نمبر - 1 (بصارت ،شرارت، طہارت، ، بشارت، حقارت، عبارت، عمارت)
یہاں اوپر مذکور قوافی میں حرفِ روی (مقید) "ت"ہے
اور ر بفتح یا زبر کے ساتھ دخیل ہے
اور الف ساکن تاسیس ہے
اور ماقبل تاسیس حرف بفتح ہے یا زبر سےمتحرک ہے
سب قوافی میں حرف ِ روی اور ماقبل حرف کی حرکت کا اتحاد پایا جاتا ہے جو کہ قوافی کی...