مریض ہر چند کہ یہ سیمپل بہت چھوٹا ہے ( اور خدا جانے یہ سیمپل ہے بھی یا نہیں) لیکن کچھ امید تو بندھ رہی تھی۔ اب پیر کے دن سے لاک ڈاؤن ختم ہوچکا ہے بازاروں میں اور سڑکوں...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    عوام نہ اپنے ووٹ سے عمران نیازی کو اقتدار میں لائی تھی اور نہ ان کی کچھ توقعات تھیں ان سے۔ محکمۂ زراعت والے کمپیوٹر کی خرابی اور فارم 45 کے ذریعے دھاندلی سے اس نظام سقے کو اقتدار میں لائے تھے لیکن یہ شیخ چلی جس نے آج تک زندگی میں کرکٹ کھیلنے اور بھیک مانگنے کے علاؤہ کچھ کیا ہو تو ملک بھی چلا...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    عمران نیازی صرف قوم کو بیوقوف بناسکتا ہے اور کچھ بنانا اس کے بس میں نہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کنسیڈر اِٹ ڈن
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل چائے خانہ

    بٹیا خود ہی تو کہہ رہی ہیں کہ نہ منہ میں دانت، نہ پیٹ میں آنت، کمر خمیدہ، آنکھوں پر دبیز شیشوں کا چشمہ چڑھائے، ایک ہاتھ میں ڈنڈا ہے جس کے سہارے ایک قدم چلتی ہیں۔ دوسرا ہاتھ بغل میں پاندان تھامے ہے۔ اب ہم کہیں تو کیا کہیں؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل چائے خانہ

    درست فرمایا دادی اماں آپ نے! ایک زمانے میں ہم نے بھی اے آر خاتون، سلمیٰ کنول وغیرہ کو خوب پڑھا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا

    راحم خدا! اب کیا جاوید میانداد بھی؟ نہیں۔ کیا اب وہ بھی چندا جمع کرے گا پھر اسے ہسپتال بنانے کا خیال آجائے گا۔ تب محکمۂ زراعت کی نظر کرم سے وہ اس ملک کا اگلا ۔۔۔۔ سیلیکٹ کرلیا جائے گا۔ نہیں نہیں۔ ہمارے لیے ایک شیخ چلی بہت تھا، اس دوسرے کو کہاں سنبھالیں گے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    زلیخا کون تھی؟ "نئے والے" شمشاد بھائی! آپ بھی ناں!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
Top